• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    جناب عالی! گزارش یہ ہے کہ علمی غلطی یا کوتاہی کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکن بہر حال ایک مسلم ہونے کے ناطے پھر بھی حق بنتا ہے کہ ان سے ہمدردی کا اظہار کیا جائے۔
  2. حافظ اختر علی

    گرمی اور سردی !!!

    جزاکم اللہ خیرا۔اللہ تعالیٰ ہمیں جنت الفردوس عطا فرمائے اور جہنم کی گرمی سے محفوظ فرمائے۔آمین
  3. حافظ اختر علی

    5 راستے آپ کا راستہ کون سا ہیں ؟

    جزاکم اللہ خیرا۔اللہ تعالیٰ آپ کے سمجھانے کے اس انداز میں مزید برکت پیدا فرمائیں۔آمین
  4. حافظ اختر علی

    5 راستے آپ کا راستہ کون سا ہیں ؟

    ماشا ء اللہ اتنے واضح اشارے۔اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
  5. حافظ اختر علی

    5 راستے آپ کا راستہ کون سا ہیں ؟

    جزاک اللہ خیرا عامر یونس صاحب
  6. حافظ اختر علی

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترم عیسی بھائی محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے لیے نیک دعائیں اور ایمان وصحت وعافیت کی سلامتی کی اللہ تعالیٰ سے دعا کے ساتھ ساتھ آپ سے ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کی استدعا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہمارے لیے اور دین ودنیا کی بھلائی کا...
  7. حافظ اختر علی

    القول السدید فی علم التجوید ( جدید ایڈیشن)

    تکنیکی مسئلہ آ گیا ہے اس کو ٹھیک کر رہے ہیں۔جلد ہی کتاب صحیح کام کرنا شروع ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
  8. حافظ اختر علی

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    آمین یا رب العالمین اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور ان کو جلد از جلد صحت عطا فرمائیں۔آمین
  9. حافظ اختر علی

    1500 برس پرانی انجیل میں عیسائی نظریات مسترد

    کنعان بھائی 1500 برس تو کوئی بات نہیں اس سے پہلے کی بھی کوئی آسمانی کتاب مل جائے تو ان شاء اللہ سارے سچ اس میں موجود ہوں گے۔اور اگر نہ بھی ملے تو کتاب محکم میں ہر چیز کی وضاحت موجود ہیں۔ہمیں انبیاء پر ایمان لانے کے لیے 1500 سال یا 10000 سال بھی پرانی کتاب کی ضرورت نہیں ہمیں صرف ایک کتاب ہی کافی...
  10. حافظ اختر علی

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    کنعان بھائی لگتا ہے آپ جذباتی ہو گئے۔ہا ہا ہا اصل میں آپ پہلے مضمون پڑھ لیں جس پر بات چیت چل رہی ہے۔کیونکہ مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے آپ کو اصل وجہ کا پتہ نہیں۔دراصل علماء کی رائے بیان ہوئی تھیں کہ سفر حج میں عورت کو عدت کا مسئلہ پیش آ جائے تو کیا کرے؟اس میں کچھ رائے تھیں ان کا موجودہ دور میں حل...
  11. حافظ اختر علی

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    بھائی جان اصل میں آج کے دور کے حساب سے تو یہی سمجھ آتا ہے کہ ہر بندہ اپنے وسائل کو دیکھے۔اگر اللہ تعالیٰ نے خوب فراوانی کی ہے تو پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں کسی بھی جگہ ہوٹل یا پھر کسی قریبی ملک میں عزیز رشتہ دار کے پاس چلے جانا ایک حل بنتا ہے ،اگر حالات ایسے نہیں تو پھر گھر واپسی ہی بہتر ہے۔یہ تو...
  12. حافظ اختر علی

    احکام سوگ

    جزاک اللہ خیرا
  13. حافظ اختر علی

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    یہ ایک چیز کی وضاحت مطلوب تھی کہ اس عبارت کا تعلق کس کے ساتھ ہے ؟اوپر والی عبارت کا حصہ ہے یا جو نیچے نئی بات شروع کی ہے اس کا حصہ ہے؟وضاحت کر دیں تاکہ قاری کو پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی رہے۔جزاکم اللہ خیرا
  14. حافظ اختر علی

    خواتین کے سفر حج میں محرم کی ضرورت!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ماشاء اللہ حالات کے عین مطابق بہترین انداز میں موضوع کو پیش کرنے پر بیٹی اور ماں دونوں شکریہ کے مستحق ہیں۔اللہ تعالیٰ دین کے لیے آپ کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آخرت میں ذریعہ نجات بنائے۔آمین استاد محترم انس صاحب آپ کو بھی مبار ک اور جزاک...
  15. حافظ اختر علی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    مزید وضاحت کا شکریہ۔جزاکم اللہ خیرا
  16. حافظ اختر علی

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مختلف سطح پر ہونے والے مقابلہ جات کی مختلف نوعیتیں ہوتی ہیں 1۔گورنمنٹ کی سطح پر: اس لیول پر ہونے والے مقابلہ جات میں بسا اوقات صرف سرکاری اداروں کو شامل کیا جاتا ہے اور بسا اوقات پرائیویٹ اداروں کو شامل کیا جاتا ہے۔ طریقہ کار:اس کا عام طور پر طریقہ کار یہ ہوتا ہے...
  17. حافظ اختر علی

    الکاسب حبیب اللہ

    محترم بات آپ کی ٹھیک ہے لیکن فیصد میں تھوڑی سی کمی کر لیں۔ہا ہا ہا جزاکم اللہ خیرا اظہار رائے پر
  18. حافظ اختر علی

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ بحث کے دوران ادب و احترام کا خیال رکھنا شرعی اور اخلاقی فریضہ ہے۔اور ویسے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز بھی ایسا ہی ہوتا تھا کہ مجرم یا گناہ گار کو مخاطب ہو کر گفتگو نہیں کرتے تھے۔اس لیے مثال دینے کے لیے نا م لینا ضروری نہیں بلکہ مثال کو بطور مثال ہی بیان...
Top