• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ بُت تراش کبھی بُت پرست نہیں ہوتا مگر گناہ گار دونوں ہی ہیں۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ نُقص نہیں ‘ حل تلاش کرنے چاہیں۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ عمل تمام کامیابی کی بنیادی کنجی ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ بعض باتیں خود اپنے بولنے والے سے پناہ مانگتی ہیں۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ہم سب ایک ہی آسمان کے تلے رہتے ہیں مگر ہم سب کا اُفق ایک سا نہیں ہوتا۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ہر شخص اپنی بصیرت کی حدود کو دنیا کی حدود خیال کرتا ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ہمدردی اخلاق کی بنیاد ہے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ایک بزدل‘ ایک با حوصلہ شخص کی بانسبت زیادہ تنازعات کی زد میں ہوتا ہے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ نقص والا ہیرا بے نقص کنکر سے بہتر ہی ہوتا ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ لوگ تقدیر کے ساتھ ساتھ اپںے ذہنوں کے بھی قیدی ہوتے ہیں۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ احمقوں سے کبھی بحث نہیں کرنی چاہیے وہ کھینچ کر تمہیں اپنی سطح پر لے جائیں گے اور پھر تجربے سے تمہیں مات دے دیں گے۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ اگر تم یہ نہیں جانتے کہ تمہیں کس ساحل کو جانا ہے تو کوئی بھی ہوا تمہارے لیے موافق نہیں ہے۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے۔
  14. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ جن دلائل کو جھٹلانا مشکل ہے ان میں سے ایک خاموشی ہے۔
  15. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مایوسی ایک ایسی دھوپ ہے جو سخت سے سخت وجود کو جلا کر رکھ دیتی ہے
Top