الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
نو ر ایمان سے محروم بدنصیب مجرم لوگ
مصنف
مائل خیرآبادی
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور...
کتاب کا نام
المستدرک علی الصحیحین
مصنف
حافظ ابی عبداللہ محمد بن عبداللہ الحاکم نیساپوری
مترجم
شاہ محمد چشتی
ناشر
ادارہ پیغام القرآن
تبصرہ
اس وقت آپ کے سامنے امام حاکم کی مشہور زمانہ کتاب ’مستدرک علی الصحیحین‘ کا اردو قالب ہے۔ دراصل مستدرک حدیث کی اس کتاب کو کہتے ہیں جس میں کسی صاحب کتاب...
کتاب کا نام
علامہ بن باز رحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
مصنف
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز
مترجم
اسداللہ عثمانی مدنی
ناشر
المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد
تبصرہ
نماز، روزہ، زکاۃ اور حج ارکان اسلام میں سے ہیں۔ یہ وہ احکامات ہیں جن کی فرضیت پر امت مسلمہ کا اجماع و اتفاق ہے۔ ان ارکان...
کتاب کا نام
کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ سے محبت اور اس کے تقاضے
مصنف
ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی
ترتیب وتخریج
حافظ حامد محمود الخضری
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
’لا الٰہ إلا اللہ‘ وہ کلمہ توحید ہے جو صرف آخرت کی کامیابیوں اور کامرانیوں کی ضمانت ہی نہیں بلکہ دنیا کی فلاح و سعادت کا بھی...
کتاب کا نام
مسنون نکاح اور شادی بیاہ کی رسومات
مصنف
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
اسلامی معاشرت میں نکاح جس قدر سادہ تقریب تھی، امتدادِ زمانہ کے ساتھ یہ اسی قدر تکلفات سے بھرپور اور بد اخلاقی کا گہوارہ بنتی چلی جا رہی ہے۔ اسلام میں نکاح کے متعلق کیا ہی عمدہ احکامات...
کتاب کا نام
فتاوی البانیہ
مصنف
علامہ ناصر الدین البانی
ناشر
مکتبہ الصدیق السلفیہ
تبصرہ
علامہ ناصر الدین البانیؒ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ آپ نے علم حدیث کے متعلق جو کام کیا اور احادیث کی تحقیق و تخریج سے متعلق جو خدمات انجام دیں وہ صرف آپ ہی کا خاصہ ہے اور آپ کے بعد آنے والے جتنے بھی محقق...
کتاب کا نام
الحیاۃ بعدالمماۃ
مصنف
حضرت مولانا فضل حسین بہاری
ناشر
المکتبۃ الاثریہ سانگلہ ہل
تبصرہ
ہندوستان میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے بعد تیرہویں صدی ہجری کے آخرمیں دو بزرگ ہستیاں ایسی ہوئی ہیں، جنھیں احیائے سنت اور طریقہ سلف کی خدمت میں بلند ترین مقام حاصل ہے۔ جن میں سے ایک نواب صدیق حسن...
کتاب کا نام
عبدالقادر جیلانی اور گیارہویں شریف
مصنف کا نام
نا معلوم
ناشر
مصلیان مسجد رحمانیہ حیدرآباد انڈیا
تبصرہ
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں آپ کی دینی خدمات ہی آپ کا تعارف ہیں۔ آپ کی علمیت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ امام ابن قدامۃؒ جیسی عظیم شخصیت کا شمار آپ کے شاگردوں...
کتاب کا نام
المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر
مصنف
حافظ ابوالفداء عمادالدین ابن کثیر
مترجم
مولانا محمد خالد سیف
ترتیب وتخریج
شعبہ تحقیق وتصنیف وترجمہ دارالسلام
نظرثانی
شعبہ تحقیق وتصنیف وترجمہ دارالسلام
ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور
تبصرہ
دینی علوم میں کتاب اللہ کی تفسیر وتاویل کا...
کتاب کا نام
پانچ عظیم مسلم سپہ سالار
مصنف
عبدالصمد مظفر
ناشر
رابعہ بک ہاؤس لاہور
تبصرہ
دور جدید میں نئی نسل کی تاریخ اسلام میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی کتب کا مطالعہ کرتے ہوئے بوریت محسوس کرتے ہیں حالانکہ ہر دور میں نئی نسل کے لیے بہادری کی ان...
اپریل فول کی شرعی حیثیت
"کذبة ابريل"
(اردو-أردية-urdu)
محمد صالح المنجد
ترجمہ
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر
م2009 - ھ1430
﴿ كذبة إبريل ﴾
( باللغة الأردية)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا، وسيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل...
کتاب کا نام
آئیے منے سے کچھ سیکھیں
مصنف
ابن رفیق
ناشر
مکتبہ اہل سنت والجماعت لاہور
تبصرہ
حضور نبی کریمﷺ پر دین مکمل ہو چکا ہے اب اس میں کسی بھی اضافے یا کمی کی گنجائش نہیں ہے۔ کوئی بھی بطور دین کیا جانے والا ایسا کام جو حضور نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام نے نہ کیا ہو بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔ ایسا...
کتاب کا نام
اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد
تبصرہ
غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا۔ نہ فرشتے غیب جانتے ہیں، نہ جنات اور نہ ہی انسان غیب جانتے ہیں۔ انسانوں میں اللہ کے...
کتاب کا نام
عمل صالح کی پہچان
مصنف
ابو عدنان محمد منیر قمر
ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور
تبصرہ
کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ انسان کا عقیدہ درست ہو اور توحید باری تعالیٰ پر مکمل ایمان ہو۔ عمل صالح کے لیے دوسری شرط یہ ہے کہ وہ اخلاص کے ساتھ کیا جائے اور اس میں کسی قسم کی ریاکاری...
کتاب کا نام
قرآن مجید کا رسم وضبط
مصنف
الدکتور شعبان محمد اسماعیل
مترجم
قاری محمد مصطفیٰ راسخ
ناشر
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ
تبصرہ
زیر نظر کتاب جامعہ ازہر اور جامعہ ام القریٰ کے استاد دکتور شعبان محمد اسماعیل کی کاوش ہے۔ جنھوں نے اس میں ایک منفرد اور دلکش اسلوب میں علم الرسم اور...
کتا ب کا نام
غائبانہ نماز جنازہ
مصنف
ابوسعد احسان الحق شہباز
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
زیر نظر کتاب ’غائبانہ نماز جنازہ حدیث و تاریخ کی روشنی میں‘ مولانا احسان الحق شہباز کی تحریر ہے۔ جس میں انھوں نے احادیث رسولﷺ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام کے ہر دو سے باقاعدہ دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ...
کتاب کا نام
اسلامی قانون ارتداد
مصنف
ڈاکٹر تنزیل الرحمن
ناشر
مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور
تبصرہ
مرتد کی سزائے قتل کے معاملے میں آنحضرتﷺ کے زمانے سے لے کر عہد حاضرتک تمام ائمہ مجتہدین اور علمائے شریعت کا اتفاق رائے پایا جاتا ہے، لیکن ہمارے جدید تعلیم یافتہ طبقہ کا ایک مغرب زدہ گروہ...
کتاب کا نام
کرامات اولیاء
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر
تبصرہ
مسلمانان اہل سنت کا مہدیؑ سے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ قیامت کے قریب پیدا ہوں گے، وہ سات سال تک حکومت کریں گے، روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، ان کے زمانہ ہی میں حضرت عیسیؑ کا نزول ہوگا۔ حضرت عیسیٰ آپ...
کتاب کا نام
مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ
مصنف
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر
احساء اسلامک سنٹر
تبصرہ
مسلمانان اہل سنت کا مہدیؑ سے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ قیامت کے قریب پیدا ہوں گے، وہ سات سال تک حکومت کریں گے، روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، ان کے زمانہ ہی میں حضرت عیسیؑ کا...