الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے بابرکت نام سے جس نے ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمایا
سلسلہ پوسٹ
بائبل سے بائبل تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ 11
آج کا موضوع ہے
سیدنا موسی علیہ السلام کی مانند نبی کون ؟
سب سے پہلے تو میں یہاں تورات شریف کی آیت کا حوالہ دینا چاہتا ہوں جس میں موسی کی مانند...
تحریف بائبل: عہدنامہ جدید تاریخ کے آئینے میں
بائبل مقدس مسیحی دنیا کے لئے خدا کا ناقابل تغیرکلام ہے۔ مسیحی علماء کے مطابق یہ دعوی بنی اسرائیل/یہودیوں کی تاریخِ وحی کےاندر اپنی جڑیں رکھتا ہے، لہٰذا یہ دلیل بحیثیت ثبوت تاریخی طور پرناقابل مواخذہ ہے!
تاہم، تاریخ کا مطالعہ کرنے پرہمیں کچھ...
وحی کی ضرورت
ہر مسلمان جانتا ہے کے اللہ تعالی نے انسان کو دنیا میں ازمائش کے لیے بھیجا ہے۔اور اس پر کچھ فرائض آئد کر کر پوری کائنات کو اس کی خدمت پر لگادیا ہے۔لہذا دنیا میں آکر انسان کے لیے دو کام ناگزیر ہیں۔ایک یہ کہ وہ اس کائنات کے جو اس کے چار اطراف پھیلی ہوئی ہےٹھیک ٹھیک کام لے۔دوسرا یہ کہ...
جزاک اللہ۔میں بھی اس مرض کا شکار تھا۔میرے گھر والوں نے بھی یہ میندرجہ ذیل تھراپی دو سال کرائی۔مجھے کچھ سمج نہیں آتا تھا کے میں کیا کروں یا کیا نہ کروں۔ڈاکٹر مجھے مشورہ دیتے کے ایسے کر لیا کرو یا ایسے مسلہ حل ہو جائے گا میں انہی کی ہدایت پے چلتا تھا لیکن کوئی فائدہ حاصل نہ ہوا۔مگر مجھے مطالعے کا...
دعوہ:
آیت سے استدلال:
نوٹ:جب میں نے موصوف کی مندرجہ ذیل عبارات کی تحقیق کی تو میرے سامنے یہ بات روشن ہو گئی کہ موصوف کا درج ذیل آیت سے جسم دیے جانے والا استدلال باطل ہے۔نیز موصوف نے اپنی عقل کی بنیاد پر عذاب قبر کی صحیح احادیث کا رد کیا ہے۔
فقیر کی تحقیق درج ذیل ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ...
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صحيح البخاري
كِتَاب الدَّعَوَاتِ
کتاب: دعاؤں کے بیان میں
37. بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ:
37. باب: عذاب قبر سے پناہ مانگنا۔
حدیث نمبر: 6366
حدثنا عثمان بن ابي شيبة، حدثنا جرير، عن منصور، عن ابي وائل، عن مسروق، عن عائشة، قالت: دخلت علي عجوزان...
اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَاۗءً خَفِيًّا
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی ۔
پوشیدہ دعا کی حکمت :
صحیح بخاری میں ہے کہ آپ بڑھئی کا پیشہ کر کے اپنا پیٹ پالتے تھے، رب سے دعا کرتے ہیں، لیکن اس وجہ سے کہ لوگوں کے نزدیک یہ انوکھی دعا تھی، کوئی سنتا تو خیال کرتا کہ لو بڑھاپے میں اولاد کی چاہت...
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِيَّا
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی۔
ذکر رحمت : رحمت خداوندی کا نمونہ۔ عبدہ زکریا : حضرت زکریا (علیہ السلام) کی عبدیت:
یہاں ذکر تو حضرت عیسیٰ کا کرنا مقصود ہے مگر آپ کے ذکر سے پہلے حضرت یحییٰ کا ذکر کیا جا...
كۗهٰيٰعۗصۗ
مختلف سورتوں کے شروع میں جو حروف مقطعات آئے ہیں، ان کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو معلوم نہیں بس ان حروف کو اللہ کا کلام سمجھنا چاہیے ۔ قرآن مجید کی یہ واحد سورت ہے جس کے آغاز میں اکٹھے پانچ حروف مقطعات ہیں۔ اگرچہ سورة الشوریٰ کے شروع میں بھی پانچ حروف مقطعات ہیں لیکن...
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع کرتا ہوں میں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سورة مریم کا تعارف
مقام نزول :
سورة مریم مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ہے۔
آیات، کلمات اور حروف کی تعداد :
اس سورت میں 6 رکوع، 98 آیتیں، 780 کلمے اور 3700 حروف ہیں۔
” مریم “ نام رکھنے...
صحیح بخاری
كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ قِصَّةِ أَهْلِ نَجْرَانَ)
حدیث ترجمہ:
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سردارانِ نجران عاقب اور سید مباہلے کے ارادے سے رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے۔ فرمایا: ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: مباہلہ مت کرو کیونکہ اگر وہ سچے نبی ہیں اور ہم ان سے مباہلہ کریں تو...
حدیث ترجمہ:
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں جوانی کے قریب پہنچا ہوا تھا جب گدھی پر سوار ہو کر نماز کے لیے آیا۔ اس وقت رسول اللہ ﷺ منیٰ میں دیوار کے علاوہ (کسی اور سترے) کی طرف رخ کر کے لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ میں نمازیوں کی صف کے ایک حصے کے سامنے سے گزرا اور اتر...
(صحیح بخاری)
حدیث نمبر:
493
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے امام مالک نے ابن شہاب کے واسطے سے بیان کیا، انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا۔ اس زمانہ میں بالغ ہونے والا تھا۔ رسول...
(صحیح بخاری)حدیث نمبر: 493
حدثنا عبد الله بن يوسف، قال: اخبرنا مالك، عن ابن شهاب، عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، عن عبد الله بن عباس، انه قال:" اقبلت راكبا على حمار اتان وانا يومئذ قد ناهزت الاحتلام، ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بالناس بمنى إلى غير جدار، فمررت بين يدي بعض الصف، فنزلت...