• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    علمی وضاحت کا شکریہ! جزاکم اللہ خیرا
  2. حافظ اختر علی

    اپنے سے کم نعمت والے کو دیکھو

    جہاں تک میرا خیال ہے ایسے معاملات کے لیے لفظ حسد کا استعمال نہیں کرنا چاہیے بلکہ محدثین اور شارحین نے یہاں پر حسد سے مراد ہی رشک لیا ہے۔تو اصل میں کسی کے پاس دنیاوی آسائشیں دیکھ کر رشک کرنا درست نہیں اگر چہ بہت سارے لوگوں کی سہولتیں دیکھ کر رشک آتا حسد نہیں آتا لیکن اس کے باوجود یہ رشک دنیاوی...
  3. حافظ اختر علی

    اقتباسات!

    کوئی بات نہیں بیٹا!آپ کا قول ہو گیا اور کسی کے لیے یہ اقتباس ہو جائے گا۔ان شاء اللہ
  4. حافظ اختر علی

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    بہت خوب!اسی لیے تو آج کل کی اصطلاح میں ایک لفظ استعمال ہوتا ہے’زوجہ ماجدہ‘ تو لہذا احترام ضروری ہے۔ابتسامہ
  5. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک اصلاح مقصود ہے وہ یہ کہ چند الفاظ اور تراکیب کا استعمال غلط العام کے درجے کو پہنچ گیا ہے اس لیے ان کی درستی ضروری ہے۔جیسا کہ آپ نے یہ ترکیب استعمال کی ہے:استفادہ حاصل اصل میں باب استفعال میں ’س‘ میں بذات خود ’حصول‘ کا معنی پایا جاتا ہے اس لیے اس مادہ سے...
  6. حافظ اختر علی

    شکایت اقتباس کا مسئلہ

    اپنے سسٹم کو ری سٹارٹ کر کے چیک کر لیں براؤزر کو بند کرکے دوبارہ چیک کریں براؤزر کا مسئلہ ہو سکتا ہے اس لیے براؤزر تبدیل کر کے دیکھ لیں ان شاءاللہ امید واثق ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  7. حافظ اختر علی

    Introduction

    اہلا وسہلا ومرحبا،خوش آمدید محدث فورم پر تشریف آوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کا استقبال کیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ آ پ کی تشریف آوری کو باعث برکت بنائے اور دین کی نشر واشاعت میں ممد ومعاون ثابت فرمائے۔آمین
  8. حافظ اختر علی

    دنیاوی لحاظ سے اپنے سے کم تر لوگوں کودیکھیں

    بیٹا ایک بات یاد رکھیں کہ آزادی بذات خود کسی نہ کسی پابندی کی قید میں ہوتی ہے۔ابتسامہ
  9. حافظ اختر علی

    دنیاوی لحاظ سے اپنے سے کم تر لوگوں کودیکھیں

    بہت خوب!اس وقت آپ کے پیپر سب سے اہم چیز ہیں اس لیے دل لگا کر پیپر دیں اور میں تو ان دنوں کے حساب یہی مشورہ دوں گا کہ آپ فورم پر بھی آنے پرہیز کریں اور اپنے پیپروں پر زیادہ توجہ دیں۔ہم آپ کے ہونے والے بہترین پیپروں کے اختتام کا انتظار کریں گے۔ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی...
  10. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    آخر تو چھری کے نیچے آئے گی
  11. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    بہت خوب آصف مغل صاحب! تحریر کے بے تاج بادشاہ لگ رہے ہیں۔ابتسامہ
  12. حافظ اختر علی

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    مزید ایک مشورہ یہ ہے کہ آپ بھی دفتر میں کم رکنے کی پریکٹس ہی کر کے دیکھ لیں۔
  13. حافظ اختر علی

    مياں بيوی ۔ لمحہ فکریہ

    محترم معذرت کے ساتھ آپ کی پوسٹ عام فہم دماغ سے بالا تر ہے۔اس کو سمجھانے کے لیے اتنی ہی طوالت میں وضاحت بھی نیچے دے دیں۔ابتسامہ
  14. حافظ اختر علی

    صحیح مسلم (مختصر)

    محترم المقام جناب نعیم یونس صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔شکریہ
  15. حافظ اختر علی

    دنیاوی لحاظ سے اپنے سے کم تر لوگوں کودیکھیں

    تو چلیں ہم آپ کو رکنے نہیں دیتے اور اگلی تحریر کے لیے موضوع خود سے دیے دیتے ہیں اور اس پر آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا۔ موضوع یہ ہے: مصیبت اور آزمائش کے وقت مومن کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟ تو اپنے بیٹے کی نئی تحریر کے انتظار میں رہیں گے۔اور ہاں بات صرف موضوع دینے کی حد تک نہیں بلکہ ہمارے بیٹے کوئی...
  16. حافظ اختر علی

    دنیاوی لحاظ سے اپنے سے کم تر لوگوں کودیکھیں

    بہت خوب بیٹا!ماشاء اللہ !ماشاء اللہ!ماشاء اللہ!ہمارا بچہ تو چھپا رستم نکلا جناب! اللہ تعالیٰ ہمارے بیٹے کے قوت تحریر میں اور اضافہ فرمائے اور علم و عمل کا بہترین درجہ عطا فرمائے۔آمین بیٹا چند ایک باتیں مدنظر رکھیں تاکہ ساتھ ساتھ اصلاح ہوتی رہے اور تحریر بہتر سے بہتر ہوتی جائے اور ہمارا بیٹا ایک...
  17. حافظ اختر علی

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تعاون کا شکریہ شاکر بھائی نے کافی محنت کی ہے اور اس کے نتیجے میں ہم اس رزلٹ پر پہنچے ہیں کہ سائٹ کی سپیڈ الحمد للہ اپ گریڈ ہو گئی ہے اور پہلا صفحہ ہی تقریباَ دو سے تین سیکنڈ میں مکمل لوڈ ہو جاتا ہے۔اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے کیشے کو ڈیلیٹ کر کے پھر سے سائٹ...
  18. حافظ اختر علی

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    تعاون کا شکریہ! اس وقت یہ تمام مسائل حل ہو چکے ہیں اور آپ بے فکر ہو کر ویب سائٹ سے استفادہ کریں۔پھر بھی اگر کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو ضرور مطلع فرمایے گا۔جزاکم اللہ خیرا
  19. حافظ اختر علی

    حمد

    شاباش جلد از جلد یہ کام ہونا چاہیے۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت فرمائیں۔آمین
Top