الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابن تیمیہ رحہ
امام ابن تیمیہ رحہ فرماتے ہیں کہ:دل اللہ تعالی کی زات کا دو طرح محتاج ہے۔
۱۔عبادت کے لیے جو اصل حقیقت ہے۔
۲۔توقل و تعاون کے لئے جو ایک ذریعہ ہے۔
دعائے غیر اللہ کے بارے میں حنفی علما کے اقوال
۱۔جس شخص نے مشائخ و اولیا کی روحوں کے حاضر ہونے کا دعوی کیا وہ کافر ہے۔(فتح القدیر۴۰۹:۴)
۲۔جو شخص میت کے بارے میں کائنات کے تصرف و تدبر کا عقیدہ رکھے وہ کافر ہے۔(رد المختار۴۳۹:۲)
۳۔یا شیخ عبدالقادر شیا اللہ(شیخ عبدلقادر:اللہ کے لیے کچھ کیجیے)یہ جملہ...
مصحف کی وجہ تسمیہ
مظہری نے اپنی تاریخ میں بیان کیا ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قران کو جمع کیا تو انہوں نے لوگوں سے کہا کہ اس کا کوئی نام رکھو۔بعض لوگوں نے اس کا نام انجیل تجویز کیا مگر اکثروں نے اس کو نا پسند کیا۔پھر کسی نے سفر نام رکھنے کی صلاح دی وہ بھی ناپسند ہوئی کہ یہودی لوگ اپنی کتاب کا...
قرآن کے اتارے جانے کی کیفیت
حاکم بیہہقی اور دیگر راویوں نے منصور کے طریق پر بواسطہ سعید بن جبیر ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا۔قران شب قدر میں اکھٹا اور ایک ہی مرتبا آسمان دنیا میں نازل کر دیا گیااور پھر خدا وند کریم اس کا ایک ٹکڑا دوسرے حصہ کے بعد پے در پے نازل فرمایا کرتا...
فرشتوں کی حفاظت
ابن جریر ضحاک سے راوی ہے کہ،کہ جس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس حامل وحی فرشتہ بھیجا جاتا تھا تو خدا وند کریم اس کے ہمراہ اور بھی کئی فرشتے ارسال کرتا،تا کہ وہ حامل وحی کے آگے پیچھے اور دائیں بائیں ہر طرف سے اس لئے حفاظت کرتے رہیں کہ کہیں شیطان فرشتے کی صورت بنا کر...
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ان الحمد ﷲ نحمدہ ونستعینہ ، ونستغفرہ ، ونعوذ باللہ من شرور انفسنا، ومن سیئات أعما لنا، من یھدہ اللہ فلا مضل لہ ، ومن یضلل فلاھادی لہ، وأشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ، وأشھد أن محمدا عبدہ ورسولہ ۔ { یَاأَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا...
صحيح مسلم
كِتَاب الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ
ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار
4. باب كَرَاهَةِ تَمَنِّي الْمَوْتِ لِضُرٍّ نَزَلَ بِهِ:
باب: موت کی آرزو کرنا منع ہے کسی تکلیف آنے پر۔
حدثنا زهير بن حرب ، حدثنا إسماعيل يعني ابن علية ، عن عبد العزيز ، عن انس ، قال...
نظر بد لگنے سے شرعی دم کرنے کا ثبوت
1۔سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بنو جعفر (طیار رضی اللہ عنہ کے بچوں) کو نظر لگ جاتی ہے تو کیا میں ان کو دم کروں؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
((نَعَمْ، وَلَوْ کَانَ شَیْء ٌ یَسْبِقُ الْقَدَرَ لَسَبَقَتْہُ الْعَیْنُ))
جی ہاں...
نظر لگ جانا حق ہے ؛
سوال:کیا نظر برحق ہے؟
جیسا کہ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ فلاں کو فلاں کی نظر لگ گئی، اس کی کیا حقیقت ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب:
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
((الْعَیْنُ حَقٌّ))
نظر (کا لگنا)حق ہے۔
(الصحیفۃالصحیحۃ تصنیف ہمام بن...
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
س:اللہ نے ہمیں کس لیے پیدا کیا ہے؟
ج:اللہ نے ہمیں اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے۔
دلائل قران سے
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِالذاریات56
میں نے جنات اور انسانوں کو محض اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں
تفسیر مکہ...