• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    تعلیمی اعتبارسے چند ایک ڈگریاں مختصر بتائے دیتا ہوں 1۔حفظ قرآن 2۔تجوید 3۔قراء ت سبعہ وعشرہ 4۔آٹھ سالہ درس نظامی کورس 5۔فاضل عربی 6۔ایم اے وفاق المدارس السلفیہ 7۔ایم اے اردو پنجاب یونیورسٹی 8۔ایم اے اسلامیات پنجاب یونیورسٹی 9۔رجسٹرڈ پروف ریڈر قرآن کریم محکمہ اوقاف دینی سفر کی ابتداء: دینی سفر کی...
  2. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    میرا مکمل نام اختر علی ارشد ہے ۔میرے والد صاحب کا نام اصغر علی ارشد ہے۔تو اصل میں ان کا مکمل نام تو صرف اصغر علی ہی تھا لیکن چند دوستوں کے اصرار کے ساتھ ان کا لقب ارشد رکھ دیا گیا جس کو انہوں نے میرے نام کے ساتھ بھی جوڑ دیا۔ میرا آبائی گاؤں ضلع قصور میں بیگ پور کے نام سے ہے لیکن میرے والد صاحب...
  3. حافظ اختر علی

    انٹرویو محترم حافظ اختر علی صاحب ( ناظم خاص )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تو میں محدث ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ جو شب وروز کی محنت کے ساتھ تمام معاملات میں بہتری پیدا کر رہے ہیں اور جدید ٹیکنالوجی سے دین اسلام کا بھرپور انداز سے کام لے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر فرد کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آخرت میں حصول...
  4. حافظ اختر علی

    کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
  5. حافظ اختر علی

    بنت نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بس پھر ایک کام ضرور کیجئے گا کہ آپ بھی اس فورم پر ایسا چپکیں کہ یا تو یونس صاحب یہ کہیں کہ یہ کیا ہو گیا ہے اس لڑکی کو؟ یا پھر یہ کہیں کہ کیا بیٹی ہے کہ باپ سے بھی دو ہاتھ آگے۔۔ ہا ہا ہا اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے اور اہل خانہ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
  6. حافظ اختر علی

    شاباش نوجوانو!!!

    آنکھ جو دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی میں تو ان سارے بیانات کے روشنی میں اس فیصلے پر پہنچا ہوں کہ اس وقت منافقت دلوں میں گھر کر گئی ہے اور ہم جھوٹے ہوتے ہوئے بھی اپنے آپ کو سچا اور جس کی غلامی قبول کی ہوئی ہے اس کے جھوٹ کے عیاں ہونے کے باوجود بھی اس...
  7. حافظ اختر علی

    شاباش نوجوانو!!!

    چور مچائے شور(سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی) چور مچائے شور کراچی: ايم کيوايم کے قائد الطاف حسين نے مطالبہ کيا ہے کہ پاکستان کے مفتيان اور چوٹي کے علمائے کرام چوبيس گھنٹے کے اندر اندر قوم کي بيٹي ملالہ يوسف زئي پر طالبان کے بزدلانہ حملے کي مذمت کريں ايک بيان ميں الطاف حسين نے کہا کہ مفتي...
  8. حافظ اختر علی

    ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یونیکوڈ کے لیے یہ ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں deenekhalis.net/catsmktba-92.html
  9. حافظ اختر علی

    ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے الاعتصام کا یہ لنک کام نہیں کر رہا حالانکہ رسالے پر بھی یہ لنک موجود ہے۔بھائی جان آپ کو لنک بھیج رہا ہوں اس کو چیک کریں امید واثق ہے کہ آپ کی ضروریات اور حاجات کے لیے کافی وشافی ہو گی۔ان شاء اللہ Home - ahlehadithwebsites
  10. حافظ اختر علی

    فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی فیس بک ہو یا کمپیوٹر میں کوئی بھی ایسی جگہ جہاں کمپیوٹر کی بورڈ کام کرتا ہو اور انگلش لکھی جا سکتی ہو تو وہاں پر اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ان شاء اللہ اور الحمد للہ میں آپ کو ایک لنک بھیجتا ہوں آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے کی بورڈ کو انسٹال کر لیں اور اس کے بعد...
  11. حافظ اختر علی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی کہاں کھو گئے ہیں آج رابطہ ہی مشکل ہو گیا ہے؟؟کیا اس...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی کہاں کھو گئے ہیں آج رابطہ ہی مشکل ہو گیا ہے؟؟کیا اس وقت بات ہو سکتی ہے ایک دو چیزیں آپ سے پتہ کرنی تھیں
  12. حافظ اختر علی

    مدد درکار ہے!!!۔۔‘‘واللہ فی عون العبد ماکان العبدفی عون اخیہ ‘‘

    اس کے لیے آپ کو اردو بازار کا ایک چکر لگانا ہو گا۔میرے ذہن سے مصنف کا نام نکل گیا ہے جبکہ ایک مکمل کتاب موجود ہے جس کا عنوان ہے ’’فلیس منا‘‘اس میں وہ تمام احادیث جمع کر دی گئی ہیں جن میں صرف فلیس منا کے الفاظ آتے ہیں۔اگر مصنف کا نام مجھے مل گیا تو وہ بھی میں آپ کو بتا دوں گا۔ ان شاء اللہ
  13. حافظ اختر علی

    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت اور رفعت کا انکار اصل میں اسلام کی بنیاد گرانے کے مترادف ہے۔لیکن بڑے مادیت کے مارے ہوؤں کو دیکھا ہے کہ اپنی جھوٹی عزت کو برقرار رکھنے کے لیے غیروں میں بیٹھ کر ان ہستیوں کی بدگوئی کر کے اپنی جہنم کی آگ تیز کر رہے ہوتے ہیں۔اللہ ایسے...
  14. حافظ اختر علی

    اس حدیث پر اہل علم تبصرہ کریں سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے

    مجھے شیخ رفیق طاہر صاحب کے جواب سے اتفاق ہے۔اس حدیث میں چند ایک چیزوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہیں: 1۔نفلی روزے یا عبادت کے لیے خاوند کی اجازت ضروری ہوتی ہے یہاں پر صرف حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اجازت لی تھی باقی امہات المؤمنین بغیر اجازت کے ہی تیار ہو گئیں تھیں۔ 2۔نیکی میں سبقت...
  15. حافظ اختر علی

    تحفہ تقلید

    حقیقت تقلید بلا تبصرہ !!!!!!!!! لنک
  16. حافظ اختر علی

    بچے کی امامت

    کیا فرماتے ہیں علمائے احناف ان مسلمانوں کی نماز کے بارے میں ؟؟؟؟؟؟؟ پیکچر
  17. حافظ اختر علی

    رمضان کےآخری عشرہ میں زیادہ محنت کرنا( گرافکس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دراصل رمضان المبارک عبادت اور تربیت عبادت کے لیے بہترین ماحول فراہم کرتا ہے اور اگر کوئی اس مہینے میں بھی اس تربیت کو حاصل نہیں کر پاتا تو یہ اس کی بدنصیبی ہے اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان میں محروم رہنے والے شخص کو اصل محروم قرار دیا ہے اور اللہ...
  18. حافظ اختر علی

    مجھے ابو مالک کہتے ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ابو مالک! آپ کا آنا خیروبرکت سے بھرپور ہو اور اس فورم کی بہتری کے ساتھ ساتھ ہمارے دین کی بہتری کا سبب بنے۔ اب آپ تشریف تو لے آئے ہیں لیکن اب آپ کو یہاں فارغ بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ جیسے آپ زندہ دلان میں رہتے ہیں تو ویسی ہی زندہ دلی کا مظاہرہ بھی...
  19. حافظ اختر علی

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    ہدایت اللہ تعالیٰ کا اختیار ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دین اسلام انتہائی سادہ اور فطرت سلیمہ کے عین مطابق ہے۔اس لیے جیسے ہی کوئی کام فطرت سلیمہ کے مخالف واقع ہوتا ہے تو طبیعت پر بوجھل محسوس ہوتا ہے۔بہر حال اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ یہی دعا کرنی چاہیے کہ وہ حق کو سمجھنے اور اس پر ثابت قدم...
  20. حافظ اختر علی

    InPage Compatibility

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی ڈائریکٹ پیسٹ کرنے یا کمپیوٹر پر کام کر کے فورم پر پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو مائیکروسوفٹ ورڈ کو ایسا کرنا ہو گا کہ اس میں اردو ممکن ہو سکے۔اور ہم تو یہی طریقہ اختیار کرتے ہیں کہ ورڈ سے فورم ایڈیٹر اور فورم سے ورڈ میں پیسٹ کر کے کام چلاتے ہیں جو کہ بہت اچھا چل...
Top