الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن داود صاحب میں نے سند پر ہی کلام نقل کیا ہے باقی حوالہ کی ضرورت میں اس لئے محسوس نہیں کی کہ امام اعظم رضی اللہ عنہ پر کئے گئے مطاعن کے اسانید کے سلسلہ میں آپ معلمی یمانی کی تقلید کرتے رہتے ہیں اگرچہ خیانۃ اس کا نام نہیں لیتے تاکہ کوئی تقلید کا الزام نہ لگائے ، تو سوچا کہ اس کی کتاب التنکیل...
ابن داود صاحب : میں عقاید کے ساتھ نظری کا قید لگایا ہے اس پر آپ سوچ کر جواب دیں اگر میرا خیال غلط نکلا تو بلاتردد رجوع کرونگا اور کہہ دونگا کہ اس سلسلہ میں بندہ کا مطالعہ ناقص تھا
بہرحال علامہ شامی کے متن جو بات ہے اس سے یہ ثابت نہین ہوتا کہ نظری عقاید میں تقلید ناجائز ہے خصوصا اس عبارت غور...
جشید بھائی آپ کے لئے خوشخبری کہ شاہد نذیر صاحب بادل ناخواستہ حافظ ابن تیمیہ اور ابن قیم رحمہما اللہ پر الزام تراشی کا مرتکب ہوچکے ہیں لنک دے رہا ہوں...
شاہد صاحب :جمہوراہل حدیث ، سلف صالحین کے خلاف ہیں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
حافظ ابن تیمیہ اور حافظ ابن قیم رحمہما اللہ نے کسی مصلحت کی بنیاد پر صحابہ کی توہین کی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
انس مضر صاحب آپ تو...
ابن داود صاحب :نظر کرم فرمانے کا شکریہ ، ہم منتظر رہیں گے ۔
شاہد نذیر صاحب : ہم اس امام اعظم رضی اللہ عنہ کی بات کررہے ہیں جن کے بارے آپ کے شیخ الاسلام نے "رضی اللہ عنہ" کے الفاظ لائے ہیں جیساکہ
# 1 الفرقانُ بينَ أولياءِ الرَّحمَنِ وأولياءِ الشَّيْطانِ لشيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله حققه...
حضر حیات صاحب جب ابن داود بھائی سے مکالمہ ختم ہو پھر آپس میں دودو ہاتھ ہوجائیں کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟تھووووووووووووووووڑا انتظار
ابن داود صاحب
دیوبندیوں کی کونسی کتاب سے ثابت ہے کہ ہم نظری عقیدہ میں تقلید نہیں کرتے ؟؟؟؟؟؟؟
جہمی ہونے کا مطلب ذرا سمجھائیں تو نوازش ہوگی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فاسئلوا اہل...
ابن داود صاحب : چلئے ہم جہمیہ ہی سہی اس سلسلہ میں ،میں کوئی بحث طوالت اور مبحوث عنہ مسئلہ سے توجہ ہٹنے کی وجہ سے نہیں کرونگا:میں نیا نیا آیا ہوں پتہ نہیں تھا کہ آپ جیسے ذی علم بھی یہاں براجمان ہیں جو کم از کم میرا عربی جملہ تو سمجھ سکا
سوال #١ آیت کا عموم میں مطالبہ سند کے علاوہ اور کون سے...
غیر مقلدین سے یہ سوال ہے کہ کیا تاریخی واقعات اور مناقب کے اسناد میں سند پر وہی قواعد و ضوابط لاگو ہونگے جو کسی حدیث کی سند پر لاگو ہوتے ہیں ؟؟؟؟؟
کیا اس میں کسی قسم کی ضعف کو فروگذاشت نہیں کیا جائیگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حافظ ذہبی کے تصانیف سیر اعلام النبلاء اور العبر اور تذکرۃ الحفاظ کے بارے میں...
یار میں سب غیر مقلدوں سے پوچھتا ہوں کہ مجھے اس عبارت کا جواب دیں حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے البدایہ والنہایہ میں ایک قول نقل کیا ہے ملاحظہ فرمائیں :
قال الامام أحمد: وحدثنا عفان بن وهيب، ثنا خالد، عن عكرمة، عن أبي هريرة قال: ما احتذى النعال ولا انتعل، ولا ركب المطايا ولا لبس الثياب من رجل بعد...
اصل فیصلہ
بھائی شیخ سعودالشریم مذہبا حنبلی اور اعتقادا غیر مقلد ہے اور ان کے کتابوں سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ صاف تجسیم کا قائل ہے لہذا اس کی تعریف کرنے نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا باقی رہا یہ سوال کہ غیر مقلد کسی نہ کسی صورت میں تقلید کرتے یا نہیں ، تو اس میں حقیقت یہ ہے کہ وہ ہر صورت...