• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    فاصلے اگر دلوں میں ہوں تو قریب رہنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    نا شکری میں گھرے لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    پُر اعتماد لوگ ہی کامیاب ہو پاتے ہیں۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنے ےپ پر
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    لیں بھائی جان!! اب تو خوش ہیں؟؟؟سب سے نسبت ہٹا دی ہے۔جزاک اللہ خیراً
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    وعليكم السلام! جناب والا تصوير سے نام ختم کرنا نہیں آتا میں کرتا رہا ہوں اسی لیے کہا ہے کہ نسبت کا علم نہیں آپ نسبت کو چھوڑ کر بات پڑھیں۔باقی آپ بھی درست فرما رہیں ہیں۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جوبات دشمن سے پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو وہ بات دوست سے بھی پوشیدہ رکھو مبادا وہ بھی کسی دن دشمن بن جائے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اچھی عادت کی نیک اور پارسا عورت اگر فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ہے۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    حق بات کی پہلی نشانی ہے کہ اسکی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے زیادہ بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی۔
Top