• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان کتنا عجیب ہے!کہ نیکی کی طرف مائل بھی کسی حادثے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    طبیب کی غلطی ایک دو انسان ہی مارتی ہے لیکن حکمرانوں کی غلطیاں پورے ملک وقوم کو برباد کر دیتی ہیں!
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بات تو کردار کی ہوتی ہے ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کبھی کبھی رویوں كے پھندے رشتوں کا گلا گھونٹ دیتے ہیں.
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ برداشت کی مشق میں انسان کا دشمن اس کا بہترین استاد ہوتا ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ خدا انہیں بہترین عطا کرتا ہے جو انتخاب کا حق اُسے دے دیتے ہیں۔
Top