• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    مجھے اللہ کافی ہے

    أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ﴿٣٦﴾ (اے نبیﷺ) کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ یہ لوگ اُس کے سوا دوسروں سے تم کو ڈراتے ہیں حالانکہ اللہ جسے گمراہی میں ڈال دے اُسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیں۔...
  2. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اس کا جواب میرے پچھلی پیش کردہ باتوں ہی میں ہے۔
  3. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترمی ! آپ حضرت ابراہیم ؑ کے دو قول کے متعلق قرآن میں لفظ ِ کذب دیکھا دیں ؟ بات ختم ہو جائے گی۔ آپ سے پہلے بھی اس معا ملے میں گفتگو ہو چکی ہے اور میرے قرآنی آیات پر مبنی دستخط بھی عمداً ہٹا دئے گئے تھے۔اگر آپ میری معروضات سے مطمئن نہیں تو جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جب کوئی شخص اس روایت کے...
  4. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    محترمی ! نماز کا حکم قرآن میں آیا ہے اور اسکی عملی شکل نبیﷺنے ادا کر کے دکھا دی ہےیہی نماز صحابہؓ نے نبیﷺ سیکھی اور اس طرح نسل در نسل تسلسل کے ساتھ چلی آ رہی ہے، یہی تواتر عملی کا واضح ثبوت ہے۔کفار کے عملی تواتر اور مسلمانوں کے عملی تواترمیں زمین آسمان کا فرق ہے ،اسکو آپ ایک چیز کیسے قرار دے...
  5. T.K.H

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! آمین یا رب العالمین !
  6. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    مسلمانوں کا وہ عمل جو نبیﷺکے دور سے مسلسل چلا آ رہا ہے۔ہم اور آپ سب عملی تواتر ہی کی بناء پر نماز ادا کر رہے ہیں۔
  7. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اس کا جواب میں آپ کو پہلے دے چکا ہوں۔ یہ چیز عملی تواتر سے ثابت چلی آ رہی ہے۔
  8. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔
  9. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان مسائل پر مناظرہ بازی کروں ۔
  10. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اس بات سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے مضمون کو صحیح طرح پڑھا ہی نہیں ہے۔
  11. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں۔چھوٹے چھوٹے مسائل پر مناظرہ بازی کرنا اور لوگوں کوآپس میں لڑانا آپ کے لیے تو فائدہ مند ہو سکتا ہے مگر اسلام کوایسے مناظروں کی کوئی ضرورت نہیں ۔
  12. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    یہ بہت اچھی بات ہے جو آپ تحقیق کرتے ہیں اس عملِ تحقیق کو جاری رکھیں۔ اس بات کو بھی ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق کی بات کوئی بھی کہہ سکتا ہے یہ کسی خاص گروہ سے تعلق نہیں رکھتی۔اس لیے آپ بات کو دیکھیں شخصیت کو نہیں۔
  13. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر...
  14. T.K.H

    کون کون گواہی دیتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

    غیر کی نفی ہی اللہ تعالٰی کی وحدانیت تک لے جاتی ہے۔ لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ کا مطلب ،نہیں ہے کوئی الٰہ الا اللہ کا مطلب ، مگر اللہ قل ھو اللہ احد یعنی کہہ دو کہ وہ اللہ ہے تنہا اور اکیلا۔ مختصر یہ کہ توحید کا آغاز ہوتا ہی غیر اللہ کی نفی سے ہے جب تک غیر کی نفی نہیں ہوگی اللہ تعالٰی کی...
  15. T.K.H

    کون کون گواہی دیتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!

    أَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنزَلَ لَكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَّا كَانَ لَكُمْ أَن تُنبِتُوا شَجَرَهَا ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ ﴿٦٠﴾ أَمَّن جَعَلَ الْأَرْضَ قَرَارًا وَجَعَلَ خِلَالَهَا أَنْهَارًا...
  16. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    مکرمی ! جو لوگ ”شرک“ کو بطورِ دین اپنائیں انہی کو ”مشرک“ کہا جا سکتا ہے ورنہ مشرک کے پیچھے نمازپڑھنے کا تو کوئی بھی قائل نہیں ۔مگر یہ بھی ایک ”حقیقت “ ہے کہ جن اعمال کا” طبقہء خاص “ارتکاب کرتے ہیں وہ ”توحید“ کے منافی ہیں جن کی ”نشاندہی“ اور ”اصلاح“ کرناہماری ذمہ داری ہے۔
  17. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    یہ مت دیکھو کس نے کہا ہے بلکہ یہ دیکھو کیا کہا ہے ۔
  18. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    مسلک ِ اعتدال
  19. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    لنک پیش ِ خدمت ہے ۔
  20. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ کے لیے بہتر ہو گا کہ پہلے ”مسلکِ اعتدال“ والا مضمون پڑھیں ۔ اس طرح سوالا ت کی بو چھاڑ کرنا صحیح نہیں ہے اور نہ اس طرح کوئی نتیجہ نکل سکے گا۔
Top