• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ اختر علی

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ ثلاثة لا ينظر الله إليهم يوم القيامة ، ولا يزكيهم ، ولهم عذاب أليم ، الذي لا يعطي شيئا إلا منه ، والمسبل إزاره ، والمنفق سلعته بالكذب الراوي: أبو ذر الغفاري المحدث: الألباني - المصدر: صحيح النسائي - الصفحة أو الرقم: 4471 رسول اللہﷺنے فرمایا...
  2. حافظ اختر علی

    اور بھی غم ہیں کر کٹ کے سوا

    اور بھی غم ہیں کر کٹ کے سوا کرکٹ جیت کر ہم خو شیاں منا سکتے ہیں لیکن مصائب اور مسا ئل میں گھرے ہوئے ہند وپاک خصو صا کشمیر یوں کے گہرے زخموں کا مرہم نہیں ہو سکتا، صرف اور صرف مضبوط پا کستان اہل وطن اور کشمیریوں کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے۔ لہذاپا کستا ن کو مضبوط بنا نا ہم سب کا اخلا قی اور شرعی...
  3. حافظ اختر علی

    کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دراصل یہ الفاظ اظہار محبت کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔جن کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔کیونکہ ان الفاظ کی بھی ایک انتہاء ہے اس کے بعد پھر اللہ اور رسول کی محبت شروع ہوتی ہے۔اس لیے اس کو آخری انتہاء سمجھنے کی بجائے اللہ اور رسول کی محبت...
  4. حافظ اختر علی

    کیا اس قسم کے جملے کہنا درست ہے

    بیوی کے لیے کہنا درست ہے۔ ہا ہا ہا کیونکہ بیوی سے جھوٹ بولنے کی رخصت موجود ہے۔
  5. حافظ اختر علی

    ایک مبالغہ آرائی کی وضاحت

    شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ تعالی سے سوال کیا گيا کہ : بعض لوگ یہ حدیث ( لولاک ماخلق اللہ عرشا ولا کرسیا ولا ارضا ولا سماء ولا شمسا ولاقمرا ولا غیر ذالک ) کہ اگر آپ نہ ہوتے نہ تو اللہ تعالی عرش اور کرسی ، اورنہ ہی ارض وسما ، اورنہ ہی شمس وقمر ، اور نہ ہی کوئ اورچیز ہی پیدا فرماتا ) ۔ کیا...
  6. حافظ اختر علی

    حسن اخلاق کا خزینہ

    سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں دس برس رہا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو “ اف” تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ فرمایا: “ یہ کیوں کیا اور یہ کیوں نہ کیا۔ مختصر صحیح بخاری:حدیث نمبر : 2031
  7. حافظ اختر علی

    وعظ و نصیحت

    سورۃ المرسلت،سورۃ نمبر 77،آیت نمبر 1 تا 19 بسم اللہ الرحمن الرحیم قسم ہے ان ’ہواوُں‘ کی جو چلائی جاتی ہیں سہج سہج ۰1۰ پھر چلتی ہیں طوفانی رفتار سے ۰2۰ اور ان کی جو پھلاتی ہیں بادلوں کو اٹھا کر ۰3۰ پھر جدا کرتی ہیں انہیں پھاڑ کر ۰4۰ پھر ڈالتی ہیں دلوں میں اللہ کی یاد ۰5۰ توبہ کے لیے یا...
  8. حافظ اختر علی

    دعائے مغفرت

    اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيراً، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ". اے اللہ!میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیے ہیں اور گناہوں کو تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ہے تو اپنی طرف سے...
  9. حافظ اختر علی

    جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے

    جھوٹ سے بچو ہر عمل اور نیت میں جھوٹ ہی جھوٹ ہو تو ایمان کیسے باقی رہ سکتا ہے؟؟؟ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ إياكم والكذب ؛ فإن الكذب يهدي إلى الفجور ، وإن الفجور يهدي إلى النار ، وإن الرجل ليكذب ويتحرى الكذب حتى يكتب عند الله كذاباً ، جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ برائیوں کی طرف لے جاتا ہے اور برائی...
  10. حافظ اختر علی

    حضرت علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ

    بچھڑا ہی کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا
  11. حافظ اختر علی

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    لفظ ان شاء اللہ کی غلط املاء بہت سارے لوگ لفظ ’’ان شاء اللہ‘‘ کو لکھتے وقت یوں لکھ دیتے ہیں’’انشاء اللہ‘‘۔تو گرامر کی رو سے یوں لکھنا غلط ہے کیونکہ لفظ ’’ان شاء اللہ‘‘ میں لفظ ’’ان‘‘کا مطلب ہے ’’اگر‘‘اور ’’شاء‘‘کا مطلب ہے’’چاہا‘‘۔اگر اس جملے کو الگ الگ کر کےاس طرح’’ان شاء اللہ‘‘ لکھیں گے تو اس...
  12. حافظ اختر علی

    تحفظ قرآن۔۔۔۔عیسائیت کے لیے ایک لمحہ فکریہ

    ایک بد بخت عیسائی پادری نے قرآن کریم کو جلا کر مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کی کوشش کی ہے جس پر مسلمان اپنے ایمانی جذبے تحت خفا بھی ہیں لیکن اس بے وقوف کو توہین قرآن کرتے وقت یہ بھی سوچ نہ آئی کہ توہین قرآن کا مطلب توہین رب العالمین ہے کیونکہ قرآن اللہ رب العالمین کی کلام ہے اور اس کی کسی بھی صفت...
  13. حافظ اختر علی

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انسان خطاؤں کا پتلا ہے اس لیے غلطی ہو جانا کوئی عیب نہیں۔اسی طرح سیکھنے سکھانے کا مرحلہ پیدائش سے لے مرنے تک جاری وساری رہتا ہے اس لیے ہر مرحلے میں کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہیے تاکہ علم میں اضافہ ہوتا رہے۔ اسی جذبے کے تحت ہم یہاں پر چند ایک ایسے الفاظ کی...
  14. حافظ اختر علی

    بزدلی اور بخیلی سے پناہ کی دعا

    اللهم إِني أَعُوذُ بكَ مِنَ البُخْلِ وَأعُوذُ بكَ مِنَ الجُبْنِ وأعُوذُ بكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إلى أرْذَلِ الْعُمُر ِوأعوذُ بكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيا وعَذَابِ القَبْرِ اے اللہ!میں بخل سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور بزدلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ نکمی عمر کی طرف...
  15. حافظ اختر علی

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! طاہر بھائی آپ ایک نیک ذریعے سے ہمارے ہم سفر اور ساتھی بنے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں اور آپ کی صلاحیتوں کو دین کی خدمت کے لیے منتخب فرمائیں۔آمین فورم پر آپ کا تشریف لانا ہمارے لیے بہت ہی خوشی کا موقعہ ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے...
  16. حافظ اختر علی

    بیوی ناراض ہے برائے مہربانی راہنمائی کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اصغر بھائی شرعی اعتبار سے راہنمائی تو بھائی نے بڑے احسن انداز سے کر دی ہے جبکہ معاشرتی تقاضے اور مطالبے بھی سامنے رکھنے پڑتے ہیں۔آپ کے لیے بہتر مشورہ میرے خیال سے یہی ہے کہ آپ اپنی زوجہ محترمہ سے رابطہ رکھیں اور ناراضگی کی اصل صورت حال پوچھیں۔اگر کوئی معقول وجہ...
  17. حافظ اختر علی

    عذاب قبر سے پناہ کی دعا

    عذاب قبر سے پناہ کی دعا اللهم إني أعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ ، وأعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّال ، وأعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالمْمَات ، اللهم إني أعوذ بك مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ اے اللہ!میں تیری پناہ پکڑتا ہوں قبر کے عذاب سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں...
  18. حافظ اختر علی

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا

    خیر خواہی اسلام کی بنیاد ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی نے جو پوسٹ کی ہے اس کی اہمیت بہت کم لوگوں کو محسوس ہوتی ہے۔اگر دین اسلام کا بغور مطالعہ کیا جائے تو اس کا نچوڑ رسول اللہﷺ نے ان چند الفاظ میں بیان فرما دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
Top