الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴿١٨﴾
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
قرآن،سورت النجم، آیت نمبر 18
یہ آیت اس امر کی تصریح کرتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو نہیں بلکہ اس کی عظیم الشان آیات کو دیکھا تھا۔ اور چونکہ سیاق و سباق کی رو سے یہ دوسری...
محترم طاہر صاحب !
اگر دلائل سے ”قطع نظر“ دل اسی طرح ”غیر واضح و مبہم“مؤقف کی طرف ”کھنچنے“لگے تو دوسرے” علمی مباحث“ کا کیا بنے گا ؟ ہاں”فتویٰ بازی “ کو میں بھی پسند نہیں کرتا ۔
”طبقہء خاص“کے پاس ”قرآن و سنت“کے علاوہ ہر چیز ”میسر“ ہے جن میں ”دشنام طرازیاں“ اور ”بازاری زبان“ بہت عام ہے لیکن ان کے اس ”بد تہذیبی“ کے باوجود ہم انہیں ”قرآن“کی طرف دعوت دیتے ہیں ۔ میرے خیال میں ”طبقہء خاص“سے تعلق رکھنے والوں کے ”الفاظ“کو حذف نہ کیا جائے تاکہ نئے آنے والے” مہمان “دیکھ کر اندازہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
محترم عبد اللہ صاحب ! مندرجہ ذیل ”سوالات“ کے جوابات ”طبقہء خاص“ سے لیں لیں پھر آپ کو اس ”مفتی اکمل قادری صاحب“ کے نظریات کا ”مدلل جواب“ بھی دے دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ تعالٰی !
کیا اللہ تعالٰی کی صفات اور مخلوق کی صفات میں ”مشابہت“ کی صورت میں ”ذاتی، لا...
اسلام آباد -٣١/ اكتوبر (پی ٹی آئي ) اقطاع عالم بالخصوص مسلم آبادیوں کے حامل ممالک میں عيد الاضحى کی تیّاریاں شروع کو چکی ہیں اور اسی دوران آزاد خیال پاکستانیوں نے ایک بار پھر مسلم برادر انکو اس تهوار کے موقع پر مویشیوں کی قربانی نہ دینے کی ترغيبي مہم شروع کر دی ہے - بینا احمد اور فرح خان نے...
میرا خیال ہے کہ اس ”ویڈیو“ کو کوئی ”عنوان“ دینے اور پھر ”طبقہء خاص“ کو ”تمسخر “کا نشانہ بنانے سے بہتر ہے کہ ہم ان کو ”قرآن“ سے نصیحت کریں اور انکے حق میں ”ہدایت“کی دعا کریں کیونکہ بسا اوقات ”نا پسندیدہ “بھی ”پسندیدہ“ ہو جاتا ہے ۔ مجھے اس بات کا اقرار ہے کہ”طبقہء خاص“ کا طرزِعمل ”طبقہء اہلِ...
يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ﴿١٥﴾
لوگو، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی و حمید ہے۔
قرآن، سورت فاطر، آیت نمبر 15
اس آیت سے معلوم ہوا کہ لفظ”الناس“ میں تمام ”لوگ“ شامل ہیں اس آیت مبارکہ سے کسی” نبی یا رسول “کو استثناء حاصل...