• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    شیشان کے شہید

    شیشان کے شہید عرفان صدیقی موج خوں چار سو بہہ رہی ہو تو انسانی جان اپنی قدر و قیمت کھو بیٹھتی ہے۔ ہم کچھ ایسی ہی کیفیت سے گزررہے ہیں۔ نائن الیون کے بعد سے وطن عزیز ایک قتل گاہ کا روپ اختیار کرگیا ہے۔ بم دھماکے‘خودکش حملے‘ نشانہ کشی‘ (target killings)‘ڈرون حملے ہمارے معمولات حیات کا حصہ بن چکے...
  2. عبد الرشید

    آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی

    آئی ٹی کی دنیا میں نئی ٹیکنولوجی تحریر:سید محمد عابد انٹرنیٹ نے انسان کے لئے رابطوں کو آسان بنا دیا ہے، اب ایک یا دو دن ضائع کئے بغیر چند ہی سیکنڈز میں بذریعہ ای میل، فیکس یا چیٹ باآسانی پیغامات پہنچائے جا سکتے ہیں۔ پاکستانی نوجوانوں نسل انفورمیشن ٹیکنولوجی کے شعبے میں خوب دلچسپی لے رہی ہے اور...
  3. عبد الرشید

    زانی کو سخت سزا ملے

    زانی کو سخت سزا ملے - ہندی کالم نگار بلاتکاری کو ملے کڑا دنڈ (بحوالہ - دینک ٹریبیون ، 9/مئی) (اردو ترجمہ : زانی کو سخت سزا ملے) گیانندرا راوت ہندی کے مشہور و مقبول کالم نگار ہیں۔ سلگتے ہوئے سماجی موضوعات پر ان کے قلم کی روانی بس پڑھنے کے قابل ہوتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں آپ کا حالیہ کالم بعنوان...
  4. عبد الرشید

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول تحریر: سید محمد عابد شمسی توانائی خدا کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، دھوپ سے حاصل ہونے والی توانائی سولر انرجی یا شمسی توانائی کہلاتی ہے۔ دھوپ کی گرمی کو پانی سے بھاپ تیار کرکے جنریٹر چلانے اور بجلی بنانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سورج اپنی...
  5. عبد الرشید

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ آخر

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ آخر تحریر: سید محمد عابد دنیا بھر میں سورج کی روشنی سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے۔ اسپین کے علاقے نیورا میں بجلی کی ستر فی صد ضرورت کو شمسی توانائی اور پن بجلی کی مدد سے پورا کیا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں کوئلے، گیس یا تیل کے ذخائر...
  6. عبد الرشید

    کلاؤڈ کمپیوٹنگ، سستی اور آسان ٹیکنولوجی

    کلاؤڈ کمپیوٹنگ، سستی اور آسان ٹیکنولوجی تحریر: سید محمد عابد کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے مراد ایسی ٹیکنولوجی ہے جو انٹرنیٹ کو ڈیٹا اور اپلیکیشنز محفوظ کرنے کے لئے استعمال کرتی ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ استعمال کنندگان اور کاروباری لوگوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے بغیر کسی تنصیب کے کسی بھی کمپیوٹر پر ایپلیکیشنز...
  7. عبد الرشید

    دلت مسلمان کون ہیں ؟

    دلت مسلمان کون ہیں ؟ مقالہ : دلت مسلمانوں کیلئے تحفظات کا مسئلہ پیچیدہ مقالہ نگار : ایم نوشاد انصاری (ڈائرکٹر ، مرکز برائے فروغِ پیغامِ عالم ، دہلی) ہندوستان کی سپریم کورٹ میں 25 جنوری 2008ء کو ایک مسلم سماجی ادارے (اکھل مہارشٹرا مسلم کھٹک سماج) نے درخواست داخل کی تھی کہ : مسلم برادری میں...
  8. عبد الرشید

    غیر مسلموں کے تہواروں میں شمولیت

    :::::: غیر مسلموں کے تہواروں میں شمولیت ::::::: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمدُ لِلَّهِ حَمدًا كَثيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ كَمَا يُحِبُّ رَبُّنَا وَيَرضَى ، و افضَلُ الصَّلاۃِ و اَتمُّ السَّلام ِعَلَی رَسُولِہِ الکَریم ، امَّا بَعد ، ہم پیدائشی ، خاندانی مُسلمانوں کی...
  9. عبد الرشید

    بوند بوند پانی

    بوند بوند پانی تحریر:سید محمد عابد پانی انسان کے لئے خدا کی طرف سے فراہم کردہ عظیم نعمت ہے، پانی کے بغیر انسان کا زندہ رہنا مشکل ہے۔ انسان جب پانی پیتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام انسان، چرند، پرند، جانور اورپودوں کی نشوونما کے لئے پانی لازمی ہے۔ پانی جہاں زرعی اجناس کی پیداوار...
  10. عبد الرشید

    یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے--

    یہ ٹوپی جو اچھالی جائے ہے ۔۔۔۔۔ کالم : مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا کالم نگار : اودیش رانی مکمل کالم پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اردو زبان میں ٹوپی ، پگڑی اور دستار کی خاصی اہمیت ہے۔ ٹوپی ڈالنا ، پگڑی اچھالنا ، دستار اتارنا ، دھوکہ دینا ، بےعزت کرنا ، افسوس ظاہر کرنا جیسے محاورے شامل ہیں۔ حیدرآباد...
  11. عبد الرشید

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران امیر حمزہ کوئی وقت تھا دیہات کے بعض لوگ سادہ لوح ہوا کرتے تھے، وہ سودا سلف خریدنے شہر میں آیا کرتے تھے، میں نے خود اپنے شہر ننکانہ میں یہ منظر کئی بار دیکھا کہ ایک جوکر جس کے کپڑے پھٹے ہوئے، سرخ رنگ انڈیلا ہوا۔ سر اور چہرہ بھی سرخ رنگ...
  12. عبد الرشید

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے

    وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے ہفت روزہ جرار تاشقند کا نام بہت معروف ہے، بالخصوص اعلانِ تاشقند (جنوری 1966ئ) کے حوالے سے ہر پڑھا لکھا پاکستانی جانتا ہے۔ یہ ترکستان کی مملکت ازبکستان کا دارالحکومت ہے۔ پہلی صدی ہجری میں جب مسلمانوں نے ترکستان فتح کیا، اس وقت یہ شہر شاش کہلاتا تھا اور اس علاقے کا...
  13. عبد الرشید

    تیل دار اجناس کی کاشت

    تیل دار اجناس کی کاشت تحریر: سید محمد عابد پاکستان کے پاس خدا کی طرف سے عطاء کردہ زرخیز زمین موجود ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم کروڑوں روپے کا زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ پاکستان کی ساٹھ سے ستر فیصد آبادی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے۔پاکستان اپنی فصلوں کے بل بوتے پردنیا میں راج کر سکتا ہے۔ ہمارے ملک...
  14. عبد الرشید

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر امیر حمزہ محترم بہزاد ہاشمی روزنامہ نوائے وقت کے رنگین ایڈیشنوں کے انچارج ہیں… جب بھی کوئی اہم مہم آن پڑتی ہے تو وہ میرا انٹرویو کر لیتے ہیں یا مضمون مانگ لیتے ہیں… اس بار حرمت قرآن کی مہم کا آغاز ہوا تو انہوں نے پھر مجھ سے رابطہ کیا، میں نے انہیں فوراً...
  15. عبد الرشید

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘

    ’’فوراً عملہ بڑھا دو‘‘ ہفت روزہ جرار کہتے ہیں ایک اذیت پسند اور جابر بادشاہ زمین کے ایک چھوٹے سے قطعہ پر حکومت کرتا تھا۔ اس کی رعایا بہت بے حس و بے حمیت تھی۔ بادشاہ چاہتا تھا کہ مملکت میں ہلا گلہ شور شرابا، دھینگا مشتی اور لڑائی جھگڑے ہوں۔ لوگ اس کے پاس فریادی بن کر آئیں اور وہ اپنے تخت پر...
  16. عبد الرشید

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار

    قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف حکومت پاکستان کا شاندار کردار ہفت روزہ جرار 20 مارچ کو کئی ماہ پیشتر کے اعلان کے مطابق امریکی پادری ٹیری جونز نے بالآخر اپنے چرچ میں قرآن کریم کے خلاف نام نہاد مقدمے کا ڈرامہ رچانے کے بعد نسخہء قرآنی اپنے دوست کے ہاتھوں اپنی نگرانی میں نذر آتش کر ڈالا۔ پوری...
  17. عبد الرشید

    ضیاء الحق کے جرائم

    ضیاء الحق کے جرائم ہفت روزہ جرار کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ جنوبی پنجاب کے علاقہ حاصل پور میں 2 دین دار، انتہائی نیک اور شریف شہریوں کو مقامی مذہبی جنونیوں نے شہید کروا ڈالا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ شہید ہونے والے لوگوں کے مخالفین نے انہیں اخبارات اور ردی کے کاغذات جلاتا دیکھ لیا اور پھر شور مچا...
  18. عبد الرشید

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات

    وکی لیکس - ہندوستانی سیاست اور ہند امریکی تعلقات حیدرآبادی ہند امریکی تعلقات پر وکی لیکس کے رازوں کے دستاویزات کا ایک عرصہ سے انتظار تھا۔معروف و معتبر انگریزی اخبار "دی ہندو" ان وکی لیکس دستاویزات کے افشاء کی صحافتی ذمہ داری سنبھال لی ہے جو 60 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔ جو موضوعات زیر بحث آئے ،...
  19. عبد الرشید

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

    دکھوں کی تھکان دور ہو گی! ہفت روزہ جرار وہاں موجود ہر شخص کے ضبط کے بندھن ٹوٹنے لگے تھے، سب کی آنکھیں اشکوں سے لد چکی تھیں، حتیٰ کہ امریکی سفارت کار کے آنسو بھی آنکھوں سے باہر نکل آئے تھے، سترہ سالہ انیسہ بی بی پر بھارتی فوج کے مظالم سن کر ہر کوئی آبدیدہ ہو چکا تھا، وہ آزاد کشمیر کے ایک...
  20. عبد الرشید

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

    دل اور دماغ جیتنے والے لوگ کالم نگار ۔۔۔ اوریا مقبول جان ( ایکسپریس 12-03-11) کیسے کیسے سوال ہیں جو لوگوں کی اس رائے کے بعد پوچھے گئے جس میں اس ملک کی اکثریت نے اپنے مسائل کا حل خلافت میں بتایا۔ کسی نے تمسخر اڑاتے ہوئے کہا یہ قوم ترقی نہیں کر سکتی جو آج بھی چودہ سو سال پرانے خوابوں میں زندہ...
Top