الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت وائل بن حجر رضی الله عنہ فرماتے ہیں کی میں نے حضورﷺ کو دیکھا کے نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر ناف کے نیچے رکھا.
مصنف ابن شیبہ ج ١ ص٤٢٧ حدیث نمبڑ٦ باب وضا الیمن علی الشمال
بہت دنوں سے اس فورم پر مقلدین اور مقلد حضرات نماز کے کچھ خاص مسائل پر بحث کرتے نظر آے،
میرا سیدھا...
حدیث نمبر۱: عن علقمة قال قال عبد اﷲ بن مسعود الا اصلی بکم صلوة رسول اﷲ ﷺ فصلی فلم یرفع یدیہ الا فی اول مرة۔
(ترمذی ج۱ ص59، ابو داود ج1 ص109، نسائی ج1 ص120،117، مسند احمد ج1 ص442،388، مصنف ابن ابی شیبة ج1 ص236، السنن الکبری للبیہقی ج2 ص 78، شرح معانی الآثار للطحاوی ج1ص154، جامع المسانید ج1ص355)...
وعلیکم اسسلام sahj بھائی
آپ کی میں نے کئی پوسٹ دیکھی ہے آپ اس طرح کے لفظ کیوں استمعال کرتے ہے. جیسے آپ خود کو دوسروں سے کمتر کہتے ہے کبھی جاہل کہتے ہے. ایسا نہ کہا کریں. آپ تو ماشااللہ اچچھی بحث کرتے رہتے ہے تو اس طرح کے الفاظ پسند نہیں آتے. الله نے آپکو اتنی عقل دی ہے جو آپ یہاں بحث کرتیں ہے...
اسسلام علیکم
میرا ایک سوال ہے کی رسولﷺ جب اپنی ماں کی قبر کی زیارت کرنے گئے تھے تب الله نے وحی کے ذریے آپ پر آیت اتاری تھی کی " کسی مومن کے لئے جایز نہیں کی وہ کسی مشرک کے لئے دعا کریں" (معاف کرنا پورا حوالہ اور پوری آیت یاد نہیں ہے)
تو میرا سوال یہ ہے کی کیا رسولﷺ کی ماں مشرک تھی؟...
جزاک اللہ علوی صاحب،
لیکن میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا ہے کی حدیثوں میں "گرگٹ" لفظ آتا ہے، اور آپ جو تصاویر پیش کر رہیں ہے وہ چھپکلی کی ہے، اگر ہم اس RESULT کو دیکھیں تو گرگٹ کی تصویر صاف نظر آتی ہے، کیا اس گرگٹ کو مارنے کا حکم ہے، یا چھپکلی کو؟
مولانا علوی سحاب اسسلام علیکم،
میں نے صبح میں ایک سوال پوچھا تھا لیکن کسی نے اب تک جواب نہیں دیا ہے، کیا آپ میرے سوال کا جواب دینگے، میرا سوال یہاں پر موجود ہے: CLICK
""یا علی" کہنا کیسا ہے؟ کچھ لوگ اسے حضرت علی کی طرف منسوب کرتے ہے، تو کچھ لوگ کہتے ہے کے "علی" اللہ کا ہی نام ہے ، براے مہربانی اس فورم پر موجود علما اس سوال پر روشنی ڈالیے.
اسسلام علیکم،
میرا نام وسیم انصاری ہے، میں دلھی انڈیا کا رہنے والا ہوں، میں زیادہ پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن اسلام کے بارے میں زیادہ جاننے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے، میں دیوبندی ہوں، ویسے یہ فورم اہل حدیث کا ہے لیکن مجھے یہ فورم پسند ہے اسکی دو وجہ ہے پہلی تو یہ کی اس فورم میں زیادہ تعصب نہیں دکھ...