الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن دل و دماغ کو کھول دیتا ہے لیکن پہلے قرآن کو کھولنا ضروری ہے۔۔
کھانے کی بہترین عادت"سبزی" یا "گوشت" کھانا نہیں ہے بلکہ بہترین عادت "حلال" کھانا ہے۔۔
’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘
1۔۔
بغض رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کسی کو اپنے دماغ میں رہائش کے لیے بغیر کرایہ کی جگہ دیتے ہیں۔
2۔۔
پردہ آنکھ کا ہوتا ہے نہ کہ دل کا ۔ دل تو خود پردے میں ہے۔
’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘
1۔۔
اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"
2۔۔
تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔
3۔۔
اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا...
’’’’آج کی اچھی بات‘‘‘‘
’’عورت کا خمیر ایسی مٹی سے بنا ہے کہ وہ باہر کی فضا میں جتنی اونچی اڑان بھر لے ‘
اس کی روح کو سکون گھر کی چار دیواری میں ہی ملتا ہے۔‘‘
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’’’’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘‘
1--
شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ ’’علم ‘‘ کو نہیں بلکہ ’’تکبر‘‘ کو جنم دیتا ہے۔
2--
لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اگر لوگ سمجھ میں آںے لگیں تو دل اور نظر سے جانے لگتے ہیں۔۔