• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ تھریڈ کے موضوع پر رہیں تو بہتر رہے گا۔ ڈائیلاگ لکھنے کا مجھے کوئی شوق نہیں ھے۔ آپ میری پوسٹ نمبر ٧٢ کا جواب دیں۔ اپنی عقل سلیم سے جس پر آپ کو بڑا گھمنڈ ھے۔ بقول آپ کے وہ عقل جس کو اللہ کی آیات کی ضرورت نہیں جو بغیر، کتاب اللہ کھولے نان مسلمز پر اللہ کی کتاب ثابت کرنے کا...
  2. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ تصحیح کرنے کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ اب صحیح ھے؟ درست بات مان لینی چاہیئے، ضد نہیں کرنی چاہیئے۔
  3. M

    حیا

    السلام علیکم۔ اللہ اور اس کی کتاب قرآن مجید کے متعلق صرف وہی بات کی جائے جسکا ثبوت آیات میں موجود ھو۔ قرآن میں یہ کہاں لکھا ھے کہ چہرہ اور سر ڈھانکنا لازمی ھے؟ ترجمہ میں یہ باتیں آپ کو ملیں گی، آیت میں نہیں ہیں۔ يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا...
  4. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ کیا آپ کے پاس اس بات کی کوئی شہادت ھے کہ کتب احادیث میں لکھی ہوئی احادیث " قول رسول کریم " ہیں؟ کیا آپ شیعہ محدّثین کی مرتّب کردہ احادیث کو بھی مانتے ہیں؟ محدّثین آپ کو بتا رہے ہیں کہ کیا صحیح ھے کیا غلط ۔ اگر یہ محدثین نہ ہوتے تو دین کا کیا ھوتا؟ کیا اللہ نے اپنا دین...
  5. M

    خواتین اور جہاد نفس

    السلام علیکم اللہ کی کتاب کے مطابق جہاد کبیر یہ ھے۔ فَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَجَاهِدْهُم بِهِ جِهَادًا كَبِيرًا ﴿٢٥-٥٢﴾ تو کافروں کا کہا نہ مان اور اس (قرآن) سے ان پر جہاد کر بڑا جہاد،
  6. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر ٦ سے اقتباس پیش کررہا ہوں، جس کا کسی بھائی نے بھی جواب نہیں دیا۔
  7. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ بہت صحیح اور سچّی بات لکھی ھے۔ فیصل بھائی، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور ہم سب کو اللہ کی کتاب کی صحیح تعزیم کرنے جیسا کہ اس کا حق ھے اور اس کو سمجھنے اور اپنی زندگی کے تمام فیصلے اس سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ أَفَغَيْرَ اللَّـهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ...
  8. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    خضر حیات صاحب۔ السلام علیکم۔ مسجد الحرام لکھنے میں املا کی غلطی ہو گئی تھی۔ تصحیح کا شکریہ۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ کے رسول ہیں اور قرآن قول رسول کریم ھے۔ مقصد حق بات تک پہنچنا ھے۔ میں نے جو دلائل دیئے اگر آپ اس سے متفق نہیں ہیں یا اس سے بہتر دلائل دے سکتے ہیں تو ضرور...
  9. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    اللہ کی کتاب قرآن مجید پر میرا ایمان ھے۔ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ھے۔ میں آپ کو جواب دہ نہیں ھوں۔ قرآن ایک ہی ھے جو دنیا بھر کے حفّاظ کے زہنوں میں، اللہ تعا لٰی نے محفوظ کیا ہوا ھے۔ اسی کی تلاوت مسجد الاحرام میں پانچ وقت صلاۃ میں اور رمضان کریم میں مکمل قرآن کریم کی تلاوت ہوتی ھے۔ اگر آپ...
  10. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    اس قرآن سے آپ کی کیا مراد ھے۔ بات واضح کریں؟
  11. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    السلام علیکم۔ سمجھنے کے لیئے آپ اپنی مثال سامنے رکھ لیں۔ آپ کو اللہ کی کتاب کس نے دی؟ جواب میں دیتا ہوں کہ اللہ نے دی۔ جیسے کہ وہ آپ کو رزق دے رہا ھے۔ اللہ کی کتاب انسانوں کے لیئے ہدایت ھے، اس لیئے انسان ہی کتاب کو اگلی نسل تک منتقل کررہا ھے۔ انسان اللہ کی کتاب کا نگہبان یا حفاظت کرنے...
  12. M

    چار آسمانی کتابوں کے بارے میں

    السلام علیکم۔ اللہ کی کتاب کے مطابق آپ کے سوال میں کئی سنگین غلطیاں ہیں، جن کو درست کرنا بہت ضروری ھے۔ موسٰی علیہ سلام کو "الکتاب" ۔ مسلم عیسٰی علیہ سلام کو " الکتاب ، الحکمہ ، التوراۃ اور الانجیل۔۔۔۔۔ مسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ الکتاب ، قرآن۔۔۔۔ مسلم۔ داؤد علیہ...
  13. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    سبحان اللہ۔ جزاک اللہ۔ سلام" علیک۔
  14. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    اسی تھریڈ میں پوسٹ نمبر ٦ اور ٨ پڑھ لیں۔ لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ﴿١٦﴾ إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ ﴿١٧﴾ فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ ﴿١٨﴾ ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ ﴿٧٥-١٩﴾ آپ قرآن پراپنی زبان نہ ہلایا کیجیئے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی لیں (16)...
  15. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    باطل شخص کی باطل تعریف۔ آپ کا اخلاق اپنی جگہ، میں تو سنّت نبوی میں یہ آیت تلاوت کرتا ہوں۔ إِنَّمَا أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ رَبَّ هَـٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِي حَرَّمَهَا وَلَهُ كُلُّ شَيْءٍ ۖ وَأُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ﴿٩١﴾ وَأَنْ أَتْلُوَ الْقُرْآنَ ۖ فَمَنِ اهْتَدَىٰ...
  16. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    بھائی صاحب صحیح حدیث وہ ہوتی ھے جسکی تصدیق قران سے ہو۔ قران ہی فرقان ھے۔ آپ نے حدیث کو فرقان بنالیا ھے، اور اس سے قران کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میرا اور آپ کا بس یہ ہی اختلاف ھے۔ وَقِيلِهِ يَا رَبِّ إِنَّ هَـٰؤُلَاءِ قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُونَ ﴿٨٨﴾ فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَقُلْ سَلَامٌ ۚ...
  17. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    آپکی تحریر بدتمیزی کا شاہکار۔ آپ مجھے منکر حدیث کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیا میں نے کسی صحیح حدیث سے انکار کیا ھے؟ اب آپ پر فرض ھے کہ ان تمام سوالات کے جوابات دیں ، جن کے بقول آپ کے، میں وضاحت نہیں کرسکا۔ تاکہ حق بات واضح ہوجائے۔
  18. M

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    اصل پیغام ارسال کردہ از: کنعان السلام علیکم السلام علیکم۔ بھائی صاحب اس عقل کا اظہار تحریر میں لے آیئں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ یاد دہانی۔
  19. M

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    سب سوالات کے جواب دے چکا ہوں۔ شاید آپ نے غلط نمبر کی عینک لگائی ہوئی ھے۔ پہلے آپ یہ گواہی دیں کہ آپ یہ نہیں مانتے کہ اللہ کی صفات لا محدود ہیں اور انسان کی محدود۔ اگر آپ کا ایمان اس کے بر عکس ھے تو آپ کا سوال ہی جھوٹا ہوجائے گا۔ آپ یہ شہادت دیں کہ " اللہ نے اپنی فطرت پر انسان کو...
Top