• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اگر مان لی جائیں تو غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی کی حقیقتوں سے بہت سنجیدہ اور رنجیدہ نہ ہوں‘ ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنے والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دنیا والوں کی نہ سننی پڑیں۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو قوم دومنٹ سگنل پر نہیں کھڑی ہو سکتی وہ اپنے پَیروں پر کیسے کھڑی ہو سکتی ہے۔
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    تعجب ہوتا ہے جب کوئی شخص توبہ کے ہوتے ہوئے بھی مایوس نظر آتا ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جس میں برداشت کی قوت نہیں وہ سب سے زیادہ کمزور ہے۔!
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جب میں نے جان لیا کہ دنیا کے سبھی رشتے غرض کے ہیں تو مجھے اپنے رب کی طرف لوٹنے میں آسانی ہوگئی۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    حقیقی تقوی یہ ہے جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے اگر تو اس کو کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ہو جس کو آشکارا کرنے میں شرم محسوس ہو۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دنیا کی عزت چاہے مال سے کیوں نہ ہو مگر آخرت کی عزت اعمال سے ہوگی۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    مرچ کھاکر بھی طوطا میٹھا بولتا ہے جبکہ میٹھا کھاکر بھی زیادہ تر انسان کڑوا بولتا ہے
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بُرا وقت اکثر وقت کے بُرے استعمال کی وجہ سے آتا ہے۔
Top