• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    فیس بک اور مختلف سوشل میڈیا پر اپ لوڈنگ کرنے والے۔
  2. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    بھائی انجانا پن کس چیز کا نظر آیا ہے؟؟؟یہ اہل زبان کا اندا ز اظہار ہے۔
  3. حافظ اختر علی

    حمد

    بچے سارے اچھے ہوتے ہیں تو ان کام بھی سارے اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیٹا پریشان نہ ہو بلکہ ہمت کر کے جو دل میں لکھو،لگاؤ۔ہم دل کی گہرائیوں سے اس کو پڑھیں گے بھی اور اس کو پسند بھی کریں گے اور اس کو مزید بہتر کرنے کے لیے آپ کو فنی باتیں بھی بتائیں گے۔ان شاء اللہ
  4. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ایک اور علمی سہولت

    کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ایک اور بہترین علمی سہولت کتاب و سنت ڈاٹ کام پر زائرین کے لیے ایک اور علمی سہولت فراہم کی گئی ہے جس کو مزید بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش میں ہیں۔ہر مہینے کی مناسبت سے مخصوص کتب کا ماڈیول استعمال کیا گیا ہے جس سے زائرین کو مخصوص مواقع کی مناسبت سے تمام کتب ایک جگہ پر میسر ہوں...
  5. حافظ اختر علی

    ذریۃ صالحۃ

    ماشاء اللہ۔خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ
  6. حافظ اختر علی

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    اللہ خیر کرے کیسے ماحول میں آپ نے تعلیم حاصل کی ہے؟؟اس سے پتہ چلتا ہے کہ وسائل کی کمی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے۔ہا ہاہا
  7. حافظ اختر علی

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    اگر انصاف کی عینک لگا کر دیکھا جائے تو میرا خیال ہے کہ انتظامیہ نے جو چند ایک پابندیاں رکھی ہیں ان سے سمجھ آتی ہے کہ بڑی دیکھ بھال کر کے لگائی ہیں ورنہ انداز گفتگو سے پتہ چل رہا ہے کہ یہاں کیا اکھاڑہ کھل جائے اور اس کو سنبھالنے کی ذمہ داری تو انتظامیہ پر ہی رکھی جائے گی نا؟؟؟
  8. حافظ اختر علی

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    بس آپ کی انہی حرکتوں کی وجہ سے آپ کو کوئی اچھا بندہ میسر نہیں ہو رہا۔ہا ہاہا
  9. حافظ اختر علی

    ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ ​

    جزاکم اللہ خیرا
  10. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    سچ کا سہارا لے کر اللہ تعالیٰ اس پر استقامت بھی نصیب فرمائیں۔آمین ہم تو دعا کرسکتے ہیں ہمت آپ نے کرنی ہے
  11. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    کس کا؟؟سگریٹ کا یا سگریٹ نوش کا؟؟
  12. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    یہ کہاوت ہے یا ذاتی تجریہ؟ ابتسامہ
  13. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    میرا خیال ہے چھوڑنا نہ کہیں بلکہ چھپ کے گناہ کرنا زیادہ مناسب الفاظ لگتے ہیں
  14. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    میرا خیال ہے کہ اس کو مستقبل نہیں کہنا چاہیے یہ ہمارا حال ہے اور آئندہ بھی حال یہی ہو گا۔
  15. حافظ اختر علی

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    یہ آخری والا بیوقوف کون ہے؟ ہا ہا ہا اگر پاکستانی ہے تو اس کا علاج ہونا چاہیے۔
  16. حافظ اختر علی

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    جناب عالی!سوچ سمجھ کر بات کریں!!آپ کو کن افراد کی ضرورت ہے وہ آپ نے مجھے بتائی ہوئی ہے اس لیے ہوا میں اڑنے کی کوشش نہ کریں اور صاف صاف لفظوں میں لکھی کہ آپ کو لوڈرز چاہییں۔ہا ہا ہا
  17. حافظ اختر علی

    نیکی کرکے احسان جتلانا !!!

    جزاکم اللہ خیرا
  18. حافظ اختر علی

    پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

    اللہ تعالیٰ ہمارے اس چینل کو حاسدوں کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین
  19. حافظ اختر علی

    پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

    اہلا سہلا ومرحبا!برائے مہربانی اپنا تعارف بھی پیش فرما دیں تاکہ گفتگو میں آسانی رہے۔جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو دین کی اشاعت اور تعاونوا علی البر والتقوی کے تحت باعث برکت بنائے۔آمین
Top