کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن پر ا جماع ناگزیر ہوتا ہے , اور حقیقت میں وہ اجماع کی مذکورہ تعریف کے مطابق اصطلاحی اجماع نہیں ہوتا کیونکہ زمانہ نبوت سے ہی ان پر اتفاق چلا آتا ہے , جبکہ اجماع زمانہ نبوت کے بعد کتاب وسنت کی نص سے مستنبط کسی مسئلہ پر مجتہدین امت کے اتفاق کا نام ہے۔ مثلا بعض لوگ کہتے...