الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۔سلام بھیجنے کا سب سے امدا طریکا اگرچا اپ کسی کو جانتے ہو یا نہیں سب کو پہنچ جاے گا۔۔( تو فر یا فلا یا فلا یا فلا گنانے کی کیا جرورت)
11 - اذان کا بیان : (259)
آخری قعدہ میں تشہد پڑھنے کا بیان
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 803 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 51 متفق علیہ 9
ابو نعیم،...
آج 1 بریلوی بھائ نے غشے مے آ کر 3 طلاق دے دی ،، جب ہوش مے اے تو مولانا کے پاس گئے تو حلالا کا فتوا ملا ہے ۔۔آگے دیکھو کیا کرتے ہیں ۔۔ اللہ رحم کرے۔۔(یے مینے کسی کو تنج کے لئے نہیں لکھا ہیں )
مجھے اس پر اطمنان ہیں ،،پوسٹ 12
حضرت جابر بن عبد اللہ رضى الله تعالى عنه فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کا ارشاد گرامی ہے :
اذا ھم احدکم بالامر فلیرکع رکعتین من غیر الفریضة (بخاری)
ترجمہ :جب تم میں سے کوئی شخص کسی بھی کام کا ارادہ کرے تو اس کو چاہیے کہ فرض نماز کے علاوہ دو رکعت نفل...
میرا عمل تو یہ ہیں کی ، پورے تشہد میں مسلسل شہادت کی انگلی سے اشارہ کیاجائے اورساتھ ہی ساتھ اسے مسلسل حرکت بھی دیا جائے،،واللہ اعلم۔۔۔میرا مقسد کسی دینی بھای کے دل کو ٹھیس پہچانانہیں ہیں،
محترم بھائ میں تو اس بات سے یہی سمجھونگا کی لگاتار ۔۔یا فر یے کہا گیا ہو کی ،،،،،(میں نے عمرو کو دیکھا (اس حال میں کہ) اسنے اپنےغلام کو مارا،)۔۔۔واللہ اعلم
sunnat me darmiyani chal chalna bidat me koshish karne se bahut behter hai
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 219 حدیث موقوف
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سنت معمول کے مطابق عمل کرنا بدعت میں کوشش کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔
أخبرنا موسى بن خالد حدثنا عيسى بن يونس عن الأعمش عن عمارة ومالك بن...