• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    11- بَاب الرُّخْصَةِ فِي الْمُزَارَعَةِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ ۱۱- باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار پر بٹائی کی رخصت کا بیان 2462- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍقَالَ: قُلْتُ لِطَاوُسٍ، يَا أَبَا عَبْدِالرَّحْمَنِ! لَوْ...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    10- بَاب مَا يُكْرَهُ مِنَ الْمُزَارَعَةِ ۱۰- باب: مکروہ مزارعت (بٹائی) کا بیان 2459- حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يُحَدِّثُ عَنْ...
  3. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    9- بَاب الرُّخْصَةِ فِي كِرَاءِ الأَرْضِ الْبَيْضَاءِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ ۹- باب: خالی زمین کو سونے چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کی رخصت کا بیان 2456- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِالْمَلِكِ بْنِ عَبْدِالْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو...
  4. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    8- بَاب كِرَاءِ الأَرْضِ ۸- باب: زمین کرایہ پر دینے کا بیان 2453- حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَأَبُو أُسَامَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِاللَّهِ (أَوْ قَالَ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عُمَرَ) عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُكْرِي...
  5. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    7- بَاب الْمُزَارَعَةِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ ۷- باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار پر کھیت کو بٹائی پر دینے کا بیان۱؎ وضاحت ۱؎ : مزارعت (بٹائی) کی صورت یہ ہے کہ آدمی اپنی زمین کسی کے حوالہ اس شرط پر کرے کہ وہ اس میں غلہ اُ گائے، اور جو پیدا وار ہو گی، اس میں ایک حصہ اس کا ہو گا، اور ایک حصہ کھیت...
  6. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    6- بَاب الرَّجُلِ يَسْتَقِي كُلُّ دَلْوٍ بِتَمْرَةٍ وَيَشْتَرِطُ جَلْدَةً ۶- باب: ایک ڈول پانی کھینچنے پر ایک عمدہ کھجور لینے کی شرط لگانے کا بیان 2446- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ...
  7. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    5- بَاب إِجَارَةِ الأَجِيرِ عَلَى طَعَامِ بَطْنِهِ ۵- باب: صرف خوراکی پر مزدور رکھنے کا بیان 2444- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عُلَيِّ...
  8. محمد نعیم یونس

    بہن! آپ کی مطلوبہ حدیث کا لنک یہ ہے...

    بہن! آپ کی مطلوبہ حدیث کا لنک یہ ہے http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%86%D9%86-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D9%85%D8%A7%D8%AC%D9%87.14255/page-89#post-108990
  9. محمد نعیم یونس

    مطلوبہ حدیث کا لنک...

    مطلوبہ حدیث کا لنک http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%86%D9%86-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D9%85%D8%A7%D8%AC%D9%87.14255/page-89#post-108990
  10. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    4- بَاب أَجْرِ الأُجَرَاءِ ۴- باب: مزدور کی اجرت۱؎ کا بیان وضاحت۱؎: اجارہ: یعنی کسی کو مزدوری پر یا محنت پر رکھنا درست ہے ، قرآن شریف سے اس کا جواز ثابت ہے: {يَا أَبَتِ اسْتَأْجِرْهُ إِنَّ خَيْرَ مَنِ اسْتَأْجَرْتَ الْقَوِيُّ الأَمِينُ}[سورة القصص: ۲۶] اور جو کام شرع کی رو سے جائز ہو اس پر...
  11. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    3- بَاب لا يَغْلَقُ الرَّهْنُ ۳- باب: رہن چھڑانے سے روکا نہیں جا سکتا 2441- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: <لا...
  12. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    2- بَاب الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ ۲- باب: رہن کے جانور پر سواری کرنا اور اس کا دودھ دوہنا جائز ہے 2440- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < الظَّهْرُ يُرْكَبُ إِذَا...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن ابن ماجه

    { 16-كِتَابُ الرُّهُونِ } ۱۶-کتاب: رہن کے احکام و مسائل 1- بَابُ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۱- باب: حدثنا ابوبکر بن أبی شیبہ: رہن کا بیان 2436- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي...
  14. محمد نعیم یونس

    عدل و انصاف کرنے والے

    عدل و انصاف کرنے والے اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں: إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ [المائدہ:۴۲] شرح...: اس آیت میں وہ لوگ مراد ہیں جو حق کی دعوت، نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے، اللہ کا خوف دل میں رکھتے، صلہ رحمی کرتے ہیں اور لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتے وقت انصاف کا دامن نہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت

    مومنین پر نرم اور کافروں پر سخت "اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو لائے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وہ بھی اللہ سے محبت رکھتی ہو گی۔ وہ مسلمانوں پر نرم دل ہوں گے اور کفار پر سخت اور تیز ہوں گے، اللہ کی راہ میں جہاد...
  16. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    تعلیم کتاب و حکمت کے ذریعے ان کے نفوس کا تزکیہ فرما رہے تھے۔ نہایت دقیق اور گہری تربیت دے رہے تھے اور روح کی بلندی، قلب کی صفائی، اخلاق کی پاکیزگی، مادیات کے غلبے سے آزادی، شہوات کی مقاومت اور رب السموات والارض کی کشش کے مقامات کی جانب ان کے نفوسِ قدسیہ کی حدی خوانی فرما رہے تھے۔ آپ ﷺ ان کے دلوں...
  17. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    یہ واقعہ پچھلے صفحات میں گزر چکا ہے کہ جب عتبہ بن ربیعہ نے آپ ﷺ کو متاعِ دنیا کی پیشکش کر کے سودے بازی کرنی چاہی اور آپ ﷺ نے جواب میں حمٓ تنزیل السجدہ کی آیات پڑھ کر سنائیں تو عتبہ کو یہ توقع بندھ گئی کہ انجام کار آپ غالب رہیں گے۔ اسی طرح ابو طالب کے پاس آنے والے قریش کے آخری وفد سے آپ ﷺ کی جو...
  18. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    عذاب سے بھڑکتی ہوئی جہنم۔ اس یقین کا نتیجہ یہ تھا کہ صحابہ کرامؓ اپنی زندگی امید و بیم کی حالت میں گزارتے تھے۔ یعنی اپنے پروردگار کی رحمت کی امید رکھتے تھے اور اس کے عذاب کا خوف اور ان کی کیفیت وہی رہتی تھی جو اس آیت میں بیان کی گئی ہے کہ : وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوا وَّقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ...
  19. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    گئے۔ انہیں یقین تھا کہ اب یہ زندہ نہ بچیں گے لیکن دن کے خاتمے کے قریب ان کی زبان کھل گئی۔ (اور زبان کھلی تو یہ) بولے کہ رسول اللہ ﷺ کیا ہوئے؟ اس پر بنو تیم نے انہیں سخت سست کہا۔ ملامت کی اور ان کی ماں ام الخیر سے یہ کہہ کر اٹھ کھڑے ہوئے کہ انہیں کچھ کھلا پلا دینا۔ جب وہ تنہا رہ گئیں تو انہوں نے...
  20. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم ابتدائی مسلمانوں کا صبر وثبات اور اس کے اسباب وعوامل

    جواباً فرمایا کہ (تم نہیں) بلکہ میں تمہیں قتل کروں گا۔ ان شاء اللہ۔ اس کے بعد جب آپ ﷺ نے جنگ احد کے روز ابی بن خلف کی گردن پر نیزہ مارا تو اگرچہ اس سے معمولی خراش آئی تھی لیکن ابی برابر یہی کہے جا رہا تھا کہ محمد ﷺ نے مجھ سے مکہ میں کہا تھا کہ میں تمہیں قتل کروں گا، اس لیے اگر وہ مجھ پر تھوک ہی...
Top