الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی راہ نمائی کا بہت شکریہ !
میرا Tablet اللہ تعالٰی کے کرم سے ٹھیک ہو گیا ہے۔ میں نے Smartphone SP Flash Tool میں سب سے پہلے اپنے Tablet کو Format کیا اور اس کے بعد Scatter File کو Select کر کے Download کے بٹن کو دبا دیا ۔پانچ منٹ کے اندر میرا Tablet اپنی اصل حالت میں آ گیا۔پہلے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !
اُمید ہے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ میرے پاسLenovo Ideatab a2107a-h Tabletہے۔ کچھ دنوں سے اس میں مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں اس کو آن کرتا ہوں تو یہ Lenovo Logo کی سکرین پر رک جاتا ہے اس کے بعد آگے نہیں جاتا ۔اب میرے پاس اس کا backup بھی نہیں ۔میں نے اس کو بہت دفعہ...
محترمی !
اس کی کیا دلیل ہے ؟اگر ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے تو گناہوں سے بھی اسی طرح سبکدوشی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ یہ مبنی بر انصاف نہیں کہ کسی معاملے کے صرف ایک پہلو کو اختیار کیا جائے اور دوسرے کو چھوڑ دیا جائے۔
إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ ﴿١٢﴾
ہم یقیناً ایک روز مردوں کو زندہ کرنے والے ہیں جو کچھ افعال انہوں نے کیے ہیں وہ سب ہم لکھتے جا رہے ہیں، اور جو کچھ آثار انہوں نے پیچھے چھوڑے ہیں وہ بھی ہم ثبت کر رہے...
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میرا سوال ہی یہی تھا کہ اگر نبیﷺنے بات اسی طرح فرمانی تھی جس طرح آپ نے اس حدیث کا ترجمہ کر کے بتائی ہے:-
”ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺧﻠﻔﺎﺋﮯ ﺭﺍﺷﺪﯾﻦ کے طریقہ (کی ﻃﺮﺡ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﺖ ) ﮐﻮ ﻻﺯﻡ ﭘﮑﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ“
تو نبیﷺ بات کو آپ کے بیاد کردہ الفاظ یا مفہوم میں فرمادیتے لیکن ایسا نہیں ہوا ،بلکہ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ ﴿٢٩﴾
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں۔
قرآن، سورۃ ص، آیت...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قرآن مجید میں لفظِ دین کا استعمال:-
1.کسی ذی اقتدار کی طرف سے غلبہ و تسلط(اللہ کی حاکمیت اور اقتدارِ اعلیٰ)
2. کسی صاحبِ اقتدار کے آگے جھک جانے والے کی طرف سے اطاعت ، تعبد اور بندگی(اللہ کی حاکمیت کے مقابلے میں تسلیم و اطاعت)
3. قاعدہ و ضابطہ اور طریقہ جس کی پابندی...
اس میں کوئی عجیب بات نہیں کیونکہ ہماری اہلِ حدیث کی ایک مسجد میں بھی جمعہ کے خطبے میں اکثر اوقات مجاہدین کی شہادت کے وقت جنت سے حور کا آنا اور شہید کو ساتھ لے جانا بڑے وثوق سے بیان کیا جاتا ہے ۔
یہ تو اچھا ہوا کہ مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنے خواب کو خواب تک ہی محدودرکھا مگر ہمارے اہلِ...
اگر دین کی بنیادفقط قرآن و سنت پر ہے تو نبیﷺ نےخصوصاً ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی اپنانے کی ہدایت کیوں کی؟
اہلِ علم سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں مستفید فرمائیں۔
شکریہ !
اگر دین کی بنیادفقط ”قرآن و سنت“ پر ہی ہے تو نبیﷺ ن”خصوصاً “ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی ”سنت “کو بھی اپنانے کی ہدایت کیوں کی ؟کیوں کہ آپ کا بیان کردہ ترجمہ ،متن سے بظاہر مطابقت نہیں رکھتا ۔دوسرا یہ کہ روایت کے الفاظ میں ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی ”مطلقاً “ بیان کیا گیا ہے...
آپ کے اس مؤقف کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ میں بھی شخصیت پرستی کے سخت خلاف ہوں اور بلا امتیاز ِ مسلک سب مکتبہ ٔ فکر کے علماء سے علمی استفادہ کاقائل ہوں۔میں آپ کو کسی بھی مکتبۂ فکر کا نمائدہ تصور نہیں کرتا ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو سیدھا راستہ دیکھائے ، آمین یا رب العالمین !