• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    خواب اور تعبیر جدید ایڈیشن

    کتاب کا نام خواب اور تعبیر جدید ایڈیشن مصنف شیخ عبدالغنی ابن اسماعیل نابلسی ناشر ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور تبصرہ عام زندگی میں ہر انسان کو خوابوں سے واسطہ رہتا ہے جہاں انسان اچھا خواب دیکھ کر خوش ہوتا ہے وہیں برا خواب دیکھ کر پریشان بھی ہو جاتا ہے۔ خوابوں سے متعلق مناسب شرعی رہنمائی نہ...
  2. عبد الرشید

    اقراء قاعدہ

    کتاب کا نام اقراء قاعدہ مصنف قاری عبدالرحمن نظرثانی محمد ادریس عاصم ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ قرآن مجید پڑھنا پڑھانا بہت افضل عمل ہے، انتہائی سعادت مند اور خوش نصیب وہ حضرات ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ اپنے دین کی خدمت پر مامور فرما دیتے ہیں۔ خواہ وہ تدریساً ہوں یا تصنیفاً، اس سلسلے کو...
  3. عبد الرشید

    اسلامیات لازمی بی اے،بی ایس سی

    کتاب کا نام اسلامیات لازمی بی اے،بی ایس سی مصنف پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیل ناشر علمی کتب خانہ لاہور تبصرہ قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کی سہولت کے لیے ادارہ نے نصابی کتب بھی کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ڈائنلوڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یہ کتاب ’اسلامیات لازمی‘ بی اے،...
  4. عبد الرشید

    خطبات علامہ احسان الہٰی ظہیر

    کتاب کا نام خطبات علامہ احسان الہٰی ظہیر مصنف عمر فاروقی قدوسی ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور تبصرہ ’’او میری امت کے جوانان رعنا، او میری قوم کے سپوتو! اٹھو آج تمھارے مسلک اور تمھاری جماعت کو تمھاری ضرورت ہے۔ کس کے لیے؟ حق کی علمبرداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت کی عملداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت...
  5. عبد الرشید

    مقالات دانش

    کتاب کا نام مقالات دانش مصنف عبداللہ دانش ناشر مرکز الحرمین الاسلامی تبصرہ آج مسلم معاشرہ میں عقیدہ و عمل کی تباہی اور اخلاقی زبوں حالی تمام تر حدود و قیود تجاوز کر رہی ہے۔ ہر طرف بے حیائی، معاصی و منکرات، بے راہ روی، خلفشار اور انارکی عام ہے۔ اسلامی اخلاق و رویے روبہ زوال ہے۔ جبکہ قرآن کریم...
  6. عبد الرشید

    اصول دعوت

    کتاب کا نام اصول دعوت مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر احساء اسلامک سنٹر تبصرہ کتاب و سنت کے نصوص سے ثابت ہے کہ دعوت دینا فرض ہے اور حسبِ استطاعت ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ عصر حاضر میں دین حق کی دعوت کی اہمیت اس وجہ سے بہت بڑھ جاتی ہے کہ تمام گمراہیوں کی دعوت ہر طرف زوروں پر ہے۔ نصرانیت...
  7. عبد الرشید

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی ماضی اور حال میں کئی ممالک میں آنے والے انقلاب ایک قدر مشترک رکھتے ہیں اور وہ یہ کہ طویل عرصہ تک جابر حکمرانوں کے ظلم اور محرومی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے صبرکا پیمانہ ایک نہ ایک دن لبریز ہو کر سونامی طوفان کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کے سامنے بڑے سے بڑے جابر...
  8. عبد الرشید

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر زمانہ انقلاب کا نام ہے۔ شب و روز گردش میں ہیں، زمانے کی کوکھ سے بہت کچھ ابھرتا ، سامنے آتا، نکھرتا اور غائب ہوتا رہتا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق جو اہل زمانہ کے لئے مفید اور موثر ہوتا ہے وہ باقی رہتا ہے جبکہ زمین و زماں کے لئے غیرمفید چیز ناپید ہو جاتی ہے۔ اس کی...
  9. عبد الرشید

    بھارت کے جنگی بجٹ میں اضافہ کیوں....؟

    بھارت کے جنگی بجٹ میں اضافہ کیوں....؟ علی اوڈ راجپوت پاکستان کے لئے مقام غور و فکر.... بھارت نے اپنے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے جنگی (دفاعی) بجٹ میں 18 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ میں سنائے گئے فیصلے کے مطابق اس مد میں بھارت اگلے سال 40 ارب ڈالر اضافی خرچ کرے گا۔ بھاری...
  10. عبد الرشید

    ہندوستانی مسلمانوں پر اسرائیلی جال

    ہندوستانی مسلمانوں پر اسرائیلی جال معصوم مرادآبادی اس حقیقت کو ساری دنیا جانتی ہے کہ اسرائیل صفحہ ہستی پر ظلم و بربریت ، ناانصافی اور جبر کی ایک زندہ علامت ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ کر کے ان پر درندگی اور بربریت کی جو تاریخ رقم کی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ ہندوستان ان...
  11. عبد الرشید

    کسان، زراعت اور مسائل

    کسان، زراعت اور مسائل تحریر :سید محمد عابد زراعت پاکستان کے لئے ایک جڑ کی حیثیت رکھتی ہے، ملک کی 60 فیصد سے زائد آبادی زراعت کے شعبے سے وابستہ ہے۔ ملکی زرمبادلہ میں زراعت کا حصہ بائیس فیصد ہے۔ پاکستان میں پیدا ہونے والی کپاس، گندم، گنا اور چاول کی فصل بیرونی منڈیوںمیں خاص اہمیت رکھتی ہے اور...
  12. عبد الرشید

    انسانوں کی بستی

    انسانوں کی بستی تحریر:بابرنایاب لفظ احساس جس میں انسان کی تمام خوبیا ں موجود ہوتی ہیں جب احساس انسان کے وجود سے نکل جائے تو پھرسفاکی اور بربریت کا راج ہوتا ہے اور آجکل یہی سب کچھ ہمارے معاشرے میں عام ہو چکا ہے ۔لفظوں اور زبان کی اہمیت جو کبھی ظالم اور سفاک آدمی کے دل کو بھی رحم کرنے پر مجبور...
  13. عبد الرشید

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت تحریر:سید محمد عابد زراعت پاکستان کا ایک اہم شعبہ ہے اور اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ملک کی برسرروزگار افرادی قوت میں سے تقریباً 45 فیصد افراد کاروزگار اسی شعبے سے وابستہ ہے اور ملکی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 22 فیصد ہے۔پاکستان سے حاصل ہونے والی فصلوں میں...
  14. عبد الرشید

    جدید ٹیکنولوجی اور سر سبز انقلاب

    جدید ٹیکنولوجی اور سر سبز انقلاب تحریر: سید محمد عابد زراعت پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اس لئے زرعی شعبے کی ترقی ملک کی ترقی ہے۔ دنیا جدیدیت کی طرف سفر کر رہی ہے اور ہم اب تک زراعت کے روایتی طریقوں کو اپنائے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے بیشتر کسان ابھی تک ہل چلانے کے لئے بیلوں...
  15. عبد الرشید

    غموں کا دیس

    غموں کا دیس تحریر: بابر نایاب آج تیزی سے گھر کی طرف جاتے عروج یہی سوچ کر خوشی محسوس کر رہی تھی کہ آج اُ س نے امی کے لیئے وہ دوائیں خرید لی جو بہت مہنگی ہونے کی وجہ سے کافی عرصے سے خرید نہیں پا رہی تھی مگر آج اپنی تنخواہ لیتے ہی پہلی فرصت میں امی کیلئے دوائیں خرید لیں ۔بس سٹاپ پر لگی بھیڑکو...
  16. عبد الرشید

    رابطوں کا نیا جہاں

    رابطوں کا نیا جہاں تحریر: سید محمد عابد سوشل میڈیا سے مراد وہ میڈیا ہے جو انٹرنیٹ ایپلیکیشنزاور موبائل ٹیکنولوجی کے ذریعے معلومات اور خبروں کا پھیلاﺅ کرتا ہے۔ گزشتہ دور میں خبروں اور دیگر معلومات کے لئے ٹی وی اور ریڈیو کا سہارا لینا پڑتا تھا مگر اب نئی ٹیکنولوجی کے ذریعے خبروں کا تبادلہ...
  17. عبد الرشید

    باغبانی: ایک مفید کاروبار

    باغبانی: ایک مفید کاروبار تحریر: سید محمد عابد ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے...
  18. عبد الرشید

    ہندوستان میں باصلاحیت اساتذہ کی کمی - ایک چیلنج

    ہندوستان میں باصلاحیت اساتذہ کی کمی - ایک چیلنج عامر اللہ خان ایک ایسا ملک جس میں آبادی کا پچاس فیصد حصہ 25 سال کی عمر سے بھی کم ہو ، وہاں تعلیم کی اہمیت اور اسی طرح لائق اور قابل اساتذہ کی ضرورت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ گذشتہ ماہ سائینس مشاورتی کونسل (SAC - Scientific Advisory Council)...
  19. عبد الرشید

    اپنے ماضی سے لپٹتا ہوں تو رو دیتا ہوں

    اپنے ماضی سے لپٹتا ہوں تو رو دیتا ہوں منور رانا رمضان روزے داروں کے حساب سے بہت مختصر مہینہ ہوتا ہے ، بہت چھوٹی سی پونجی کی طرح ، جو بہت جلد خرچ ہو جاتی ہے ، غریبوں کیلئے تو یہ سمٹ سکڑ کر کچھ اور چھوٹا ہو جاتا ہے ، کیونکہ اس کے پاس تو کوئی پونجی ہوتی ہی نہیں۔ اعمال کی پونجی جو کمپنی قبول کرتی...
  20. عبد الرشید

    عراقی و افغانی بچوں کو عیسائی بنانے کیلئے مشنریاں سرگرم

    عراقی و افغانی بچوں کو عیسائی بنانے کیلئے مشنریاں سرگرم روزنامہ "منصف" حیدرآباد ، 22/مئی 2011ء امریکی ظلم کی چکی میں پس رہے عراقیوں میں اب ارتداد کی لہریں بڑی تیزی سے اٹھنے لگی ہیں۔ عیسائی مشنریاں سارے عراق میں دندناتی پھر رہی ہیں اور ان کے نشانہ پر وہ بچے ہیں جن کے والدین جنگ کی بھینٹ چڑھ چکے...
Top