• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جسے ہارنے کا خوف ہو وہ ضرور ہارتا ہے کامیابی اُن کے قدم چومتی ہے جنہیں کامیابی پر یقین ہو۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    لوگ کالے جادو سے تو ڈر جاتے ہیں لیکن کالے اعمال سے نہیں ڈرتے۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کرے تو اُسے بُرا لگتا ہے اور اگر کوئی اس کے لیے کرے تو اُسے اچھا لگتا ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    گِرنے کے ڈر سے اگر بچے کو کھڑا نہیں کریں گے تو وہ چلنا کیسے سیکھے گا۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    توحید اصلِ دین ہے‘توحید نہیں تو کچھ بھی نہیں!!
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے .
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جو لوگ فیصلے بدلتے رہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے .
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی کا بہترین معلم تجربہ ہے .
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ایک ہزار میل کا سفر بھی شروع ایک قدم سے ہی ہوتا ہے۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ہر شخص کی قیمت وہ ہُنر ہے جو اُس شخص میں ہے۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    کامیاب انسان وہ ہے جو اُن اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اُس پر اچھالتے ہیں۔
  12. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    گفتگو میں اعتماد‘ ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔
  13. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔
Top