• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حافظ اختر علی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے

    افسوسناک خبر اناللہ واناالیہ راجعون محدث فورم کے پرانے ساتھی حافظ اختر علی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین ثم آمین
  2. ع

    جہاز میں افطاری کرنے کا وقت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، میں کل کراچی سے لاہور کا سفر کر رہا ہوں میری فلائٹ شام 7:00pm کی ہے جبکہ کراچی میں افطاری کا وقت 7:23pm ہے. اور اب سوال یہ ہے کہ اس کیس میں ہمارا افطاری کا وقت کیا ہو گا. کیا پائلٹ جس بھی وقت افطار کروائے کر لیں؟ یا اس پر کوئی فتوٰی موجود ہے؟
  3. ع

    کیا مکان کے لیے جمع کیے گئے پیسوں پر زکوٰۃ دینا ہو گی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، اگر کوئی شخص کرایہ کے مکان میں رہتا ہے اور خاص اپنا مکان بنانے کے لیے پیسے جمع کرتا ہے، ہر سال وہ کچھ پیسے جمع کرتا ہے جو کہ نصاب کی رقم سے زائد ہو جاتے ہیں. تو کیا ان پیسوں پر اسے زکوٰۃ دینا ہو گی؟ ساتھ ہی اگر اُنہیں جمع کئے گئے پیسوں میں سے اُس نے اپنے رشتہ داروں...
  4. ع

    فورم کا اسٹائل : تبصرہ و تجاویز درکار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، اس تھریڈ کو فورم کے اسٹائل کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے شروع کیا جا رہا ہے جس کے لیے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ فورم کے کسی بھی صفحہ پر کسی قسم کی غلطی نظر آنے پر ہمیں اس تھریڈ پر مطلع کریں۔ اور نئی تجاویز بھی آپ یہاں دے سکتے ہیں۔ ہم نے فورم کے تمام ہیڈز کو...
  5. ع

    قبر پر اذان دینا اور فرشتوں کے سوالات کے جوابات یاد کرانا

    نیچے دی گئی ویڈیو میں قبر پر اذان دی جا رہی ہے اور مردے کو فرشتوں کے سوالات کے جوابات یاد کروائے جا رہے ہیں۔ اس بارے کئی حضرات یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ انہوں نے QTV پر مفتی اکمل صاحب سے بھی یہی بات سنی ہے کہ یہ عمل ٹھیک ہے۔ سوال یہ ہے کہ، "یہ عقیدہ بریلوی حضرات کا ہے یا صرف اِنہیں حضرات کا...
  6. ع

    عمیر کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کی اپیل

    السلام علیکم، میری والدہ کے جگر اور تلی کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ڈاکٹرز نے ایڈمٹ کرنے کی تجویز دی ہے ۔ آپ احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
  7. ع

    پوسٹس کی تلاش کا طریقہ کار

    السلام علیکم، پوسٹس کی تلاش کےلیے ہمارے کافی یوزرز کی طرف سے شکایات موصول ہوئیں جس کے لیے ہم نے ایک نیا آپشن شامل کیا ہے۔ جس سے آپ مندرجہ زیل طریقہ سے پوسٹس کی تلاش کر سکتے ہیں: پہلے جہاں "نئی پوسٹس" کا آپشن نظر آتا تھا اس کی جگہ اب "پوسٹس کی تلاش" کا ڈراپ ڈاؤن ڈال دیا گیا ہے۔ جس میں مندرجہ...
  8. ع

    غسل کےدوران شرمگاہ کو ہاتھ لگنا

    السلام علیکم، جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ شرمگاہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو کیا اسی طرح اگر غسل کرتے ہوئے غلطی سے شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائے تو غسل دوبارہ سے شروع کرنا ہو گا؟ شکریہ
  9. ع

    گھر سے نکلتے وقت گھر والوں کے لیے دعا

    السلام علیکم، ((بسم اللہ توکلت علی اللہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)) ’’اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی چیز سے بچنے کی طاقت ہے نہ کچھ کرنے کی ۔‘‘ (ابوداؤد،ترمذی) مندرجہ بالا دعا کی فضیلت میں بیان کیا گیا ہے کہ جب کوئی بندہ یہ دعا پڑھتا ہے تو اسے کہا...
  10. ع

    شوہر کی نافرمانی ، ایک کفر

    حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيتُ النَّارَ فَإِذَا أَکْثَرُ أَهْلِهَا النِّسَائُ يَکْفُرْنَ قِيلَ أَيَکْفُرْنَ بِاللَّهِ قَالَ يَکْفُرْنَ...
  11. ع

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    السلامُ علیکم، آپ تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فونٹس اپلائی کرنے کے لیے نیچے تصویر میں مارک کیے گئے بٹنز کو استعمال کریں۔ عربی کے لیے ہم نے عربی کے بٹن میں جو فونٹ فیملی استعمال کی ہے اس کی ترتیب کچھ یوں ہے: پہلے نمبر پر King Fahad، پھر Trad Arabic Bold Unicodeاور...
  12. ع

    عمیر حسن راجہ؛ سائٹ انجینئر

    السلام علیکم، میرا نام عمیر حسن راجہ ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں مکینکل انجینئر ہوں۔ لیکن یہ میرے لئے سعادت کی بات ہے کہ مجھے کتاب و سنت فورم پر سائٹ انجینئر کے فرائض سرانجام دینے کا موقع دیا گیا ہے۔ فورم پر موجود تکنیکی خرابیوں کے لئے احباب مجھے ذمّہ دار سمجھ سکتے ہیں۔ :) ڈیزائن یا کوڈ سے...
Top