• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوانح حیات امام ترمذی رحمۃاللہ علیہ ( ۲۱۰ھ-۲۷۹ھ) نام ونسب اور کنیت: نام محمد اور کنیت ابوعیسی ہے ، اورنسب یہ ہے:محمد بن عیسیٰ بن سورہ بن موسیٰ بن ضحاک سلمی بوغی ترمذی، اکثر روایات کے مطابق آپ کا نسب نامہ یہی ہے ،بعض اقوال کے مطابق آپ کا نسب نامہ یوں ہے : محمد بن عیسیٰ...
  2. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    سنن الترمذی تالیف: امام ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذی (۲۰۰-۲۷۹ھ) اردو ترجمہ سنن ترمذی عربی متن کے ساتھ مع تخریج وتحشیہ تیار کردہ مجلس علمی دارالدعوۃ اشراف، مراجعۃ وتقدیم ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی استاذ حدیث جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض ناشر: دار الکتب السلفیۃ ، دہلی...
  3. محمد نعیم یونس

    رات کو قیام کرنے والا

    قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : ((قَالَ اللّٰہُ: (( أَْعَدَدْتُّ لِعِبَادِیَ الصَّالِحِیْنَ مَا لَا عَیْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلیٰ قَلْبِ بَشَرٍ فَاقْرَؤُا إِنْ شِئْتُمْ : {فَـلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَھُمْ مِّنْ قُرَّۃِ أَعْیُنٍ}۔ ))1 '' جو...
  4. محمد نعیم یونس

    رات کو قیام کرنے والا

    رات کو قیام کرنے والا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( ثَـلَاثَۃٌ یُّحِبُّھُمُ اللّٰہُ: وَثَـلَاثَۃٌ یَشْنُوْھُمُ اللّٰہُ، اَلرَّجُلُ یَلْقَی الْعَدُوَّ فِيْ فِئَۃٍ فَیَنْصُبُ لَھُمْ نَحْرَہٗ حَتّٰی یُقْتَلَ أَوْ یُفْتَحَ لِأَصْحَابِہِ؛ وَالْقَوْمُ یُسَافِرُوْنَ فَیَطُوْلُ...
  5. محمد نعیم یونس

    مجاہد فی سبیل اللہ

    آپ نے فرمایا: (( مُؤْمِنٌ یُجَاھِدُ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِنَفْسِہِ وَمَالِہِ قَالُوْا: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: مُؤْمِنٌ فِيْ شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ یَتَّقِیَ اللّٰہَ وَیَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّہِ۔ ))1 ''اللہ کے راستے میں اپنے مال و جان سے جہاد کرنے والا مومن۔ '' انہوں پوچھا ''پھر کون؟ فرمایا: وہ...
  6. محمد نعیم یونس

    مجاہد فی سبیل اللہ

    مجاہد فی سبیل اللہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: (( ثَـلَاثَۃٌ یُحِبُّھُمُ اللّٰہُ: ''اَلرَّجُلُ یَلْقَی الْعَدُوَّ فِيْ فِئَۃٍ فَیَنْصُبُ لَھُمْ نَحْرَہٗ حَتّٰی یُقْتَلَ أَوْ یُفْتَحَ لِأَصْحَابِہٖ۔ ))1 '' اللہ تعالیٰ تین آدمیوں سے پیار کرتا ہے (ایک) وہ جو دشمن کو جماعت میں ملے،...
  7. محمد نعیم یونس

    دعا کی ضرورت

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے اور آپکی ہر قسم کی پریشانی کو جلد ازجلد دور کردے۔ آمین۔
  8. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    پہلا سبب پہلی چیز جو مجھ کو مجدد الف ثانی کے وقت سے شاہ صاحب اور انکے خلفاء تک کے تجدیدی کام میں کھٹکی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے تصوف کے بارے میں مسلمانوں کی بیماری کا پوار اندازہ نہیں لگایا اور نادانستہ ان کو پھر وہی غذا دے دی جس سے مکمل پرہیز کرنے کی ضرورت تھی۔ حاشا کہ مجھے فی نفسہ اس تصوف پر...
  9. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    آخر میں سید ابوالاعلی مودودی کی کتاب قرآن سے تقابل سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں تاکہ اندازہ ہوسکے کہ ہندوستان میں انگریز کے خلاف شاہ اسماعیل اور سید احمد کی تحریک جہاد کیوں ناکام ہوئی؟ ہم پر انگریز کیوں مسلط ہوا اور آج تک انکی تعلیمات و تمدن سے نجات نہ مل سکی۔ یہی وجہ ہے کہ شاہ ولی اللہ صاحب کی وفات...
  10. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    القاب: رہے وہ القاب و اسماء جو اکثر نساک وعوام کی زبانوں پر جاری ہیں مثلا غوث، داتا، اوتار، قطب، نجباء، تو یہ اسماء نہ کتاب اللہ میں وارد ہیں نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہیں البتہ ابدال سے متعلق منقطع الاسناد روایت ہے۔ ص59 اور یہ اعتقاد روافض کے اعتقاد کی ایک قسم ہے کہ ہر زمانے میں ایک...
  11. محمد نعیم یونس

    الرحیق المختوم نقشہ جات

    آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ خیرا۔ یا اللہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو ایمان و صحت والی زندگی عطا کرجن کی وجہ سے یہ کتاب میں ارسال کرسکا۔آمین۔ اور دوسرے تمام لوگوں کو بھی ایمان و صحت عطا فرما جنہوں نے اس کتاب کی تیاری وغیرہ میں حصہ لیا۔ اور شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے۔ آمین۔
  12. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    اسی غیبی نظام میں تصوف کے وہ سلاسل بھی ہیں جن کے بارے میں دعوی کیا جاتا ہے کہ یہ صحابہ سے ہوتے ہوئے رسول اللہ ﷺ تک جاملتے ہیں۔ اور اس میں تعجب کی بات یہ بھی ہے کہ ایک دو کو چھوڑ کر تقریباً سب کے سب سلسلے حضرت علی ؓ کے ذریعے ہی نبی سے جاملتے ہیں ۔ اہل سنت کی تشفی کے لئے ان میں ایک ادھ ہی کو...
  13. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    تصوف کا یہ سلسلہ اگرچیکہ اہل سنت کے دعویداروں میں ہی پایا جاتا ہے بلکہ برصغیر میں ان کے اپنے زعم کے مطابق یہی اہل سنت ہیں،لیکن اس معاملے میں روافض سے اس طبقے کو خصوصی نسبت حاصل ہے۔شیعیت کا امامت اور تقیہ کا عقیدہ اس خفیہ رول سے بڑی حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ اہل بیت کے نام نہاد شیدائیوں نے جب دیکھا...
  14. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    اور تو اور اسلام کی اس غربت ثانیہ میں اس طبقے نے "پورے خلوص" کے ساتھ اپنے لئے جو رول متعین کیا ہے وہ باقاعدہ باطل کا علمبردار بن کر ظاہر ہوا ہے۔ حق و باطل کے اس معرکے سے کنارہ کشی کے شوق میں صدیوں سے جو فکر پلی ہے اس میں ایک اور اضافہ یہ ہوا ہے کہ حق و باطل کا فرق ہی سرے سے مٹادیا جائے۔ حق و...
  15. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    الغرض اس گمراہی میں اول سے آخر تک اس رزم گاہ حق و باطل میں کوئی کردار ادا کرنے کے بجائے ایک خفیہ اور غیبی کردار و اختیار کی جستجو ان کا نصب العین ہوتی ہے۔خیر و شر کی اس جنگ میں ان کی حیثیت بس یہی رہی کہ وہ قضا و قدر کی رسیاں ہلا ہلا کر دور سے نظارہ کرتے رہیں۔صاف اور سیدھی سی بات ہے کہ اس گمراہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    ایک طرف قرآن کے ساتھ یہ معاملہ دوسری طرف رسول ﷺ کی مکی اورمدنی زندگی کے بجائے قبل ولادت اور مابعد الموت حیات و کردار ان کی توجہ کے خصوصی مرکز ہوتے ہیں۔ محمد ﷺ کی زندگی کا ذکر ہوگا تو بھی حق کے عظیم ترین قائد کے بجائے اس حیثیت میں ہوگا کہ نبی کا علم واختیار کتنا تھا، نبی نوری ہے یا خاکی، اللہ نے...
  17. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    اس گمراہی کے راستے پر پڑ کر انسانوں کے لئے وہ مقام طے کئے جاتے ہیں جن کے لئے نہ انسان بنا ہے اور نہ اللہ کے کلام میں اس کا کوئی ذکر پایا جاتا ہے۔ یہی گمراہی ہے جس میں یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ ابدال، قطب اور غوث اس دنیا میں رہ کر دنیا کے اوامر کے بارے میں فیصلے کرتے ہیں بلکہ ان کو نافذ بھی کرتے ہیں...
  18. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    راہ حق سے روگرادنی کرنے کی ایک معروف جہت یہ ہے کہ دنیا کے ان ہنگاموں میں حق کی آذان دینے کے بجائے کوئی خفیہ قسم کا روحانی کردار ادا کرنے کی کوشش کی جائے۔اس کی مختلف شکلیں مروجہ تصوف کے نام سے پائی جاتی ہیں۔ اس راستے پر پڑ کر کوئی فنا فی اللہ ہوکر عین حق بننے کی کوشش کرتا ہے، کوئی نبی کی برابری...
  19. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    چونکہ انسان اپنی فطرت میں عمداً باطل کا علمبردار اور داعی نہیں بن سکتا اس لئے شیاطین اس کو دینی نصوص کی اس طرح سے تاویلات کرکے دیتے ہیں کہ وہ اس کے فریب میں آجاتا ہے۔ ان شیطانی تاویلات کا سب سے اہم نشانہ انسان کا وہ کردار ہے جس کو اسے اس دنیا میں ادا کرنا ہے یعنی، ایمان، عمل صالح، شہادت حق اور...
  20. محمد نعیم یونس

    تصوف میں غیبی کردار کی جستجو

    الغرض بنی آدم کا اس دنیا میں یہی کام ہے اور یہی کردار ہے۔ اس ستھرے اور روشن راستے سے جو بھی بچھڑا وہ گمراہی پر پڑگیا۔ دوسری طرف شیاطین جن و انس کا راستہ فریب اور دھوکے کا راستہ ہے۔ باطل کا داعی کبھی باطل کی دعوت لے کر نہیں آتا بلکہ وہ باطل کو بھی حق کے قالب میں پیش کرتا ہے اور اس کے لئے دلفریب...
Top