• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اخلاص اور ذہانت کا مقابلہ ہو تو جیت اخلاص کی ہی ہوتی ہے۔
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    اپنی اصلیت اور حقیقت کی یاد آوری عموماً انسان کو بھٹکنے نہیں دیتی۔
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ہم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہیں اور ناکامی ہی ہمارا کردار بناتی ہے۔
  4. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں۔ کیونکہ اگر ! یہ "دل کی مکین" بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں۔۔
  5. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    زندگی ایسے بسر کریں کہ لوگ آپ کے درد پر افسوس کی بجائے آپ کے صبر پر رشک کریں!!
  6. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ’’احساسِ جرم‘‘ ایسا شرم وحیا ہے جو توبہ کی پہلی سیڑھی ہے۔
  7. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    احترام اور محبت مل جائیں تو ’’حیاء‘‘ وجود میں آ جاتا ہے۔
  8. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    منزل پانے کا یقین نہ ہو تووہ سامنے ہو کر بھی نظر نہیں آتی۔
  9. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ’’آج کی پیاری بات‘‘ تنقید‘طنز‘فقرے بازی سے حوصلہ نہ ہارو کیونکہ شور کھلاڑی نہیں‘ تماشائی کیا کرتے ہیں۔
  10. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    جسمانی امراض پرہیز سے اور روحانی امراض پرہیز گاری سے ختم ہوتے ہیں۔
  11. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سچائی انسان کی رہائی کا وسیلہ ہے۔
Top