الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں جی یہاں مانا کہ کہ ہماری اصح کتاب بعد کتاب اللہ کے مطابق سیدنا علی رض نے اپنی دوسری شادی کا ارادہ ترک کرکے سیدہ فاطمہ رض کو منا لیا تھا۔ لیکن دوسرے مقامات پر سیدہ فاطمہ رض کی ناراضگی پر آپ کیا کہیں گے پھر؟؟ ایک دفعہ پھر آپکی ہی کتابیں سے چند حوالا جات پیش خدمت ہیں۔ ذرا لنک ملاحظہ ہو
شیعوں...
کچھ اسکین جو مجھے کسی کتاب سے ملے ہیں (کتاب کا نام مجھے بے حد کوشش کے باوجود نہیں مل پایا) اس میں دراصل اسی واقعہ حواب کے بارے میں مزید کچھ باتیں کہی گئی ہیں، اس لئے چاہا اسکو بھی سب کے ساتھ شئیر کردوں
@بہرام صاحب، کم از کم وہ حدیث تو پوری لگادیا کریں، جسمیں خاتون جنت کی ناراضگی پر اللہ کے رسول برحق ﷺ نے فرمایا کہ فاطمہ (ر) کی ناراضگی میں میری ناراضگی ہے، یہ آپ کی ہی کتابوں کے حوالے سے ہے
میرا سوال یہ ہے کہ قیس بن ابی حازم کی مراسیل روایت کی کیا حیثیت ہے؟ خصوصا جو انہوں نے مسند احمد کی کلاب حواب والی کی ہے، جو یہ ہے
حدثنا يحيى، عن إسماعيل، حدثنا قيس، قال لما أقبلت عائشة بلغت مياه بني عامر ليلا نبحت الكلاب قالت أي ماء هذا قالوا ماء الحوأب قالت ما أظنني إلا أني راجعة فقال بعض من...
@محمد عثمان بھائی
@خضر حیات بھائی
@محمد علی جواد بھائی
@اسحاق سلفی بھائی
ذرا آپ لوگ اس وڈیو کو بھی دیکھئے، خصوصا اسکے اسکے 3:00 منٹ والے حصے کو، جہاں اسی واقعہ حواب کے لیکر یہ ہمارے اہل سنت "عالم دین" کسطرح سیدہ عائشہ رض کی توہین کررہے ہیں، واضح رہے کہ یہ "اہلسنت عالم دین" جنکا نام انجئنیر...
محترم @محمد عثمان بھائی
آپ کا بات کا انکار نہیں کرتا، کہ ہم سب کو صحیح حدیث سے انکار نہیں کرنا چاہئے، بلکہ اس پر ہونے والے رافضیوں کے باطل اعتراضات کو رد کرنا چاہئے۔ لیکن یہ بھی اصول ہمارے محدثین کرام نے ہمیں بتایا ہے کہ اگر کسی حدیث سے کسی صحابی کی تنقیص ثابت ہورہی ہو یا تو اسکو رد کرو، یا پھر...
وعلیکم السلام بھائی @محمد عثمان
بھائی یہ جو @محمد علی جواد بھائی نے اس "حواب" والی روایت کے خلاف اتنا سخت رویہ رکھا ہوا ہے، اسکا سبب کیا ہے، وہ میں آپ کو بتاتا ہوں، اور یہ بھی دیکھئے کہ ہمارے "اہل سنت علماء" نے ہی یہاں کیا کیا گل کھلائے ہیں، یہ حدیث دیکھئے، اسی واقعے سے متعلق
) یہ حدیث ام سلمہ...
@محمد عثمان بھائی
آپ نے جو یہ سوال پوچھا تھا کہ
"اس روایت میں امی عائشہ رضی اللہ عنہ پر کیا الزام آتا ہے" ذرا بیان فرما دیں، شکریہ۔
اسکا جواب محمد علی جواد بھائی یہاں دے چکے ہیں
محترم @محمد علی جواد بھائی
آپ جب میں نے یہ تحقیقی مضمون، فیس بک پر ایک پوسٹ پر لگایا تو مجھے جواب میں یہ رپلائی آیا، راوی قیس بن ابی حازم کے بارے میں
"5 نے اسکو صحیح کہا اور 5 نے اب ٹھیک کہا، ایک نے ضعیف، جرح تعدیل میں جمہور دیکھا جاتا ہے"
اسکے ساتھ ہی اس نے کچھ اسکین بھی دئے ہیں، وہ بھی آپکو...
محترم برادران، السلام علیکم
ازرائے کرم، ذرا بحث کو ٹاپک کے عنوان پر ہی رکھئے، اور ادھر اودھر کی باتوں سے گریز کریں، یہ ہم جیسے طالبعلموں کے لئے ایک بہت اذیت کی بات ہوتی ہے کہ جب موضوع بحث بلاوجہ تبدیل کیا جائے۔ جو مفید معلومات ہمیں یہاں سے حاصل ہورہی ہیں، انکو سبوتاژ نہ کیا جائے ۔
باقی میں...
مجھے واقعہ حواب کے متعلق ان حدیثوں کی تحقیق درکار ہے، جسمیں رسول اکرم ﷺ نے سیدہ عائشہ رض کو جمل میں نکلنے پر تنبیہ فرمائی تھی
1) یہ حدیث ام سلمہ رض سے یوں روایت کی گئی ہے :
” رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ وسلم نے بعض امہات مؤمنین(اپنی بیویوں) کے باہر نکلنے کے بارے میں یاددہانی کی ، عائشہ نے اس...
مجھ کو فیس بک پر ایک شیعہ مناظر نے سنن نسائی کی اس حدیث کا حوالہ دیا ہے۔ اسمیں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنھ پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی دشمنی میں ایک سنت رسول ﷺ کو چھوڑ دیا تھا۔
مجھے اس اسکین کے بارے میں معلومات درکار ہیں، نیز یہ بھی بتادیں دیں کی اس حدیث کی صحت...
بہرام صاحب، بے شک "تحفہ اثنا عشریہ" جیسے آپ کے لئے حجت نہیں ہے، ویسے ہمارے لئے بھی نہیں ہے۔ لیکن اسی اسکین میں شاہ صاحب نے اسی بخاری کی حدیث، جسکا آپ نے حوالہ دیا ہے، اسکی وضاحت کی ہے۔ ذرا شروع سے اسکین بغور پڑھ لیجئے۔ اور شاہ صاحب نہ صرف ایک عالم دین تھے بلکہ ایک زبردست محدث بھی تھے اور ہر حدیث...