• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    مقوی دماغ

    بزرگوں سے سُنا ہے: ہر فرض نماز کے بعدسر پر ہاتھ رکھ کر '' یَا قَوِیُّ"١١ بار پڑھنے سے بھی قوت حافظہ مضبوط ہوتی ہے۔
  2. ف

    یہ کچرگھان

    چہ معنیٰ دارد؟ سمجھ میں نہیں آیا۔ یہ ترکیب لفظی ہمارے لیے نئی ہے۔
  3. ف

    مکر سنکرانتی، اتراین

    جی ہاں ! اربوں روپیہ بہت زیادہ ہوتا ہیں۔ اربوں روپیہ بہت زیادہ ہوتے ہیں، اگر اربوں روپیہ سے مراد بہت زیادہ رقم ہے تو لکھنا بجا ہوگا جی ہاں! اربوں روپیہ بہت زیادہ ہوتے ہیں، ہم نے محاورتا نہیں لکھا۔ اس سے وہی مرادہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ارے جب ہزاروں حریف شریک ہوں گے۔ ہزاروں کا اسٹاف انتظام میں...
  4. ف

    کیا تبرک اور وسیلہ ایک ہی چیز ہیں یا جدا گانہ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ما شاء اللہ! نہایت ہی بین ثبوت اور واضح دلائل کے ساتھ آپ نے اپنا موقف واضح فرمایا ہے۔ جز اک اللہ خیرا کثیرا۔
  5. ف

    مکر سنکرانتی، اتراین

    14جنوری کے روز سورج شمالی نصف کرہ میں داخل ہوتا ہے۔اس قدرتی معمول کو ہندو مذہب کے ماننے والے مکر سنکرانتی یا اُتراین کہتے ہیں اور اسے ایک مذہبی تہوار کی شکل میں مناتے ہیں۔ ہندوستان کے مختلف صوبوں میں اس تہوار کومنانے کی مختلف شکلیں رائج ہیں۔ صوبہ گجرات(انڈیا) کے ہندو اس روز گایوں کو گھاس چارا...
  6. ف

    انڈیا میں سلفی مراکز

    India Shah Ismail Shaheed, grand-son of Shah Waliullah Dehlavi was the notable Ahl al-Hadith personality. Other persons are Nazir Hosain Dehlawi, Nawab Siddiq Hasan Khan Bhopali, Professor Shaykh Ainul Bari Aliawi et al. In India Ahl Hadith operated madrasah is Jamia Salafia Benaros.
  7. ف

    انڈیا میں اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات

    حرب بن شداد صاحب! اس مفید معلومات کے لیے شکریہ
  8. ف

    انڈیا میں اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات

    حرب بن شداد صاحب! اس مفید معلومات کا شکریہ فارقلیط
  9. ف

    انڈیا میں اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات

    6،جنوری بروز اتوار صوبہ گجرات،اِنڈیا کے 12 ،اضلاع کے 52 مراکز پر الاخلاص فاونڈیشن، احمدآبادکے زیر اہتمام اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات منعقد ہوئے، جن میں 12،000 طلبہ و طالبات شریک ہوئے۔الاخلاص فاونڈیشن، احمدآباد، ایک غیر سرکاری غیر تجارتی ادارہ ہے۔ جو گزشتہ پانچ سالوں سے گجرات،انڈیا میں سرگرم...
  10. ف

    ذیابیطش (شوگر)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ شکرا جزیلا۔ آپ نے بڑا کرم فرمایا ۔ یہ ناچیز اِس موذی مرض میں مبتلا ہے۔ ان شاء اللہ تعالی اس دوا کا استعمال ضرور کیا جائے گا۔ دُعا ء فرمائیں اللہ تبار ک و تعالی شفاء عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  11. ف

    سراجاً منیرا ،مصنف مولانا محمد ابراھیم میر سیالکوٹی

    ٰThe key you provided for file download was invalid. This is usually caused because the file is no longer stored on MediaFire. This occurs when the file is removed by the originating user or MediaFire. اس کتاب کو ڈائون لوڈ کرنے کی کوشش میں مندرجہ بالا جواب حاصل ہوتا ہے۔ از راہِ کرم از سرِ نو...
  12. ف

    پانی کاتحفظ اور اسلامی تعلیمات

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پانی کا تحفظ اور اِسلامی تعلیماتمیں آنجناب نے پوری نوعِ اِنسانی کے لیے مفید جو پیغام دِیا ہے اُس کے لیے آپ یقینا مبارکباد کےمستحق ہیں، جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زِیادہ۔ اگر آنجناب اِجازَت مرحمت فرمائیں تو اِس مضمون کا گجراتی ترجمہ یہاں شائع...
  13. ف

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکارپ

    پروف ریڈنگ کے لیے بندہ حاضر ہے ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! پروف ریڈنگ کے لیے اپنی خدمات دینا چاہتا ہوں۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف۔فارقلیط
  14. ف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گل سیف صاحب محدث فورم پر ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ اُمید ہے آپ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گل سیف صاحب محدث فورم پر ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں۔ اُمید ہے آپ کی شمولیت سے ہمیں فائدہ پہنچے گا۔
  15. ف

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! اموں ٹینشن لینے۔۔۔بے تکلطانہ بولے جانے والے اس طرح کے الفاظ فقرے وغیرہ کا شمار عامیانہ بولی’’سلینگ‘‘میں ہوتا ہے۔ عامیانہ بولی میں جیسے ’’اُستاد‘‘ کے معنیٰ کسی ’’ماہر ٹھگ‘‘ یا ’’غنڈے‘‘ کے ہوتے ہیں، ’’خلیفہ‘‘ کے معنیٰ ’’حجام‘‘ یعنی ’’نائی‘‘ کے ہوتے ہیں،’’واٹ...
  16. ف

    أثنائے گفتگو میں ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! آنجناب نے تو اہلِ فن سے جواب طلب فرمایا ہے۔ لہٰذا ادب کا تقاضا تو یہ تھا کہ ہم خاموش رہ کر نجات پا جاتے۔تاہم ہماری ناقص معلومات کے مطابق’’ اثنائے گفتگو میں ۔۔۔۔۔ ‘‘ لکھنا غیر فصیح ہے۔ اہلِ زبان اِس طرح نہ لکھتے ہیں نہ بولتے ہیں۔ اہلِ زبان ’’اَثنائے گفتگو۔۔۔‘‘...
  17. ف

    فارقلیط

    محترم باذوق صاحب و مکرمی عابدالرحمٰن صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!مفتی عزیزالرحمن صاحب قبلہ کی دو کتابوں کا مطالعہ ہم تیس سال قبل کر چکے ہیں۔ ایک شیخ عبدالقادِر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور دوسری کتاب کا کا نام اس وقت یاد نہیں۔ہم موصوف کی علمیت کے قائل ہیں۔ اِس بدذوق کو بھی محترم باذوق...
  18. ف

    فارقلیط

    جی نہیں فارسی نام تو نہیں ہے۔ کسی لفظ کے معنیٰ کی تعیین میں ناول کا حوالہ کیسے معتبر مانا جا سکتا ہے۔افسانہ کے تو لفظی معنیٰ ہی سراسر جھوٹ کے ہیں اور ناول افسانہ ہی کی بڑی شکل ہے۔ گویا افسانہ اگر چھوٹا جھوٹ ہے تو ناول بڑا جھوٹ ۔ یہ اور بات ہے کہ اردو کے کچھ معتبر ناول نگاروں نے تاریخی موضوعات پر...
  19. ف

    فارقلیط

    فارقلیط کے معنی
  20. ف

    فارقلیط

    فارقلیط کے معنیٰ کیا ہیں ؟:لفظ فارقلیط دراصل انگریزی لفظPARACLETEکا معرب ہے۔ جس کے معنیٰ روح القدس ، وکیل یا شفاعت کنندہ کے ہوتے ہیں۔(بحوالہ یوحنّا:۲۶:۱۶:۱۴ )اور اوکسفرڈ اُردو انگلش ڈکشنری) بائبل میں یہ لفظ حضور نبی کریمﷺ کی بعثت کی پیشین گوئی کے طور پر استعمال ہوا ہے۔ دیوبند ،انڈیا سے شائع ہونے...
Top