الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل !
الجامع للحدیث النبوی سافٹ وئر کی شکل میں بھی موجود ہے۔
اس میں صرف تہذیب الکمال،تایخ الاسلام اور سیر الاعلام بطور ریفرنس موجود ہیں۔
اس کی نسبت جوامع الکلم زیادہ بہتر ہے۔اس میں تہذیب الکمال کے حوال جات نمبر شمار کے ساتھ دئے گئے ہیں اور اسی طرح حافظ ابن حجر کے کلام کا بھی اکثر جگہوں...
السلام علیکم !
کلیم بھائی ! میں نے یہ لنک چیک کرنے کے بعد ہی کتابوں کی ریکویسٹ کی تھی کیونکہ میری فرمائش کردہ کتب میں سے کوئی بھی اس لسٹ میں موجود نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اس سارے پروجیکٹ میں آپ کا کیا منھج ہے،یعنی آپ صرف رواۃ کے حالات اور ان کی تفصیلات ہی پیش کریں گے یا جیسے کچھ تجاویز میں نے دیں ہیں،وہ کام بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
بہر حال آپ کی طرف سے جواب آنے پر مزید وضاحت ہو گئی ہے۔
جزاک اللہ۔
ضرب حق شمارہ نمبر ٨
فہرست
توہم پرستی
خلیفہ بلا فصل کون؟
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے۔
لیث بن ابی سلیم ضعیف راوی ہے۔
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
ضرب حق شمارہ نمبر ٧
فہرست
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے
نابالغ کی امامت جائز ہے! 2
نماز عشاء سے پہلے چار سنتیں ثابت نہیں!
الحارث بن عبداللہ الاعور ضعیف راوی ہے !
مرد اور عورت کے طریقہ نماز میں کوئی فرق نہیں
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
ضرب حق شمارہ نمبر ٦
فہرست
اللہ تعالیٰ عرش پر ہے
نماز فجر اندھیرے میں
سلف صالحین کی پیروی ہی کیوں؟
نابالغ کی امامت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
ضرب حق شمارہ نمبر ٥
فہرست
حدیث رسول پر ہی اکتفا کرنا چاہیے۔
بستیوں میں نماز جمعہ
راہ حق کے نئے مسافر
اخبار الجامعۃ
سورہ حج میں دو سجدے
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
ضرب حق شمارہ نمبر ٣
فہرست
مولود کعبہ کون؟
ایمان کیا ہے؟
قاضی ابو یوسف اور آل دیوبند کی بےبسی
زیر ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل کا علی و تحقیقی جائزہ
فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک
میڈیا فائر ڈاونلوڈ لنک
السلام علیکم !
شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب سلسلة الاحادیث الصحیحہ جو کہ چھ جلدوں میں اردو ترجمہ،فوائد کے ساتھ انصار السنۃ پبلیکیشنز لاہور سے چھپی ہے،درکار ہے۔
یہ کتاب پہلے تین جلدوں میں اپلوڈ ہو چکی ہے جو کہ مکتبہ قدوسیہ سے چھپی ہے مگر اس میں احادیث کی تعداد کم ہے یعنی...
السلام علیکم !
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی مندرجہ ذیل کتابیں اپلوڈ کر دیجئے:
تحقیقی،اصلاحی اور علمی مقالات جلد نمبر ٤
تحقیقی،اصلاحی اور علمی مقالات جلد نمبر ٥
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة جدید اضافہ شدہ ایڈیشن
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیل و...
رضا بھائی !
بہت زبردست کام ہے ماشاءاللہ۔
مجھے علم نہیں اس سارے کام میں آپ کا منھج کیا ہے لیکن میں بھی اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں اگر پسند آئے تو شرف قبولیت بخشیں۔
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اپنے مقالات جلد نمبر ٣ میں مندرجہ ذیل دو مضامین لکھے ہیں اگر ان کو بھی آپ اپنے بلاگ کا...
کتاب اپلوڈ ہو چکی ہے مندرجہ ذیل لنک چیک کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%D8%A6%D8%B4-177/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9-4827/
بس رضا بھائی آپ کو جتنی خوشی ہو رہی ہے اس کے مطابق دعا کردیجئے۔
آدھی کتاب تقریبا ایک سال پہلے سکین کرلی تھی پھر کچھ مصروفیات کی بنا پر شیطان نے باقی کتاب سکین کرنا بھلا دی۔لیکن اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ہے کہ اس عظیم کتاب کو سکین کرنے کا کام مکمل ہو گیا۔میری دلی خواہش تھی کہ یہ کتاب جلد از جلد آن...
نام کتاب : کتاب الاجماع
تالیف : امام ابوبکر ابن المنذر نیشاپوری
ترجمہ و توضیح : ابو القاسم عبدالعظیم
نظرثانی:محمد افضل خلیل احمد الاثری
کتاب الاجماع فور شیئرڈ لنک
کتاب الاجماع میڈیا فائر لنک
مزید تسلی کے لئے یہ ویڈیو بھی ملاحظہ کیجئے :
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب فرماتے ہیں کہ دجال کا گدھا آج ہوائی جہاز ہے | Facebook
ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ دجال کا گدھا آج ہوائی جہاز ہے۔۔۔۔۔اور ایک حدیث بیان کر کے فرماتے ہیں:کہ دجال کی آواز مشرق سے مغرب تک سنی جائے گی۔۔۔۔۔اور اس کو سابقہ امریکی صدر...
السلام علیکم !
شیخ محترم !
میرے اس کتاب کے بارے میں کچھ مقامات پر تحفظات ہیں،برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
مولانا عبدالرحمن کیلانی رحمہ اللہ اپنی اس کتاب میں لکھتے ہیں :
یہاں مشتبہ عورتوں سے پردہ کرنے کی سمجھ تو آتی ہے،کیا باقی دو اقسام سے بھی پردہ کی یہی معیار ہے...