الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے محترم ! میں ایسے چھوٹے چھوٹے مسائل کی بناء پر نما زیں علیحدہ کر لینے کا نہ تو پہلے قائل تھا اور نہ آج ہوں۔ ہاں کسی کافر کے پیچھے نماز نہیں ہو سکتی ۔
کچھ چیزیں زبان کی بجائے نظریات سے جھلکتی ہیں۔گو انسان چاہے زبان سے کتنا ہی انکار کرے۔ محدثین نے کبھی بھی اپنی اندھی تقلید کرنےکا نہیں کہا مگر طبقہء اہلِ حدیث نے قبول کر لی ۔احناف بھی کچھ مسائل میں دوسرے ائمہؒ کا قول قبول کر لیتے ہیں مگر یہ حضرات کبھی بھی محدثین کی تقلید سے خروج نہیں کرتے...
میں نے کبھی بھی ”تقلید“ کرنے کا نہیں کہا ۔میں خود بھی ”محدثینؒ و فقہاءؒ“ کی اندھی تقلید کا قائل نہیں۔ اگر آپ نے ”فہم ِسلف“ کا مقلد بننے کی ”قسم“ کھا ہی لی ہے تو اس میں میرا کیا قصور ؟علم و عقل ”سلف“ کی میراث نہیں تھا یہ کسی کو بھی عطاءکیا جاسکتا ہے چاہے ”سلف“ ہو یا ”خلف“۔
ان دو تصاویر کو بھی ملاحظہ کر لیں جن کے بارے میں جہنم کے مختلف حصے ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ان میں سے ایک حصے کو سورۃ المرسلٰت، آیت نمبر 33-32 کا مصداق کہا گیا ہے۔
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ﴿٣٢﴾ كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ ﴿٣٣﴾
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی (جو اچھلتی...
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ ۗ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ ﴿٥٣﴾
عنقریب ہم اِن کو اپنی نشانیاں آفاق میں بھی دکھائیں گے اور ان کے اپنے نفس میں بھی یہاں تک کہ اِن پر یہ بات کھل جائے گی کہ یہ قرآن...
امریکہ کے جنوب مشرقی ساحلوں کے قریب بحراوقیانوس میں برمودا ٹرائی اینگل میں موجودہ دور ِ حاضر کےایک ڈاکٹر نے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعویٰ کیا کہ اس جگہ ”سجین“واقع ہے جس کا ذکر سورۃ المطففین میں آیا ہے جہاں پر کافروں اور نافرمانوں کو رکھا جاتا ہے سب سے عجیب بات یہ کہ اس نے تجربہ سے ثابت بھی...
محترم ! اگر آپ نے اپنے آپ کو ”فہمِ سلف“ کا مقلد بنا لیا ہو اور اپنی ”فہم “ کو بالائے طاق رکھ دیا ہو تو بھلا میں کیا کر سکتا ہوں۔میرا تعلق فرقہ ”اہلِ قرآن“ سے بہرحال نہیں ہے۔
محمد فیض الابرار صاحب نے بہت ہی اچھے انداز میں اس معاملے پر مفصل روشنی ڈالی ہے جو کہ یقیناً قابلِ ستائش ہے ۔میرا دل اس پر ”گارڈن ،گارڈن“ ہو گیا ہے۔ اللہ تعالٰی ان کے علم و عمل میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین !
اس میں پسند یا نہ پسند کی کوئی بات نہیں۔ میں اِس جنت پر نہیں بلکہ اس جنت پر ایمان رکھتا ہوں جو اللہ تعالٰی نے بنائی ہے۔اِس تصویر کو اپلوڈ کرنے کا ہرگز یہ مقصد نہیں ہے کہ جنت دریافت ہو چکی ہے۔ میں نے اسی فورم پر کسی کے کہنے پر یہ تصویر شئیر کی ہے۔ اسی لیے میں نے اسکا نام ”سائنسی جنت کا منظر...
میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب پڑھی تھی جس میں دوزخ ، جنت، فرشتوں وغیرہ کو دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اس متعلق چند تصاویر بھی دکھائی گئیں تھیں دراصل یہ تصویر ”ہبل ٹیلی سکوپ“کی ہیں جس میں سائنسی محققین نے بہت سی عجیب و غریب چیروں کو دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا ان میں یونانی طرز پر بنی ایک...
محترمی و مکرمی محمد علی جواد بھائی ! ہمارےلیےبس اتنی ہی بات کافی ہے کہ لفظ”کذب“ کی نسبت حضرت ابراہیم ؑ کے متعلق قرآن میں کہیں بیان نہیں ہوئی۔ اس ”کذب“ کا استعمال صرف اور صرف ”روایت“ میں آیا ہے جس نے نہ صرف حضرت ابراہیم ؑ کے متعلق دو باتوں کو ”کذب“ کہا بلکہ ایک اور ”کذب“ کا اضافہ بھی کر دیا۔...
ایک بار پھر میرے دستخط قرآنی آیات پر مبنی دستخط مٹا دئے گئے ہیں۔ براہ ِکرم انہیں دوبارہ بحال کیا جائے۔ یہ کوئی اچھا رویہ نہیں ہے اور یہ محض جانبداری کا مظا ہرہ ہے۔ اگر آپ کو قرآنی آیات سے عناد ہے تو صاف کہہ دیں۔
میرے محترم ! آپ شائد سمجھتے ہیں کہ ہم احادیث کو چنداں اہمیت نہیں دیتے یا محدثینؒ کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ۔ میرے محترم ایسا ہر گز نہیں ہے آپ میرے اس فورم پر پیش کیے گئے مواد کو ملاحظہ کر لیں میں نے زیادہ تر قرآنی آیات پر مبنی موضوعات کو پیش کیا ہے۔شائد اسی وجہ سے کچھ حضرات نے...
محترم ! اس طرح کے اسلوب سے شیعہ حضرات کوئی اچھا تاثر نہیں لیں گے جس طرح دوسرے صاحبان شیعہ حضرات کے لیے ہدایت کی دعا مانگتے ہیں ہمیں بھی اسی طریقے کو اپنانا چاہیے۔
میرے محترم ! قرآن کے لفظ ”صدیق“ سے یہ تشریح میل نہیں کھاتی۔ جب میں اس روایت کو صحیح نہیں سمجھتا تو پھر ”مزید“ دلائل دینے کی کیا ضرورت ہے ؟ یہ تشریح آپ ان لوگوں کو بتائیں جو ”صدیق“ کا مطلب زندگی میں کم از کم تین بار جھوٹ بولنے یا بقول آپکے ”توریہ کرنا“ کے ساتھ لیتے ہیں۔میں پہلے بھی عرض کر چکا...