• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    صحیح بخاری کے تراجم اور مختصر تحقیق و حواشی کے ساتھ مکتبہ دارالسلام کی طبع شدہ مختصر صحیح بخاری بہترین کتاب ہے۔یہ کتاب مکتبہ دار السلام کی کسی بھی برانچ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ آن لائن لنک یہاں ہے۔
  2. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    اس کا مطلب ہے کہ آپ میری بات سے متفق ہیں۔ان شاء اللہ۔۔۔۔۔ابتسامہ
  3. حافظ اختر علی

    جامع ترمذی (اردو)

    اس حوالے سے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ مکتبہ دارالسلام لاہور نے صحاح ستہ کے اردو تراجم پر کام شروع کیا ہوا ہے اور جامع ترمذی پرکام جاری ہے اور یہ کام الحمد للہ بہت معیاری قسم کے ہو رہے ہیں۔اس لیے انتظار!!!انتظار ہی بہتر ہے۔
  4. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    اللہ تعالیٰ آپ کی مصروفیات کو ایسا بابرکت بنائے کہ خود بخود ہی وقت مل جائے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو وقت کی فراخی نصیب فرمائیں۔آمین
  5. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    بہنا! یہاں پر کھانے پینے کی اور ملاقاتوں کی باتیں چل رہی ہیں اور آپ نے درمیان میں کیا گھسیڑدیا ہے؟؟ایسے موقعوں پر یہ پڑھائی والی باتیں نہیں کرتے بلکہ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر مختلف اور بہتریں ڈشوں کا تذکرہ کریں تاکہ میزبانی میں کوئی کمی واقع نہ ہو اور یہ بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔ہا ہا ہا باقی...
  6. حافظ اختر علی

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    ضرور حاضر ہوں گے۔ان شاء اللہ متوقع آمد یہ ہے کہ انس نضر مدنی صاحب قاری مصطفی راسخ صاحب اور حافظ اختر علی تو ضرور باقی ان کے علاوہ مزید احباب بھی متوقع ہیں ۔ان شاء اللہ
  7. حافظ اختر علی

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    اب تو دیگیں بھی نہیں ہیں ۔ہاں پکانے والوں کا ایڈریس بتایا جا سکتا ہے اور وہ آپ کے ساتھ اتنا تعاون ضرور کریں گے کہ آپ کو وہ دیگیں دکھا دیں گے جن میں مختلف کھانے پکے تھے۔ہا ہا ہا
  8. حافظ اختر علی

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    آپ کی قسمت کہ آپ پہنچ نہیں پائے ورنہ کھانے کی تو متنوع اقسام موجود تھیں۔الحمد للہ
  9. حافظ اختر علی

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    لیکن نصیب کتنا ہے؟یہ بھی تو کسی کو پتہ نہیں ۔اس لیے ہمیشہ مانگتے رہنا چاہیے اور کوشش میں لگے رہنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ کو محنت درکار ہے نتائج وہ خود مرتب کرے گا۔اس لیے شادی زدگان سے گزارش ہے کہ جذبات کو دبائیں نا بلکہ کھل کر اظہار کریں۔ہا ہا ہا لیکن احتیاط کے ساتھ اور احتیاط یہ ہے کہ اظہار کسی اور...
  10. حافظ اختر علی

    کنوارے موحد بھائیوں کے لئے دعا

    بھئی اس دعا کو عموم دیں کیونکہ اللہ کی رحمت کو خاص اور محدود نہیں کرنا چاہیے۔
  11. حافظ اختر علی

    الترغیب و الترهیب اردو

    نہیں ابھی تک اس کو اپلوڈ نہیں کیا لیکن اس کو فرمائشی کتب میں ڈال لیتے ہیں اور جلد ہی ان شاء اللہ اپ لوڈ ہو جائے گی۔
  12. حافظ اختر علی

    مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے سکین کردہ کتب کی فہرست

    بھائی ان کتابوں کے لنک یہاں پر ہیں۔ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  13. حافظ اختر علی

    مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے سکین کردہ کتب کی فہرست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! فی الحال تلاش و بسیار کے بعد اتنے لنک حاصل ہو سکے ہیں یہ اپنے پاس محفوظ کر لیں باقی پر ان شاء اللہ بہت جلد کام کر کے آپ کو لنک فراہم کر دیے جائیں گے۔ان شاء اللہ کتابوں کے لنک پیش خدمت ہیں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔شکریہ قبر کا بیان مساجد کا بیان جہنم کا بیان...
  14. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت کانفرس

    کانفرنس چونکہ ویب سائٹ پر براہ راست دکھائی گئی تھی اس لیے وقتی طور پر لنک شیئر کیا گیا تھا ۔ان شاء اللہ جلد ہی کانفرنس کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے اس کا لنک بھی شیئر کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
  15. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت کانفرس

    عبدہ بھائی کانفرنس پر تشریف لانے کا شکریہ
  16. حافظ اختر علی

    مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے سکین کردہ کتب کی فہرست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آپ کی فرمائشی کتب پر کام جاری ہے جیسے کام مکمل ہوتے ہیں تو کتب کو اپلوڈ کر کے آپ کو لنک سینڈ کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
  17. حافظ اختر علی

    ایک گزارش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان آپ کو کس نے کہا کہ یہ آپ کی آخری پوسٹ ہے ؟ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ آج کے دن کی آخری پوسٹ ہو کیونکہ ہم خلوص دل سے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ آج کا غروب ہونے والا سورج آپ کی ساری پریشانیاں اور غم بھی اپنے ساتھ لے کر ڈوبے اور کل کا طلوع ہونے والا سورج...
  18. حافظ اختر علی

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بھائی آپ کی بات درست ہے کہ سائٹ لوڈ ہونے میں وقت لیتی ہے ۔اس کے بہت سارے مسائل ہیں جن پر آہستہ آہستہ کام جاری ہے اور بہت جلد ہی ان مسائل پر قابو پا لیا جائے گا۔ان شاء اللہ تعاون کا شکریہ
  19. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت کانفرس

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) میں کتاب و سنت کانفرنس 10 مئی بروز ہفتہ بعد از عصر تا رات گئے جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام خطاب فرمائیں گے کانفرنس کو براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
  20. حافظ اختر علی

    کتاب و سنت کانفرس

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) میں کتاب و سنت کانفرنس 10 مئی بروز ہفتہ بعد از عصر تا رات گئے جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام خطاب فرمائیں گے کانفرنس کو براہ راست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
Top