الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
خمینی اور شیعیت کیا ہے علم و تحقق کی روشنی میں
مصنف
محمد منظور نعمانی
ناشر
اقراء ڈائجسٹ کراچی
تبصرہ
نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز...
کتاب کا نام
اثبات اعادہ روح
مصنف
عاصم بن عبد اللہ آل معمر
مترجم
علامہ ارشد حسن ثاقب
ناشر
المکتبۃ الاشرفیہ لاہور
تبصرہ
اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان...
کتاب کا نام
عقائد اہلسنت و الجماعت اور علامہ زاہد الراشدی صاحب کی نوازشات جلد اول
مصنف
عبد الرحیم چار یاری
ناشر
جامعہ حنفیہ فیصل آباد
تبصرہ
دیوبندی مسلک کی بنیاد انڈیا کے شہر دیوبند سے پڑی۔دارالعلوم دیوبند جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتبہ فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی ۔اس مسلک کے علما...
کتاب کا نام
بجلی آسمانی بر ملاں ملتانی
مصنف
نور حسین گھرجاکھی
ناشر
جمعیت شبان اہل حدیث منڈی بہاوالدین
تبصرہ
مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا...
کتاب کا نام
عقائد شیعہ اثنا عشریہ سوالاً جواباً
مصنف
شیخ عبد الرحمن بن سعد الشثری
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
اسلام کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط...
کتاب کا نام
حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
مصنف
حافظ محمد سعد اللہ
ناشر
زاویہ فاؤنڈیشن لاہور
تبصرہ
حبِ رسول ﷺ اہل ایمان کے لیے ایک روح افزاءباب کی حیثیت رکھتا ہے۔ حبِ رسول ﷺ کے بروئے شریعت کچھ تقاضے ہیں۔ خود نبی ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن...
کتاب کا نام
حیات الشیخ السید میاں نذیر حسین محدث دہلوی
مصنف
پروفیسر محمد مبارک
ناشر
اہلحدیث ٹرسٹ مرکزی جامع مسجد اہلحدیث کراچی
تبصرہ
شیخ الکل فی الکل شمس العلما، استاذالاساتذہ سید میاں محمد نذیر حسین محدث دہلوی (1805۔1902ء) برصغیر پاک وہند کی عظیم المرتبت شخصیت ہی نہیں بلکہ اپنے دور میں شیخ...
کتاب کا نام
مسلم دنیا میں پائے جانے والے گروہوں کا تقابلی مطالعہ تعارف
مصنف
محمد مبشر نذیر
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
زیر تبصرہ کتاب "مسلم دنیا میں پائے جانے والے گروہوں کا تقابلی مطالعہ، تعارف"محترم جناب مبشر نذیر صاحب کے اس انٹر نیٹ تصنیفات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے ، جس میں انہوں نے مسلم دنیا میں...
کتاب کا نام
علوم القرآن ( شمس الحق افغانی )
مصنف
شمس الحق افغانی
ناشر
المکتبۃ الاشرفیہ لاہور
تبصرہ
قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر...
کتاب کا نام
تفسیر ابن عباس رضی اللہ عنہ جلد اول
مصنف
ابو طاہر محمد بن یعقوب فیروز آبادی
ناشر
مکی دارالکتب لاہور
تبصرہ
قرآن حکیم ایک ایسی کتاب ہے جو انسانی اجتماعیت کے لئے قیامت تک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے قرآنی تعلیمات پر نہ صرف ایک جماعت قائم کی بلکہ ایک زندہ وتابندہ سو سائٹی...
کتاب کا نام
فضائل قرآن ( محمد کریم سلطانی )
مصنف
محمد کریم سلطانی
ناشر
مکتبہ صبح نور فیصل آباد
تبصرہ
قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی...
کتاب کا نام
تفسیر احسن التفاسیر اردو جلد اول
مصنف
سید احمد حسن محدث دہلوی
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
تبصرہ
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی...
کتاب کا نام
فصل الخطاب فی فضل الکتاب
مصنف
نواب صدیق الحسن خاں
ناشر
المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور
تبصرہ
قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے...
کتاب کا نام
احسن التجوید
مصنف
قاری محمد اظہر حسن
ناشر
میر محمد کتب خانہ آرام باغ کراچی
تبصرہ
علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین...
کتاب کا نام
تحریک مجاہدین جلد ششم
مصنف
ڈاکٹر صادق حسین
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
ہندوستان کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا جس نے اپنی قوت ایمان اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور...
کتاب کا نام
تحریک مجاہدین جلد پنجم
مصنف
ڈاکٹر صادق حسین
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
ہندوستان کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا جس نے اپنی قوت ایمان اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور...
کتاب کا نام
برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث کی تفسیری خدمات
مصنف
عبد الرشید عراقی
ناشر
صادق خلیل اسلامک لائبریری فیصل آباد
تبصرہ
برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث نے اسلام کی سربلندی ، اشاعت ، توحید و سنت نبوی ﷺ ، تفسیر قرآن کےلیے جو کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں وہ تاریخ میں سنہری...
کتاب کا نام
محاضرات معیشت و تجارت
مصنف
ڈاکٹر محمود احمد غازی
ناشر
الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
تبصرہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔اسلام تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور...
کتاب کا نام
خواہش سے ارادے تک
مصنف
نگہت ہاشمی
ناشر
النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل
تبصرہ
انسان کےاندر خواہش اور عقل کےدرمیان مستقل ایک جنگ جاری ہے ۔ایک طرف عقل ہے اور دوسری طرف خواہش ۔عقل کےپاس اگر علم ہےتو عقل جیت جاتی ہے ۔ لیکن جب علم ہوتا تو خواہش جیت جاتی ہے۔ سب سےمشکل کام خواہش اور...
کتاب کا نام
فحاشی کا سیلاب اور اس کا سد باب
مصنف
محمد نعمان فاروقی
ناشر
مسلم پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
جب سیلاب آتا ہے تو حکومت ، میڈیا ، ادارے، جماعتیں، شخصیات او رعوام سبھی اس سے بچاؤ کی چارہ جوئی کرتے ہیں اور ایسے ہمدرد لوگوں کو معاشرے میں وقار اوراحترام ملتا ہے ۔ اس سیلاب سے روک تھام کے نتیجے...