• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    اگر آپ بات اُلجھانے کی بجائےبات سمجھنے کے لیے فقط اِسی آیت پر غور فرما لیتے تو یہ کوئی ناممکنات میں سے نہ تھا۔ سب سے پہلے تو اس بات کا تعین مشکل ہے کہ اس آیت الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَىٰ أَمْرِهِمْ میں کون لوگ مراد ہیں۔ دوسرا یہ کہ قرآن مجید میں کوئی ایک آیت بھی ایسی نہیں ملتی جس سےقبروں پر...
  2. T.K.H

    مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت

    مزارو و دربار جب شرع میں ثابت ہی نہیں تو بھلا اس کی حیثیت کیونکر متحقق ہو گی۔
  3. T.K.H

    رہبا نیت اور تصوف

    اس کا تلفظ رَہْبانیت بھی کیا جاتا ہے اور رُہبانیت بھی۔ اس کا مادہ رَہب ہے جس کے معنی خوف کے ہیں ۔ رَہبانیت کا مطلب ہے مسلک خوف زدگی، اور رُہبانیت کے معنی ہیں مسلک خوف زدگان۔ اصطلاحاً اس سے مراد ہے کسی شخص کا خوف کی بنا پر (قطع نظر اس سے کہ وہ کسی کے ظلم کا خوف، یا اپنے نفس کی کمزوریوں کا خوف)...
  4. T.K.H

    امام ابن تیمیہ رحم الله اور جنات کی دنیا

    بالکل صحیح فرمایا !
  5. T.K.H

    موازنہ صحیح بخاری اور مسند احمد

    یہ ”تحقیق“کس کی لکھی ہوئی ہے ؟
  6. T.K.H

    بریلویوں کی ملفاظات اعلیٰ حضرت میں ایک اور تحریف

    اسی لیے ”محرف“چیزیں دین نہیں ہوتیں اور جو ”دین“ ہوتا ہے ہمیشہ”برقرار“ رہتا ہے۔
  7. T.K.H

    مسئلہ شفاعت قرآن و سنّت کی روشنی میں

    دینِ اسلام کے عملی پہلو پر جس تصور نے بڑا گہرا اثر ڈالا ہے وہ شفاعت کا غلط تصور ہی ہے، ہمارے علماء بھی اس کے صحیح تصور کو عوام میں متعارف نہیں کرا سکے اور انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ طبقہء اہل ِحدیث کے خطیب بھی بعض اوقات اس پہلو میں غلو کر جاتے ہیں۔
  8. T.K.H

    بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد! ہمارے مسلک پرست علماء کی عقابی نگاہیں کتبِ رجال کی ضخیم کتابوں سے قدیم شخصیات کی تاریخ ڈھونڈ نکالنے کا فن تو خوب جانتی ہیں اور جرح وتعدیل کی کتابوں سے ائمہ کے اقوال بڑی خوبی سے نقل کرنے سے بھی انجان نہیں، مگر پھر نہ جانے کیوں ان کی تیرِ نظر...
  9. T.K.H

    حدیث ( لولاک ماخلقت الافلاک - اگر آپ نہ ہوتے تو میں مخلوق بھی پیدا نہ کرتا ) کا باطل ہونا !!!

    وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ ﴿١٦﴾ ہم نے اِس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ بھی ان میں ہے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے۔ قرآن، سورت ، الانبیاء، آیت نمبر 16 وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ ﴿١٠﴾ زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا۔ قرآن ، سورت الرحمٰن،...
  10. T.K.H

    ایک لڑکی کی شادی کا سبق آموز واقعہ

    ہمارے بزرگ بھی بس اسی بات کو پیش کر کے سعید بن مسیب بننے کی کوشش کرتے ہیں۔
  11. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    یہی مسلک پرستی ہے !
  12. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    میرے محترم ! میں صحیح بخاری و مسلم کو قرآن کا ہم پلہ قرار نہیں دیتااور نہ ہی ان کتابوں کو قرآن کی طرح سمجھتا ہوں۔ لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ جو روایات قرآن کی تائید کرتی ہیں ان کو پیش نہ کیا جائے۔ جہاں تک بات ہے صحابہ ؓکی آپ کے پاس قرآن ہے اس میں بخوبی آپ ان کی عظمت سے واقفیت حاصل کر سکتے ہیں...
  13. T.K.H

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    علامہ حبیب الرحمان کاندھلوی ؒ کو ”منکرِ حدیث“سمجھنا صحیح نہیں ہے۔ ان کی چاروں کتابیں ”واقعی“بہت مفید ہیں۔ویسےبھی کسی کی”کتاب“کو پڑھے بغیر صرف اس کے خلاف”تنقید“کو پڑھ کے ”رائے“ قائم کرنا سراسر ”نا انصافی“ ہے۔
  14. T.K.H

    واقعہ قلم و کاغذ

    وعلیکم السلام ! آپ کا اشارہ کہیں”حدیثِ قرطاس“ کی طرف تو نہیں ؟
  15. T.K.H

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    مذہبی شخصیات کی عقیدت پر مبنی تصاویر اوراس کے علاوہ تصاویر کا معاملہ ایک الگ موضوع ہے۔ نواب صدیق حسن خان کا مزار ہو یا وحید الزماں کا آستانہ ،اِن سے اسلام میں قبروں پر عمارات بنانے کا جواز ہرگز تراشا نہیں جا سکتا لہذا ان غیر متعلقہ چیزوں کے علاوہ اگر آپ کے پاس قرآن سے کوئی دلیل ہے تو ضرور...
  16. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    میں پہلے بھی اپنا مؤقف واضح کر چکا ہوں کہ ہم فقط اُنہی روایات کو ترجیح دیتے ہیں جو قرآن مجید سے مطابقت رکھتی ہیں لہذا آپ کا مجھے روایت پرستی کا حامی قرار دیناصحیح نہیں ہے۔
  17. T.K.H

    انبیاء کے گستاخ خود تماشہ بن جائے گے !!!

    إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا كَانُوا مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُونَ ﴿٢٩﴾ وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ﴿٣٠﴾ وَإِذَا انقَلَبُوا إِلَىٰ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا فَكِهِينَ ﴿٣١﴾ وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَضَالُّونَ ﴿٣٢﴾ وَمَا أُرْسِلُوا عَلَيْهِمْ حَافِظِينَ ﴿٣٣﴾...
  18. T.K.H

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    مسلمان نبیﷺکو (نعوذ باللہ)بھٹکا ہوایابہکا ہوا ہرگز نہیں سمجھتے تھے بلکہمعراج کی حقیقت کو تسلیم کرتے تھے جبکہ اس کے بر عکس قریشِ مکہ معراج کو بعید از عقلسمجھتےاور کہتے تھے اس لیے مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ اور أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ میں اصل مخاطب قریشِ مکہ ہیں۔ اس طرح قریشِ...
  19. T.K.H

    ایڈوبی ان ڈیزائن کی ویڈیوز

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکا تہ ! اگر ہو سکے تو اس سوفٹ ویئر کا ڈاؤنلوڈ لنک فراہم کر دیں ! شکریہ !
  20. T.K.H

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    وَكَذَٰلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا أَنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا إِذْ يَتَنَازَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ ۖ فَقَالُوا ابْنُوا عَلَيْهِم بُنْيَانًا ۖ رَّبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ ۚ قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَىٰ أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِم...
Top