• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن

    یار رفیق صاحب اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ حنفی ہے اور غیر مقلدیں کے شیخ الاسلام کو ویسے بدنام کر رہے ہو ، کوئی اور اصلاحی تھریڈ لکھا کرو یار ،،،،،،،،، یہ ویسے ٹائم کی بربادی ہے معین بھائی کمال کرتے ہو کہ ایسے تھریڈ پر بھی توجہ دیتے ہو !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  2. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    ابن داود صاحب : کیوں بار بار آپ کو سمجھنا پڑھتا ہے یار اپنی ہار کا سامنا کرنے ڈرتے ہو، ہر ادنی طالب علم بھی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے کلام سے سمجھتا ہے بلکہ صریح نص ہے کہ متاخریں نے مبتدعہ کا مسلک اختیار کیا ہے ایک خاص ضرورت سے اگر وہ ضرورت غیر مقلدیت کے فنا ئیت کی صورت میں ختم ہو تو یہ...
  3. ق

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    کلیم حیدر صاحب : آپ کا شیخ الاسلام رحمہ اللہ فرما رہے ہیں کہ منازع (جو کہ موالک ہیں کیونکہ وہ بسم اللہ کو بالکل قران کا جزء نہیں مانتے ) اگر کہے کہ جب یہ بسم اللہ قطعی طور پر قرآن کا جزء ہے تو پھر آپ اپنے مخالف یعنی ہمیں مالکیہ کو کافر قرار دو؟ اس کا حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے الزامی جواب دیا...
  4. ق

    اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

    ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے کوئی صاحب اس کو نیٹ پر پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں تو ہمارا بھی بھلا ہوجائیگا ارشاد الحق اثری صاحب کی جے ہو باقی مجھے اچھا لگا کہ کفایت اللہ صاحب نے اس ٹیگ کو پسند کرکے انٹری ماری ہے ، کفایت کہاں ہو یار "ہمیں بھی یار کرلینا چمن میں جب بہار آئے "
  5. ق

    تقلید کیا ہے ؟

    گڈ مسلم آپ غیر مقلد ہی رہیں ان شاء اللہ اس سے ہمیں کوئی فرق ہی نہیں پڑے گا اگر آپ کو عبرت لینی ہے تو اپنے رفیق طاہر صاحب اور شاہد نذیر صاحب جیسے صنادید سے لے لیں، باقی ہم کیا کریں جب آپ پھنس جاتے ہیں تو فورا رفیق طاہر کی طرح تقلید کی تعریف بدل لیتے ہو اور بزبان حال کہتے ہو کہ ہذا اصطلاحنا ولا...
  6. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    یا ر ابن داود صاحب : آپ مجھے تو الزام دیتے ہیں کہ میں نے حضرت تھانوی کا قول صحیح نہیں پڑھا ، حالانکہ آپ وہاں پر دیکھے اور تمام ناظریں سے گزارش ہے کہ وہ دیکھ لیں کہ حضرت تھانوی نے فرمایا ہے کہ متاخرین نے جو مبتدعہ کا قول لیاہے وہ ایک خاص ضرورت کے تحت ہے وہ کیا ہے آپ ہی وہاں مشاہدہ فرما لیں...
  7. ق

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    رفیق طاہر صاحب : آپ کیوں "آ بیل مجھے مار " والے مقولہ پر عمل پیرا ہو ، صاحب : شیخ الاسلام رحمہ اللہ تو اس سلسلہ میں احناف سے بھی دو قدم آگے نکل کر عدم تکفیر پر اجماع نقل کر رہے ہیں اور جو اعتراض آپ نے السادۃ الحنفیہ پر کیا ہے اس کا جواب بھی شیخ الاسلام کے قلم سے ملاحظہ ہو امید کہ اتنی عربی اور...
  8. ق

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    دجل احناف کا یا غیر مقلدین کا ؟؟؟؟ فیصلہ آپ کا رفیق طاہر صاحب :آپ لوگوں کو نجانے احناف فوبیا ہو گیا ہے پہلے ایک مسئلہ کو مکمل منقش کرلو پھر الزام اس زور سے لگا نا جیساکہ اب لگا رہے لیکن بقول کسے کہ " اس حمام میں سب ننگے ہیں " میں کس کس کو سمجھاوں یہ الزام دراصل موالک پر آتا ہے کہ وہ سرے سے...
  9. ق

    جہمیہ کے عقائد

    ابن داود صاحب جیسے آپ چاہتے ہیں ویسا ہی کریں گے لیکن آپ بھی اب وہی کر رہے ہو جس کا الزام مجھے آپ نے دیا تھا نمبر ۱ : کہ مبحوث عنہا مسئلہ کے بارے میں آپ نے صرف کتابوں کا حوالہ دیا ہے متعیں موقف تحریرنہیں ۔ نمبر ۲: اس کی وضاحت نہیں کی ، کہ مذکورہ کتب میں جو عقاید مذکور ہیں وہی آپ کے بھی ہیں ،...
  10. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    ابن داود صاحب : بندہ کو فرار لفظ کا پتہ بھی نہیں ، اختیار کرنا تو دور کی بات ہے میں وہاں کا حوالہ اسلئے دیا تھا کہ دونوں کا جواب ایک ہی مرتبہ ہو ،آپ نے بات تجہم ثابت کرنے کی شروع کی ہے پہلے اس پر بات ہو جائے پھر دیوبندیوں کے باقی عقاید بارے بات بعد میں بات کریں گے ان شاء اللہ میں نے (اپنا...
  11. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    ابن داود صاحب : آپ کے دعوی " احناف کے تجہم کے" بارے میں موسی صاحب سے بحث شروع ہے وہاں ملاحظہ ہوں اس سلسلہ میں وہاں جواب بات عرض کریں ۔ شکریہ تمام احناف بھائیوں سے عرض ہے کہ جو بھی صلاح پیش کرنی ہو وہ اس سکائب آئی ڈی پر سنڈ کریں یہاں غیر متعلقہ بات کا کوئی جواب نہ دیں نہ چھیڑیں ۔ آئی ڈی نوٹ...
  12. ق

    جہمیہ کے عقائد

    موسی صاحب : آپ نے جو بھی باتیں پیش کی ہیں وہ تاریخی ہیں اور تاریخ واقعات آپ لوگوں کے بغیر سند صحیح قبول نہیں لھذا یا سند پیش کرو یا یہ باتیں کتاب سمیت جیب میں رکھو۔شکریہ ۔گڈ مسلم صاحب : شاہد نذیر صاحب خوب جانتے ہیں کہ کس نے کس کو سبق سکھایا ہے بھائی ہمارا عقیدہ استواء کے بارے میں اور تمام...
  13. ق

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    جمشید بھائی دیکھ لیا رفیق صاحب نے تقلید کی تعریف کیسی بدل لی ، آپ ویسے نہیں مان رہے تھے، رفیق صاحب کیا کہہ رہے ہو ذرا سوچئے !!!!!!! یار اگر بات "ہمارے نزدیک" کی ہوتی ، تو پھر امام اعظم رضی اللہ عنہ پر جتنے مطاعن ہیں وہ ہمارے نزدیک چاہے جتنے بھی صحیح ہو قابل قبول نہیں، اور ایک اور بات اس...
  14. ق

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    رفیق طاہر صاحب اگلے تھریڈ پہلی بات کا جواب بھی عرض کریں تو مناسب ہوگا ، باقی آپ کے پیش کردہ سند میں ایک پکا امام شافعی رضی اللہ عنہ کا مقلد ابوبکر الشافعی موجود ہے جو کہ آپ کے نزدیک تقلید کی وجہ سے مشرک ہے خود خطیب بھی شافعی ہے کیسا حوالہ پیش کیا ہے یار۔
  15. ق

    جہمیہ کے عقائد

    موسی صاحب: ابن داود صاحب سے اس بارے میں بحث جاری ہے وہاں ملاحظہ ہوں جو دلیل مضبوط نظر آئے منتخب کرلینا ورنہ فضول میں دیوبندیوں اور بریلویوں میں خفت اٹھانی پڑیگی اس لئے کہ اس فورم میں بحث ومباحثہ ہی اس لئے ہورہی ہے کہ دلائل کا مکمل جانچ اور موازنہ ہو اور میں حیران ہوں کہ غیر مقلد ہو کے بھی فورم...
  16. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    چلو ابن داود بھائی آپ وہ بات متعین کرکے لکھیں جس سے ہم جہمیہ ثابت ہو یہ ملاحظہ ہو کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اصل عقیدہ تفویض ہی قرار دیا ہے، جمشید بھائی نظر نوازی کا شکریہ
  17. ق

    امام ابو حنیفہ کسی کتاب کے مصنف نہیں ہیں : انور شاہ کاشمیری

    رفیق طاہر صاحب میں نے سوچا تھا کہ اس فورم میں جو کم گرجتا ہے وہی برستا ہے لیکن آپ کی بات سے یہ حسن ظن بھی زائل ہوا ، وہ امانت جس کا آپ لوگ دعویدار ہیں شاید اسی کو کہتے ہے یار اس میں صرف عقاید کی بابت تصانیف کی نفی کلی کی گئی ہے نہ کہ مطلقا ہر موضوع میں تصنیف کی نفی کی گئی ہے باقی اگر کتاب...
  18. ق

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    ابن داود صاحب التماس ہے کہ صفحات کو مکمل اور واضح درمیاں میں رکھ دئیے جائیں تو بہتر طریقہ سے ناظرین ان کا مشاہدہ کرسکیں گے،
  19. ق

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    تلمیذ بھائی آپ اگر صرف مشاہدہ کی حد تک محدود ہوں تو نوازش ہوگی ہماری بحث اس بارے میں ہی ہے ۔شکریہ
Top