• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T

    پاکستانی عوام کے خلاف اورایک گھناؤنا جرم

    ہم وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) شجاع خانزادہ کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔ يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ...
  2. T

    کراچی میں بس پر فائرنگ سے 41 افراد جاں بحق، متعدد زخمی !

    امریکی سفیر اولسن کاکراچی بس حملے کے متاثرین کے خاندانوں سے اظہار تعزیت امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکی عوام کی جانب سے بدھ کو کراچی میں بس پر ہونے والے بہیمانہ حملے سے متاثر ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور بے حسی پر مبنی اس دہشتگردانہ فعل کی...
  3. T

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان

    پاکستان کے پہلے وزير اعظم خان لیاقت علی خان انٹرنيٹ اور دن بدن پھيلتے ہوۓ سوشل ميڈيا کے دور ميں جبکہ ناقابل ترديد حقائق تک رسائ اب پہلے کے مقابلے ميں کافی سہل ہو چکی ہے، اس نوعيت کی خبری رپورٹس کی جلی حروف ميں تشہير کی بجاۓ انھيں فورمز کے طنز ومزاح کے ليے مختص سيکشن ميں جگہ دی جانی چاہيے۔ مگر...
  4. T

    مشتعل عیسائی مظاہرین نے 2 مسلمان زندہ جلا دیئے :

    اتوار کے دن لاہور ميں دہشتگردوں کے خودکش حملے ہم اتورا کو لاہورميں عبادت کرنے والےمعصوموں پرہونے والےخودکش حملوں کی بھرپورمذمت کرتےہيں جس ميں قيمتی جانيں ضائع ہوئيں۔ ہم لاہورکے اس ظالمانہ حملےميں جان بحق ہونےمتاثرين کےاہل خانہ اوردوستوں کو گہری دلی تعزيت پيش کرتے ہيں۔...
  5. T

    پاکستان میں بسنے والے اہل ایمان کو عید مبارک ہو

    عيد مبارک ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کیطرف سے دلی عيد مبارک [/url[/IMG] http://postimg.org/image/bu8bgdtgh/ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu http://www.facebook.com/USDOTUrdu
  6. T

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    کراچی ایئر پورٹ پر تحریک طالبان پاکستان کا حملہ ہم اتوار کے روز کراچی ايئرپورٹ پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے تمام متاثرين کے خاندان والوں کو گہری دلی تعزيت پيش کرتے ہيں جس ميں تقريبا" چودہ معصوم جانيں ضائع‏ ہوئيں۔ یہ نہايت دکھ کی بات ہے کہ يہ انتہا پسند درندے پاکستان میں زندگی کے تمام شعبہ جات...
  7. T

    انتہا پسند اور پاکستان ميں ان کی جاری تشددآميز کارروائیاں

    انتہا پسند اور پاکستان ميں ان کی جاری تشددآميز کارروائیوں ہماری دلی تعزیت اور نيک دعائيں ان بہادر سيکورٹی اھلکاروں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں جو آج صبح راولپنڈی میں فوجی گاڑی پر ہونے والے دہشتگردحملے ميں جان بحق ہوئے۔ ہم پاکستان کی سیکورٹی فورسز پر ہونے والے اس دہشتگرد حملے کی...
  8. T

    شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ

    شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ ہماری دلی تعزیت اور نيک دعائيں ان بہادر سپاہیوں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہیں جو آج شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے دہشتگردحملے ميں جاں بحق ہوئے۔ ہم سیکورٹی فورسز پر ہونے والے اس دہشتگرد حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعی نہايت...
  9. T

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    انتہاپسند عناصر – انسانيت کے قاتل محترم ضدی السلام عليکم ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہماری ٹيم کا مقصد بہت واضح ہے۔ ہماری ٹيم یواس اسٹيٹ ڈیپارٹمنٹ کا حصہ ہے جو دنيا بھر ميں انٹرنیٹ پر سامعين سے کھلم کھلا رابطے میں رہتی ہے تاکہ انتہاپسند پيغامات کو چيلنج کرے اور مختلف مسائل پر امریکی...
  10. T

    پاکستانی قوم کيخلاف دہشتگردوں کے جاری حملے

    پاکستانی قوم کيخلاف دہشتگردوں کے جاری حملے ہم بدھ کے روز اسلام آباد کے سبزی منڈی ميں ہونے والے بم حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں جس ميں 23 معصوم شہری ہلاک ہوۓ۔ ہم بدھ کے روز اسلام آباد کے سبزی منڈی ميں ہونے والے اس ظالمانہ حملے کے متاثرين کے دوستوں اور خاندان والوں کو گہری دلی تعزیت پيش کرتے...
  11. T

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    تحریک طالبان پاکستان - انسانیت کے قاتل معزز ممبران السلام عليکم یہ واقعی حیران کن بات ہے کہ فورم پر کچھ ارکان پاکستانی معصوم عوام کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کےجاری مظالم پر اپنی آنکھيں بند کرکے اسکی طرف توجہ دينے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔ ميں ان حضرات کی اس منطق کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ٹی...
  12. T

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    پاکستان ميں امريکی کردار اور آپ کے بے بنياد الزامات محترم عبدہ السلام عليکم ميں یہ واضح کرتا ہوں کہ میں آپ کو سازشوں سے بھری ہوئی آپ کی اس غیر حقیقی دنیا میں نہیں چھوڑ نا چاہتا۔ ميں مسلم دنيا ميں امريکی کردار کے حوالے سے آپ کی غلط فہمی کو دور کرنے کيلۓ اپنی بھرپور کوشش کرونگا۔ پاکستان...
  13. T

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    پاکستان اور مسلم دنيا میں موجودہ صورتحال – امريکی کردار محترم عبدہ، السلام علیکم ميرے ليۓ يہ نہايت تعجب کی بات ہے کہ آپ جيسا سمجھدار اور تعلیم یافتہ انسان بھی ان عسکریت پسندوں اور ان کے حمايتيوں کے بے بنیاد پروپیگنڈے کا شکار ہوسکتا ہے۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ ان انتہاپسندوں کے مضحکہ خیز...
  14. T

    اسلام آبادميں عدالت پرہونےوالاخودکش حملہ - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کی مذمت

    اسلام آبادميں عدالت پرہونےوالاخودکش حملہ - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کی مذمت ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم اسلام آبادميں پيرکے روز عدالت پرہونےوالےخودکش حملے کی بھر پور مذمت کرتی ہےجس میں 11 قيمتی جانيں لقمہ اجل بنیں ۔ ہم تشدد کی اس سفاکانہ کاروائی کے تمام متاثرین کے سوگوار خاندانوں کو دلی تعزیت پيش کرتے ہيں...
  15. T

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان کا جاری تشدد - آپ کے بے بنیاد الزامات محترم عبدہ السلام عليکم ميں آپ کی مہارت کی داد دينا جاہتا ہوں کہ کس خوبصورتی سے آپ پاکستانی معصوم عوام کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کیطرف سے جاری پرتشدد اور غیر انسانی اقدامات کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اپنے سیاسی...
  16. T

    امريکہ کی جانب سے لشکر جھنگوی اور ملک اسحاق کو دہشت گرد قرار دے ديا گيا

    امريکہ کی جانب سے لشکر جھنگوی اور ملک اسحاق کو دہشت گرد قرار دے ديا گيا امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے لشکر جھنگوی کے بانی اراکين ميں شامل ملک اسحاق کو ايگزيکٹو آرڈر (ای او) نمبر 13224 کے تحت بالخصوص عالمی دہشت گرد قرار ديا ہے۔ اس فيصلے کے نتيجے ميں امريکی شہريوں پر اب يہ پابندی ہے کہ وہ ملک اسحاق...
  17. T

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    طالبان اور مذہب کے نام پر ان کے غیر انسانی مظالم محترم عبدہ السلام عليکم ميں آپ کی اس منطق کو سمجھنے سے بالکل قاصر ہوں کہ آپ کسطرح دو ايسے مختلف گروہ يا اداروں کا موزانہ کررہے ہیں جن کے درميان کوئی بھی مماثلت نہیں اور وہ مختلف اصولوں کے تحت کام کرتے ہیں۔ ايک طرف آپ ان انتہاپسندوں کے...
  18. T

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    ٹی ٹی پی اور انتہا پسندی پرمبنی انکا ایجنڈا محترم محمد علی جواد، اسلام علیکم آپ فورم پر 'ڈرٹی وارز' کے نام سے يہ دستاویزی فلم پوسٹ کرکے انتہا پسندی کے خلاف جاری بین الاقوامی کوششوں میں امریکی کردار کیطرف اپنی راۓ کو ايک بےخبر اور معتصبانہ سوچ کے اردگرد بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ براے...
  19. T

    ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم- 2013 بينرز مہم

    ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم- 2013 بينرز مہم ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم نے سال 2013 ميں ٹيم کے بنائے ہوئے بینرز پر مبنی ایک ویڈیو ترتيب دی ہے ۔ يہ ويڈيو پاکستانی بہادر قوم اور سيکورٹی فورسزز کی سال 2013 ميں تشددآميز انتہاپسندی کے خلاف جاری جدوجہد ميں دی جانی والی قربانيوں کی ياد ميں بنائی گئی ہے ۔ ہم سال...
  20. T

    نيا سال مبارک - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم

    نيا سال مبارک - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم پاکستانی عوام کيلۓ نئے سال کے آغاز پر امن،خوشحالی اورسلامتی کے متمنی ہيں تاشفين ۔ ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم، امريکی وزارعت خارجہ www.state.gov https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu digitaloutreach@state.gov
Top