الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مذہبی داستانوں میں کاندھلوی صاحب نے ایسی داستانوں کا بھی پردہ چاک کیا ہے، جو واقعی ضرب المثل کے طور پر اس امت میں مشہور ہوگئی تھیں، جیسے سیدہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنھا (والدہ حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ) کا غلط طور پر لقب "جگر خوار" ہونا
@بہرام صاحب، آپ نے یہ میرا مراسلہ بغور دیکھا تھا، یا بغیر دیکھے ہی عورتوں کی طرح کوسنے دینے لگ گئے
مطلب یہ میں نے پہلے ہی شبہ کا اظہار کردیا تھا کہ یہاں کچھ ترجمہ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ اور اسکے بعد "صاحبان علم" سے گزارش بھی کی تھی کہ اس معاملے میں غور کریں۔ اب اگر اللہ نے آپکو علم سے نوازا ہی...
آپ جناب کے نزدیک تو ہر وہ شخص ناصبی ہے جو خلفائے ثلاثہ سے محبت رکھتا ہے۔ بلکہ یہ تو پورا فورم ہی "ناصبیوں" سے بھرپور ہے۔ اب بات کو غلط رنگ میں مت لے جائے گا کہ ہمیں سیدنا علی رضی اللہ سے بالکل بھی محبت نہیں ہے، یہ تو آپکی بات کا ایک جواب تھا جو عرض کیا گیا
ۡۡ
جناب عالی، اسطرح تو اس حدیث کے نچلے راویوں یعنی یحیی اور اسمعیل بن ابی خالد پر ایک زبردست آبجیکشن لگ سکتی ہے، کیونکہ انکو اپنے شیخ (استاد) کی تاریخ وفات کا ہی صحیح نہیں پتا، اور اگر ایسا ہی ہی معاملہ ہے تو وہ پھر جنگ جمل کی رپورٹنگ کیسے صحیح کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ طبقات ابن سعد ، جسکا...
اور جناب نے میرے مراسلہ پر نظر شائد بغور نہیں ڈالی تھی، اس میں جو اسکین دیا گیا تھا طبقات ابن سعد کا اس میں قیس ابن ابی حازم کے بارے میں لکھا ہوا کہ انہوں نے جنگ قادسیہ میں شرکت کی تھی اور شہید ہوئے۔ یعنی وہ ایک فوجی تھے۔ اب یہ تو جناب خود لکھ چکے ہیں کہ کوفہ شروع میں ایک فوجی چھاؤنی ہی کی حیثیت...
یہ معجم البلدان والی بات تو بھائی @محمد علی جواد ہی بتائیں گے، میں سر دست یعقوبی کے بارے میں بتاتا ہوں کہ وہ واقعی ایک غالی شیعہ ہی تھا، خود شیعہ کی کتب میں ایسا لکھا ہوا ہے۔ ایک بڑے مشہور بریلوی عالم دین ہیںِ مولانا محمد علی صاحب، انکی ایک بہت اچھی تصنیف ہے، میزان الکتب، اس میں انہوں نے خصوصا...
اس روایت کے متعلق قاضی ابوبکر بن العربی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب "العواصم من القواصم" کے دو اسکین بھی موقع کی مناسبت سے پیش کرتا ہوں، کہ اس واقعے میں انکا موقف کیا تھا۔
ایک ریفرنس کے سلسلے میں طبقات ابن سعد کو دیکھنے کا موقع ملا، تو اس میں کوفہ کے صحابہ اور تابعین کے والی جلد میں مجھے
قیس بن ابی حازم، جو حواب کے واقعے کے مرکزی راوی ہیں، کے متعلق یہ معلومات ملیں۔
اب اس اسکین کے مطابق، قیس بن ابی حازم، جنگ قادسیہ میں شہید ہوگئے تھے۔ جنگ قادسیہ جو سیدنا عمر...
ابھی میں ایک عربی ویب سائٹ دیکھ رہا تھا تو اس میں یہ بات مجھے لکھی ہوئی ملی
لكن ما كان ذلك إلا تشابه في الأسماء في اسم - عامر -
والايراد الصحيح كما جاء في أسد الغابة:
أبو قحافة : هو عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم .
وأم الخير : هي سلمى بنت صخر بن عامر التيمي .
فجد أم الخير عامر بن...
آپ کا اسم گرامی عبد اللہ بن ابو قحافہ بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تمیم بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ ہے مرہ پر آپکا سلسلہ نسب آنحضرت ﷺ سے مل جاتا ہے ۔آپ کی والدہ محترمہ کا نام سلمہ بنت ضخر بن کعب بن سعد ہے یہ ابو قحافہ کی چچا زاد بہن تھیں اور ام الخیر کے نام سے...
بھائی سیرۃ ابن ہشام کے حضرت سلمیٰ رض کے نسب کےبارے میں کوئی سند مل جائے گی۔ جو یہ لکھا ہوا ہے
وهي زوجة ابن عمها المكنى أبا قحافة عثمان بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بنخزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان.
ایک شیعہ کی طرف سے یہ پوسٹر اور یہ روایت ملی ہے؟
اور ساتھ ہی میں یہ روایت بھی اس نے دی ہے
ابو بکر کی امی جان وہ عظیم خاتون ہیں جو اپنے سگے چچا سے ہم بستر ہو کر ابو بکر صاحب کو اس دنیا میں لے کہ آئیں۔ابو بکر کے والد کا نام عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد ابن تیم بن مرۃ بن کعب بن لوی بن...
@کفایت اللہ بھائی، جزاکم اللہ خیرا
بھائی ایک اور بات بھی پوچھنا تھی کہ یہ ابوالغادیہ رض کیا واقعی ایک صحابی رسول ٖصلی اللہ علیہ وسلم تھے؟ جیسا کہ بعض روایات میں آتا ہے کہ وہ صلح حدیبیہ میں شامل تھے۔ اس سلسلے کی اگر مزید کوئی روایت ہو، تو ازرائے کرم اسکو بھی پیش کردئے گا۔
اور بھائی میرا ایک اور...
شیخ السلام ابن تیمیہ رح کے مطابق سیدنا معاویہ رض اور انکے گروہ پر "باغی" ہونے کا الزام نہیں لگایا جاسکتا۔ منہاج السنہ میں انہوں نے امام ابوحنیفہ رح، امام مالک رح اور امام احمد بن حنبل رح کی رائے کے ساتھ اپنی رائے بھی دی ہے کہ سیدنا معاویہ رض اور انکے رفقاء میں باغی لشکر کی شرائط نہیں پائی جاتی۔
مسند احمد کی ایک حدیث کا اسکین ہے، اسکا اردو ترجمہ پیش کرتا ہوں
کیا یہ ابوالغادیہ، جنکو ایک صحابی رسول ٖٖصلی اللہ علیہ وسلم بھی مانا جاتا ہے، صفین کی جنگ میں سیدنا معاویہ رض کی فوج میں شامل تھے؟ اور انکی صفین میں حضرت معاویہ رض کے ساتھ موجودگی کی نص صریح کیا ہے؟ میرے پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ...
:حضرت فاطمہ ؓ اور حضرت ابوبکرؓ کی صلح ہو گئی تھی جیسا کہ بہیقی نے نقل کیا ہے۔
«روى البيهقي من طريق الشعبي أن أبا بكر عاد فاطمة فقال لها علي هذا أبو بكر يستأذن عليك قالت أتحب أن آذن له قال نعم فأذنت له فدخل عليها فترضاها حتى رضيت»(حاشیہ بخاری شریف ص532ص1)
’’حضرت ابوبکر ؓ نے حضرت فاطمہؓ کو راضی...
@بہرام صاحب
اب ایسے تماشے تو آپ کے ہاں بھی بہت دیکھنے کو ملتے ہیں، ایسے پتہ نہیں کتنے آپ کے ہاں راوی پائے جاتے ہیں جو "ادراج" جیسی بیماری میں مبتلا ہیں، مثلا آپ کے آئمہ کے ایک بہت ہی ہاٹ فیوریٹ راوی ہیں، جناب زرارہ بن العین، انکے متعلق کیا فرمان ہے آپکے امام صاحب کا ملاحظہ کیجئے گا
اخبار...
ویسے @بہرام صاحب آپکے جواب سے مجھے اس محاورے کا یقین ہوگیا ہے، کہ سوال گندم اور جواب چنا۔ بات میاں بیوی کی آپس کی ناراضگی کی ہورہی ہے اور آپ بات کو سسر داماد تک لے گئے
@بہرام صاحب، کیا آپ یہ بات جانتے ہیں۔ باغ فدک سے متعلق جتنی بھی روایات ہیں، ان سب کو اگر اکٹھا کر لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ناراضی کا ذکر صرف انہی روایات میں ملتا ہے جن کی سند میں زہری موجود ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ناراضی...