اس طرح کی باتوں سے اسلامی شعار کو مذاق کیا جاتا ہے۔ یہ غلط لوگوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ جب حیاسوز اور حیا باختہ باتوں کے تذکرے عام کیے جانے لگیں تو معاشرہ اخلاقی پستی کی انتہاء کو چھونے لگتا ہے۔برائی کرنا ایک گنا ہ ہے اور برائی کو سرعام پھیلانا چاہے بیہودہ مزاح کی شکل میں ہی ہو یہ بھی ایک...