الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
تقلید کے خوفناک نتائج
مصنف
شبان اہل حدیث بہاولنگر
ناشر
شبان اہل حدیث بہاولنگر
تبصرہ
کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل بالحدیث کے مباحث صدیوں پرانے ہیں ۔زمانہ قدیم سے...
کتاب کا نام
فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت ﷺ سے عہد حاضر تک
مصنف
ڈاکٹر فاروق حسن
ناشر
دار الاشاعت، کراچی
تبصرہ
جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین...
نام کتاب
اردو مختصر نویسی
مصنف
نور احمد شاد
ناشر
مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد
تبصرہ
پاکستان میں رہنے والے اکثر لوگوں کی زبان اردو ہے، جو اردو میں ہی گفتگو کرتے ہیں اور اردو میں ہی اپنی تحریریں لکھتے ہیں۔آئینی طور پر حکومت پاکستان پر لازم تھا کہ وہ 1988ء تک اردو کو بطور دفتری زبان کے رائج...
کتاب کا نام
آئینہ کردار
مصنف
ڈاکٹر زاہد منیر عامر
ناشر
شیخ زید اسلامک سنٹر، جامعہ پنجاب لاہور
تبصرہ
اخلاقیات کا علم اتنا ہی قدیم ہے جتنا کہ خود انسان اس لیےاخلاقی تصورات کو کاغذ پر منتقل کرنے کا عمل نیا نہیں لیکن چونکہ زندگی ہمیشہ آگے بڑھتی ہے اور ہر دور میں اخلاقی تصورات کواجاگرکرنے کی...
کتاب کا نام
حضرت فضیل بن عیاض
مصنف
عبدالرحمن عاجز
ناشر
رحمانیہ دارالکتب
تبصرہ
اولیاء اللہ سے محبت وعقیدت ان کی عزت وتعظیم ورانکی قدر ومنزلت کااحترام جزوایمان اور دین اسلام کا حصہ ہے ان کے حالات ومقالات اوران کی سیرت کے نقوش رہبروان راہ اور آخرت کےلیےمشعلِ راہ ہیں۔محدثین نےدین ِاسلام اورحدیث...
کتاب کا نام
صاحب السیف والقلم (امام ابن تیمیہ)
مصنف
سید حسین حسنی
ناشر
ندوۃ المحدثین گوجرانوالہ
تبصرہ
شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے جس طر ح اپنے قلم سے باطل کی...
کتاب کا نام
طارق بن زیاد
مصنف
بلیغ الدین جاوید
ناشر
انتخاب ادب ایبک روڈ لاہور
تبصرہ
طارق بن زیاد بَربَر نسل سے تعلق رکھنے والے مسلم سپہ سالار اور بَنو اُمیّہ کے جرنیل تھے ،جنہوں نے 711ء میں ہسپانیہ (اسپین) میں عیسائی حکومت کا خاتمہ کرکے یورپ میں مسلم اقتدار کا آغاز کیا۔ انہیں اسپین کی تاریخ کے...
کتاب کا نام
فضائل امہات المومنین کا تذکرہ عنبریں
مصنف
مرکز البحوث والدراسات
مترجم
عبد الحمید اطہر
ناشر
لجنۃ التعریف بالاسلام
تبصرہ
اہل السنۃ والجماعۃ کےنزدیک ازواج ِمطہرات تمام مومنین کی مائیں ہیں ۔ان کوبرا بھلا کہنا حرام ہے ۔اس کی حرمت قرآن وحدیث کے واضح دلائل سے ثابت ہے ۔جو ازواج مطہرات...
کتاب کا نام
فضیلت بیت المقدس اور فلسطین و شام
مصنف
ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
ناشر
دار السلام، لاہور
تبصرہ
اسلام اور ملتِ اسلامیہ کے خلاف یہودیوں کی دشمنی تاریخ کا ایک مستقل باب ہے ۔یہودِ مدینہ نے عہد رسالت مآب میں جو شورشیں اور سازشیں کیں ان سے تاریخِ اسلام کا ہر طالب علم آگاہ ہے ۔ گزشتہ...
کتاب کا نام
نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل
مصنف
ابو عبد اللہ اریحائی
ناشر
شعبہ دعوت و اصلاح مرکز الدعوۃ والا رشاد ملتان
تبصرہ
اصولی طور پر کسی بھی کتاب یا تحریر کا اصل تشخص اس وقت تک قائم رہ سکتا ہے جب تک وہ اپنی ابتدائی صورت اور زبان والفاظ میں محدود ہو۔لیکن جب وہ اس دائرے سے نکل کر تراجم وتشریح...
کتاب کا نام
مسلمان عورت
مصنف
فرید وجدی آفندی
مترجم
ابو الکلام آزاد
ناشر
المکتبۃ الاثریہ سانگلہ ہل
تبصرہ
دین اسلام نے عورت کواتنا اونچا مقام و مرتبہ دیا ہے جواسے پہلے کسی قوم وملت نے نہیں دیاتھا۔ اسلام نے انسان کوجوعزت واحترام دیا ہے اس میں مرد و عوت دونوں برابر کےشریک ہیں ۔ اسلام ایک پاکیزہ...
کتاب کا نام
تہذیب النسواں و تربیت الانسان
مصنف
نواب شاہجہان بیگم صاحبہ
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور
تبصرہ
زیر تبصرہ کتاب’’ تہذیب النسواں وتربیۃ الانسان ‘‘ ریاست بھوپال کی ملکہ نواب شاہجہان بیگم صاحبہ کی تصنیف ہے جو انہوں نے انتہائی اخلاص کے ساتھ خاندان بھوپال کی مستورات اور بیگمات کی تعلیم...
کتاب کا نام
تعلیم کے بنیادی مباحث
مصنف
ڈاکٹر وحید قریشی
ناشر
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز،اسلام آباد
تبصرہ
کسی بھی چیزکی فضیلت وشرافت کبھی اس کی عام نفع رسانی کی وجہ سے ظاہر ہوتی ہے اور کبھی ا سکی شدید ضرورت کی وجہ سے سامنے آتی ہے۔ انسان کی پیدائش کے فورا بعد اس کے لئے سب سے پہلے علم کی ہی...
کتاب کا نام
روایات سیرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تنقیدی جائزہ
مصنف
علامہ ناصر الدین البانی
مترجم
محمد رضی الاسلام ندوی
ناشر
دار النوادر،لاہور
تبصرہ
خدمتِ حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی...
کتاب کا نام
قرآن کریم اور اس کے چند مباحث ( ڈاکٹر ادریس زبیر )
مصنف
ڈاکٹر محمد ادریس زبیر
ناشر
الہدیٰ پبلیکیشنزِ اسلام آباد
تبصرہ
قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان...
کتاب کا نام
آسان الفیہ و شرح ابن عقیل ( اردو)
مصنف
جاوید انور صدیقی
ناشر
مکتبہ صدیقیہ لاہور
تبصرہ
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی...
کتاب کا نام
آل رسول و اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں
مصنف
مرکز البحوث والدراسات
مترجم
عبد الحمید اطہر
ناشر
لجنۃ التعریف بالاسلام
تبصرہ
یہ دعوی بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہےکہ اصحاب رسول ﷺ اور آل رسول ﷺ ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے ۔ بلکہ وہ تو کافروں پر بڑے سخت اور آپس میں...
کتاب کا نام
تفہیم القاری ( اردو ترجمہ و توضیح ارشاد القاری)
مصنف
حافظ محمد گوندلوی
مترجم
محمد طیب محمدی
ناشر
ادارہ تحقیقات سلفیہ،گوجرانوالہ
تبصرہ
امام بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا...
کتاب کا نام
اسلام میں عورت کے حقوق
مصنف
سید جلال الدین انصر عمری
ناشر
اسلامک پبلیکیشنز، لاہور
تبصرہ
اسلام نے عورت کو وہ بلند مقام دیا ہے جو کسی بھی دوسرے مذہب نے نہیں دیا ہے۔دنیا کے مختلف مذاہب اورقوانین کی تعلیمات کا مقابلہ اگر اسلام کے اس نئے منفرد وممتازکردار(Role)سے کیا جائے، جو اسلام نے...
کتاب کا نام
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور جدید سائنس
مصنف
ڈاکٹر خالد غزنوی
ناشر
الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
تبصرہ
انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء...