الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@طاہر السلام بھائی اگر آپ امیر یزید کو "امیر المومنین" کہنے پر چڑتے ہیں تو میرے پیارے بھائی ایسا کہنا تو خود سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے، اور یہ شیعہ ، سنی دونوں کتب سے ثابت ہے۔ ملاحظہ ہو پہلے اہل تشیع کی کتاب سے ایک ریفرنس۔ اسمیں نہ صرف سیدنا حسین رض کے منہ امیر یزید کے لئے "امیر...
اس لنک کے ذریعے بھی علامہ محمود احمد عباسی صاحب کی لکھی ہوئی بہت سی باتوں کی تصدیق ہوئی ہے، جو محترم شیخ کفایت اللہ کی محنت کا نتیجہ ہے
’’خارجیت، سبائیت اورشیعیت‘‘ بجواب ’’رافضیت ، ناصبیت اوریزیدیت
ویسے میں نے علامہ محمود احمد عباسی صاحب کی کتب کا کافی مطالعہ کیا ہے۔ اسمیں جو باتیں پائی گئی اسکی تصدیق بہت سے دوسرے ذرائع سے بہت دفعہ ہوتی رہی ہے اور انکی لکھی ہوئی باتیں تھوڑی سی ریسرچ کی محنت کرنے کے بعد ساتھ اکثر سچ ہی ثابت ہوئی ہیں۔ لہذہ انہوں نے اگر سیدنا معاویہ رض اور امیر کا یزید کا...
میرا ایک چھوٹا سا سوال اس زمن میں یہ ہے کہ کیا کوئی ایسی روایت بھی ملتی ہے کہ حضرت علی بن حسین المعروف زین العابدین رحمہ اللہ نے امیر یزید کے سامنے عبید اللہ بن زیاد کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا قاتل قرار دیا ہو؟ یا اہل بیت حسین رض نے کبھی کوفے کے عامل یا اسکی کسی فوجی کو کھلم کھلا قاتل حسین...
وعلیکم السلام
"صواحق الحرقہ" میں بے شک خلفائے ثلاثہ کی شان میں روایتیں درج ہیں لیکن اس میں چند ضعیف روایات اور تشیع کے ذہر کے لبریز چند ایسی باتیں بھی موجود ہیں جو سیدنا امیر معاویہ رض اور امیر یزید رحمہ اللہ کے خلاف جاتی ہیں۔ پوری کتاب تو میں نے پڑھی نہیں، لیکن اکثر شیعوں سے جب مناظرہ ہوتا ہے...
ہندوستان میں شیعت کا آغاز کب ہوا؟
شہنشاہ بابر جو مغلیہ سلطنت کا بانی مانا جاتا ہے۔ اس وقت تک اس خظہ پاک و ہند یعنی ہندوستان میں شیعہ خال خال ، گنی چنی جگہوں پر ہی پائے جاتے تھے۔ ملتان میں انکی اکثریت تھی لیکن سلطان محمود اور بابر شاہ غوری نے انکی اکثریت کو تباہ کردیا تھا۔ اسکے بعد ہندوستان میں...
مفسرین نے سورہ الاحزاب کی اس آیت
وما کان لکم ان توء ذوارسول اللہ ولا ان تنکحو ازواجہ من بعدہ ابدا ان ذالک کان عنداللہ عظیما۔(ترجمہ: تمہارے لئے جائز نہٰیں ہے کہ اللہ کے رسول کو دکھ پہنچاؤ اور نہ یہ جائز ہے کہ آپکے بعد انکی بیویوں سے نکاح کرو۔ بے شک یہ بات اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے)
کے...
بھائی @ابوحمزہ ، میرے یہاں اس سوال کے پوچھنے کا قصد یہ تھا کہ یہ تراویح کی باجماعت نماز ادا کرنا کیا بخاری کی اس حدیث، جسکا میں نے حوالہ دیا تھا، اسکے مطابق "بدعت" نہیں کہلوائے گی؟ مجھے معلوم ہیں کہ اس 20 رکعات اور 8 رکعات تراویح کے متعلق احناف اور اہل حدیث حضرات میں اختلاف ہے، لیکن میں صرف...
یہاں موجودمحترم اہل علم حضرات سے مجھے ذرا صحیح بخاری کی اس تراویح سے متعلق حدیث کے متعلق کچھ سوالات پوچھنا ہے، جو مندرجہ ذیل ہے
صحیح البخاری۔ کتاب "کتاب و سنت کو مطبوطی سے تھامے رکھنا"، حدیث نمبر 7290
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ...
یہاں موجودمحترم اہل علم حضرات سے مجھے ذرا صحیح بخاری کی اس تراویح سے متعلق حدیث کے متعلق کچھ سوالات پوچھنا ہے، جو مندرجہ ذیل ہے
صحیح البخاری۔ کتاب "کتاب و سنت کو مطبوطی سے تھامے رکھنا"، حدیث نمبر 7290
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ...
شیعوں میں آگ کا ماتم اور اسکی شروعات:
محرم میں اہل تشیع میں آگ پر ماتم کیا جاتا ہے۔ یعنی ایک خندق کھود کر کر انگارے جلائے جاتے ہیں اور ان پر رافضی ننگے پیر گذرتے ہیں۔ بعض جگہ پر نماز پڑھنے کے طریقے سے جلتے انگاروں پر آگ کا ماتم کیا جاتا ہے کہ اس خندق پر باقاعدہ جاءنماز بچھا کر ، نماز کے طریقے سے...
@علی بہرام ، صاحب۔ تو آپ کے اس مراسلے سے کیا یہ مطلب لیا جائے کہ کیا جسطرح نبی اکرم ﷺ اللہ کے رسول ہیں تو گویا نعوذ باللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی اللہ کے رسول ہیں؟ یہ احادیث کے ریفرنس دے کر آپ نے کیا بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے؟
جی بالکل ایسا نہیں ہے کہ ہر صحیح روایت صحیحین یعنی بخاری و مسلم میں موجود ہو۔ لیکن محترم یہ کلاب الحواب والی روایت تو ان دو کو چھوڑ کر باقی 4 کتب میں بھی نہیں پائی جاتیں، بلکہ اگر میری یاد داشت کام کررہی ہے تو میں کسی جگہ پڑھا تھا کہ دیگر کتب احادیث میں بھی نہیں ہے۔ اور اسکے بارے میں قاضی ابی...
حالانکہ ان قیس بن ابی حازم صاحب کے بارے میں یہ محدثین کی رائے بھی ملتی ہے
تاریخ بغداد کے مطابق
قد كان نزل الكوفة، وحضر حرب الخوارج بالنهروان مع علي بْن أبي طالب
قیس کوفہ گیا اور علی رضی الله تعالی عنہ کے ساتھ خوارج سے قتال بھی کیا
یعنی ان صاحب کے بارے میں محدثین کرام یہ تو فرمارہے ہیں کہ یہ جمل...
اب یہ تو آپ قیاس سے کام لے رہے ہیں اور ایک محدث کے آگے اپنی رائے رکھ رہے ہیں۔ کیا آپ کے پاس اسکا کوئی واضح ثبوت ہے کہ قیس بن ابی حازم نے سیدہ عائشہ رض کا لشکر چھوڑ دیا تھا؟ کسی نص صریح سے واضح کریں، ایسی ہی ہوا میں تیر نہ چھوڑیں
لیکن یہ بات بھی آپکو بتادوں کہ قَيْسُ بنُ أَبِي حَازِمٍ صحیح...
کیوں جی ہمیں کیوں آپکا جواب قابل قبول نہیں ہوگا؟ جہاں آپ کی اتنی ساری باتیں ہم نے مان لی وہیں اگر یہ بات بھی صحیح ہوگی تو مانی جائے گی ۔ آپ اپنا ترجمہ بتائے تو سہی۔ یہ آپ کی برادری جیسا فورم تو ہے نہیں، کہ جس میں اگر سوال کرنے والا اہل تشیع کے مسلمات سے ہٹ کر کچھ کہہ دے تو فورا اس پر "بین" ہونے...
قیس بن ابی حازم جنگ جمل کے موقعہ پر موجود نہیں تھے جیساکہ امام بخاری کے شیخ علی ابن المدینی نے اس کی تصریح کری ہے چنانچہ جب علی ابن المدینی سے سوال کیا گیا کہ کیا قیس جمل میں موجود تھے ؟ تو انہوں نے نفی میں جواب دیا۔ ملاحظہ ہو۔
قيل له : شَهِد الجمل ؟ قال لا، كان عثمانياً ۔
العلل لأبن المديني...
فورم ہذا پر ایک تھریڈ چل رہا ہے، مذہبی داستانوں اور انکی حقیقت۔ اسمیں ترمذی کی ایک حدیث کے بارے میں بار بار کہا جارہا ہے کہ یہ موضوع ہے، اور وہ یہ ہے
عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :ان ھذا ملک لم ینزل الارض قط قبل اللیلۃ استاذن ربہ ان یسلم علی ویبشرنی بان...
@محمد علی جواد برادر
ویسے سید شباب اہل الجنہ والی روایت میں یہ بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب رسول اکرم ﷺ کے سب سے بڑے نواسے، سیدنا علی بن العاص رضی اللہ عنہ حیات تھے، جس دور کی یہ روایت موجود ہے، تو پھر انکو اس جنت کی سرداری سے کیوں محروم کیا گیا؟
مہربانی جناب کی کہ میرے اشکالات، حضرت نے دور کیئے۔ حضرت اتنے سارے مراسلات پڑھ کر میں تو اسی نتیجے پر پہنچا ہو کہ اگر اس حدیث کو ہم صحیح بھی مان لیں (اور حدیث صرف مسند احمد والی، کیونکہ وہ ہی بظاہر بغیر کسی خرابی کے نطر آرہی ہےـ) تو اس سے اس طعن کا پہلو ہرگز نہیں نکلتا جو شیعہ حضرات نکالنا چاہتے...