• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    میرے محترم ! بریلوی حضرات پورے سال کسی نہ کسی دن ”محفل میلاد“ سجاتے ہیں یہ بات میرے علم میں بھی ہے اور میرا واسطہ بریلوی حضرات سے پڑتا رہتا ہے۔لیکن میری گفتگو اسی ربیع الاول میں”عید میلادالنبیﷺ “ منانے کے بارے میں تھی لہذا سوال گھوم پھر کر وہیں آ جاتا ہے کہ کیا ”عید میلاد النبیﷺ“ منانے کا...
  2. T.K.H

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرے محترم ! سیرت ِ صحابہ کرام ؓیا سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقادکسی بدعت کو جنم دینا ہرگز نہیں، بلکہ تعلیم دینا اور آگہی فراہم کرنا ہے۔ آپ مجھے بتائیں کہ سیرت کانفرنس کرنے سےدین میں کس چیز کا اضافہ ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ سیرت کانفرنس تو کسی وقت بھی منعقد...
  3. T.K.H

    میلاد النبیﷺ پر ثواب ؟؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میلادشریف اور امام ابن تیمیہؒ
  4. T.K.H

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    محترم علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب نے میلاد منا نےکے جواز پر جس آیت سے استدلال فرمایا ہے اس کا علمی رد پیش ِ خدمت ہے ۔ وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا ﴿١٥﴾ سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھایا جائے۔...
  5. T.K.H

    عید میلاد النبی کا شرعی و تاریخی جائزہ

    آج کا مسلمان ہدایت یافتہ اس لیے نہیں کہ وہ ” عید میلاد النبیﷺ“ کا جشن نہیں مناتا بلکہ اس لیے ہے کہ اس نے قرآنی معیار کو پسِ پشت ڈال کر اپنے جی سے ایک نیا معیار”عشق ِ رسولﷺ“ کے نام پہ گھڑ کے اسلام کے اندرگھسانے کی سعی کی ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے مسلمان کی ہدایت کے لیے ایک ہی معیار...
  6. T.K.H

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    کیا آپ تاریخ کو وحی کی طرح ” منزل من اللہ “ سمجھتے ہیں ؟ بحث کر کے بھی ”بات“ وہیں پر ختم ہونی ہے جہاں سے شروع ہوئی ہے ۔آخر کوئی تو ”وجہ “ ہے جو آپ نے اس ”سلسلہ“ کو ”لامتناہی“ قرار دیا ہے ۔
  7. T.K.H

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    اوپر ہائی لائٹ کی گئی بات ”مبنی بر عقل “ ہے اور باقی محض”جذبات “ کی عکاسی ہے ۔ کاش آپ بات کو”یہ بحث تو لا متناہی ہے “تک ہی”محدود“ رکھتے تو ”بہت بہتر“ تھا۔
  8. T.K.H

    امت کی بربادی قریش کے لڑکوں کے ہاتھوں

    اس ضمن میں بہت بحث و تکرار ہو چکی ہے اس لیے مزید کچھ کہنے سے سوا یہی کہنا مناسب سمجھتا ہوں کہ کبھی کبھی مجھے ایسا گمان ہوتا ہے کہ تاریخ کو لوگوں نے بنایا ہی کچھ اس طرح ہے کہ حضرت علی ؓ اور حضرت امیر معاویہ ؓ ایک دوسرے کے مقابل اور حضرت حسینؓ اور امیر یزید ؒ ایک دوسرے کے مقابل کسی صورت...
  9. T.K.H

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم خلیل رانا صاحب ! اگر میں کسی ایسے شخص کو،جو دینِ اسلام کے متعلق نہیں جانتا ،تمام ضروری ”معلومات“ فراہم کروں مثلاً ارکانِ ایمان و اسلام ، حلال و حرام ، پسندیدہ و ناپسندیدہ، جنت ، دوزخ، حشر و نشر ، آئندہ پیش آنے والے حالا ت ، قرب ِقیامت کی نشانیاں ،...
  10. T.K.H

    انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ کا اردو ترجمہ.

    اگر کر دیں تو بہت ”مشکور “ ہوں گا ۔
  11. T.K.H

    انوار الصحیفہ فی الاحادیث ضعیفہ من السنن الاربعہ کا اردو ترجمہ.

    ”کمال“ تو یہ ہے کہ دونوں ہی” لنکس“ کھلنے سے ”قاصر “ ہیں ۔
  12. T.K.H

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    ڈاکٹر راشدہ قریشی صاحبہ کی ”تحریر “ میں ”جذبات “ زیادہ اور ”غیر علمی نقاط“ کی بہتات ہے ۔
  13. T.K.H

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    محترمی ! میں نے جس انداز اور ”پسِ منظر“ میں بات کہی ہے وہ سمجھنے والوں کو ”سمجھ “ آ گئی ہے۔ البتہ میرا آپ کو ”مخلصانہ مشورہ “ ہے کہ کسی کو ”غیر ضروری “ توبہ کا مشورہ دینے سے پہلے ”بات “ کو سمجھ لیا کریں مبادا کہ آپ کو اپنے ”الفاظ“ واپس لینے پڑ جائیں۔ شکریہ !
  14. T.K.H

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    علم الغیب قرآن کی نظر میں !
  15. T.K.H

    علم الغیب قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علم الغیب ! علمِ غیب کے بارے میں یہ بات قابلِ غور ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی نے” عالم الغیب“ اور ”علمِ غیب“ کے الفاظ صرف اپنے لیے استعمال فرمائے ہیں اور ان الفاظ کواپنی کسی بھی مخلوق کےلیے استعمال نہیں فرمایا لہٰذا جب اللہ تعالٰی اپنے نبی یا رسول کو کسی خاص...
  16. T.K.H

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    ”عطائی یا محدود“ کا نظریہ تو محض ایک”فریب“ کے سوا کچھ نہیں ۔یہ ”عطائی“ طریقہ ہی ہے جس کے بل بوتے ”طبقۂ خاص“ نبی ﷺ کو ”خدائی اختیارات “ عطاء کرتا ہے ۔
  17. T.K.H

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ! محترمی ! یہ تمام چیزیں جو آپ ”متواتر“ بیان کیے جا رہے ہیں ان کہ با وجود ،کیا اللہ تعالٰی نے رسول اللہ ﷺکو قرآن مجید میں ” عالم الغیب“ کہا ہے ؟ اگر کہا ہے تو براہِ کرم وہ ”قرآنی آیات “ پیش فرمائیں۔ عین نوازش ہو گی !
  18. T.K.H

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    طبقۂ خاص کے بہت سے حضرات نے قسم کھائی ہوئی ہےکہ انہوں نے قرآن مجید کی سیدھی و سچی بات کسی صورت تسلیم نہیں کرنی ۔کیا آپ نے ابھی تک دیکھا نہیں کہ موصوف نے ابھی تک کوئی ٹھوس علمی دلیل پیش نہیں فرمائی بلکہ اپنے اعلیٰ حضرت کے ”تفقہ “ کو حرفِ آخر سمجھ کر پیش فرمائے جا رہے ہیں اور جو سیدھے سادھے...
  19. T.K.H

    ملحدین کا ایک سوال ۔۔۔

    سوال : - ایک شخص اپنا پیٹ کیوں بھرتا ہے ؟ جواب :- بھوک مٹانے کے لیے ۔ سوال :- بھوک مٹانے کے لیے کیوں پیٹ بھرتا ہے؟۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب:-۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتباہ:- اب آپ ان ملحدین کی غیر سائنسی عقل کا اندازہ لگا لیں ! قارئین ...
  20. T.K.H

    ملحدین کا ایک سوال ۔۔۔

    جدید الحاد کے رد کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائٹ نہایت مفید ہے جن میں ملحدین کی طر ف سے آئے دن پیش کیے گئے جذباتی و غیر معقول اعتراضات اور انکے تسلی بخش جوابات دیے جاتے ہیں ۔ الحاد
Top