• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    رسومات مسلم میت

    کتاب کا نام رسومات مسلم میت مصنف پروفیسر نور محمد چوہدری ناشر فیض اللہ اکیڈمی لاہور تبصرہ دین نبی کریمﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اب اس میں کسی بھی قسم کی کمی یا اضافے کی گنجائش نہیں ہے۔ لین افسوس کی بات یہ ہے کہ برصغیر کے مسلمان ہندؤوں کے ساتھ طویل عرصہ گزارنے کی وجہ سے ان کی بہت سی غیر شرعی رسومات...
  2. عبد الرشید

    سائنس قرآن کے حضور میں

    کتاب کا نام سائنس قرآن کے حضور میں مصنف طارق اقبال سوہدروی ناشر نا معلوم تبصرہ قرآن پاک مذہب اسلام کاایک بڑاماخذ اور وہ کتاب ہے جس کو اس کے ماننے والے یعنی مسلمان مکمل طورپر کلام الٰہی تصورکرتے ہیں۔ مسلمان اس امر پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ قرآن پاک تمام انسانیت کےلیے رہنمائی حاصل کرنے کا ایک...
  3. عبد الرشید

    بدعت اور امت پر اس کے برے اثرات

    کتاب کا نام بدعت اور امت پر اس کے برے اثرات مصنف علی بن محمد ناصر الفقہی مترجم محمد ابوالکلام بن محمد شمس الدین المدنی ناشر اصلی اہل سنت ڈاٹ کام تبصرہ اس وقت مسلم معاشرہ شرک و بدعات اور اوہام و خرافات کے دلدل میں جس بری طرح پھنسا ہوا ہےوہ کسی صاحب بصیرت سے مخفی نہیں ہے۔ جب سے پوری دنیا نے ایک...
  4. عبد الرشید

    فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول

    کتاب کا نام فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول مصنف صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل شیخ مترجم ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی ناشر اصلی اہل سنت ڈاٹ کام تبصرہ جیسا کہ صاحب عقل و فہم جانتے ہیں کہ موجودہ دور فتنات کا دور ہے جس میں مسلمانوں کو ثقافتی، سیاسی اور سماجی سطح پر...
  5. عبد الرشید

    قصص القرآن

    کتاب کا نام قصص القرآن مصنف مولانا محمد حفظ الرحمن صاحب سیوہاروی ناشر دارالاشاعت اردوبازارکراچی تبصرہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے دنیائے انسانی کی ہدایت کےلیے جو مختلف معجزانہ اسلوبِ بیان اختیار فرمائے ہیں ان میں سےایک یہ بھی ہے کہ گزشتہ قوموں کے واقعات و قصص کے ذریعہ ان کے نیک و بد اعمال اور...
  6. عبد الرشید

    اللہ کے نزدیک مقبول دین فقط اسلام

    کتاب کا نام اللہ کے نزدیک مقبول دین فقط اسلام مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر احساء اسلامک سنٹر تبصرہ واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات مبارکہ کا ایک منفرد، ممتاز اور عظیم الشان واقعہ ہے۔ وہ ایک طرف رب ذوالجلال کی قدرت کاملہ کا ظہور، الہٰی معجزہ، صداقت نبوت کی آیت اور نشانی ہے تو دوسری طرف اپنے...
  7. عبد الرشید

    اہل سنت فکر وتحریک فتاوی امام ابن تیمیہ کی روشنی میں

    کتاب کا نام اہل سنت فکر وتحریک فتاوی امام ابن تیمیہ کی روشنی میں مصنف محمد عبدالہادی المصری مترجم حامد محمود ناشر مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان تبصرہ اللہ کے آخری رسولﷺ نے آسمانی ہدایات کے مطابق اس امت کی شکل میں ایک تحریک کھڑی کی تھی جس کا سب کچھ قیامت تک باقی رہنا یقینی امر ہے او اس...
  8. عبد الرشید

    الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

    کتاب کا نام الاصابہ فی تمییز الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین مصنف ابن حجر العسقلانی مترجم مولانا محمد عامر شہزاد علوی ناشر مکتبہ رحمانیہ لاہور تبصرہ ’الإصابة في تمييز الصحابة‘ شیخ الاسلام حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ اس کی تیاری میں حافظ ابن حجرؒ نے اپنی قیمتی زندگی...
  9. عبد الرشید

    تفسیر ثنائی

    کتاب کا نام تفسیر ثنائی مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ دینی علوم میں کتاب اللہ کی تفسیر وتاویل کا علم اشرف علوم میں شمار ہوتا ہے۔ ہر دور میں ائمہ دین نے کتاب اللہ کی تشریح وتوضیح کی خدمت سر انجام دی ہے تا کہ عوام الناس کے لیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے میں کوئی مشکل...
  10. عبد الرشید

    ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں

    کتاب کا نام ایک مجلس کی تین طلاق علمائے احناف کی نظر میں مصنف نا معلوم ناشر دارالحدیث رحمانیہ ملتان تبصرہ زیر نظر رسالہ میں طلاق ثلاثہ سے متعلق چند مفتیان احناف کی آرا پیش کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مولانا محمد عبدالحلیم قاسمی کے تین خطوط شامل کیے گئے ہیں جو کہ نہایت سبق آموز ہیں۔ پہلا خط ہفت...
  11. عبد الرشید

    آل دیوبند کے تین سو(300)جھوٹ

    کتاب کا نام آل دیوبند کے تین سو(300)جھوٹ مصنف حافظ زبیر علی زئی ناشر مکتبہ الحدیث،حضرو ضلع اٹک تبصرہ حافظ زبیر علی زئی جماعت اہل حدیث کے نامور عالم اور کامیاب مناظر ہیں۔ تحقیق حدیث ان کا خاص موضوع ہے۔ حدیث کے دفاع کے لیے ہر ممکن کوشش بروئے کار لاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب کبھی بھی اور...
  12. عبد الرشید

    منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کی عمر

    کتاب کا نام منکرین حدیث اور بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاکے نکاح کی عمر مصنف عطاء اللہ ڈیروی ناشر نا معلوم تبصرہ بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کے وقت ان کی عمر چھ سال ہونے پر قدیم زمانے سے تمام امت اسلامیہ کا اجماع رہا ہے اور صرف اس مغرب زدہ دور میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوئے ہیں جو ناموس رسالت...
  13. عبد الرشید

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناظر ہیں؟

    کتاب کا نام کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناظر ہیں؟ مصنف شیخ عبدالرحمن امین مترجم عطاء اللہ ڈیروی ناشر نامعلوم تبصرہ یہ کتاب شیخ عبدالرحمٰن امین کی تالیف ’الرد الباہر فی مسئلۃ الحاضر والناظر‘ کا اردو ترجمہ ہے، اس کتاب کا موضوع یہ ہے کہ ’نبی کریمﷺ ہر جگہ حاضر ناظر نہیں ہیں۔‘ نہ آپ اپنی...
  14. عبد الرشید

    روزہ ،صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل

    کتاب کا نام روزہ ،صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل مصنف حافظ محمد زاہد ناشر منور پبلی کیشنز لاہور تبصرہ روزہ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ روزہ رکھتے ہوئے شرعی احکامات کو ملحوظ رکھیں۔ رمضان کے فوراً بعد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عیدالفطر کی خوشی...
  15. عبد الرشید

    السنۃ

    کتاب کا نام السنۃ مصنف امام محمد بن نصر المروزی مترجم ابو زر محمد زکریا ترتیب وتخریج حافظ حامد محمود الخضری، حافظ سلیم اختر ہلالی نظرثانی حافظ حامد محمود الخضری، حافظ سلیم اختر ہلالی ناشر انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور تبصرہ رسول اللہﷺ کے فرمان کے مطابق گمراہی اور ضلالت سے بچنے کا واحد طریق...
  16. عبد الرشید

    واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر

    کتاب کا نام واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر مصنف مولانا عتیق الرحمن سنبھلی ناشر الفرقان بکڈپو نیا گاؤں مغربی نظیرآباد لکھنؤ تبصرہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے جس کی مذمت بہرآئینہ ضروری ہے۔ لیکن اس بنیاد پر ماتم، سینہ کوبی اور سب و شتم کا بازار گرم کرنے کی بھی کسی طور...
  17. عبد الرشید

    شادی کی رات

    کتاب کا نام شادی کی رات مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر احساء اسلامک سنٹر تبصرہ نکاح کرنا نبی کریمﷺ کی سنت ہے۔ نکاح کے بعد میاں بیوی کا مخصوص تعلقات قائم کرنا ایک فطری امر ہے۔ شریعت مطہرہ میں اس ضمن میں بھی بہت سی جامع تعلیمات و احکامات موجود ہیں۔ زیر نظر کتابچہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے...
  18. عبد الرشید

    اسلامی حقوق وآداب

    کتاب کا نام اسلامی حقوق وآداب مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر احساء اسلامک سنٹر تبصرہ دیگر علوم کی با نسبت حقوق و آداب کے علم کی اہمیت و ضرورت بہت زیادہ ہے، کیونکہ اسی سےمعلوم ہوتا ہے کہ بندہ اپنے رب کے ساتھ کیسا معاملہ کرے اور اپنے والدین کے ساتھ کیا طرز عمل اختیار کرے، نیز دیگر صغیر و...
  19. عبد الرشید

    تبلیغی نصاب کا جائزہ قرآن وحدیث کی نظر میں

    کتاب کا نام تبلیغی نصاب کا جائزہ قرآن وحدیث کی نظر میں مصنف محمد منیر ناشر مسجد بلال فتح جنگ ضلع اٹک تبصرہ یہ ایک حقیقت ہے کہ قوموں کے بگاڑ میں دینی رہنما، احبار و رہبان ہی مؤثر کردار ادا کرتے رہے ہیں ۔ یہ جب دنیا کی طرف مائل اور شیطان کے دام فریب کا شکار ہو جاتے ہیں تو بالآخر اسی کے آلہ کار...
  20. عبد الرشید

    تقویٰ اہمیت،برکات،اسباب

    کتاب کا نام تقویٰ اہمیت،برکات،اسباب مصنف پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے پہلی قوموں کو تقویٰ کا حکم دیا۔ تمام رسولوں، خاتم الرسل حضرت محمدﷺ اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کو تقویٰ اختیار کرنے کی تلقین فرمائی۔ اہل ایمان اور تمام بنی نوع انسان کو بھی یہی...
Top