الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک عام آدمی علماء کی پیروی ہی کرےگا لیکن اس میں نیت یہ ہونی چاہیے کہ میں قرآن و سنت پر عمل کر رہا ہوں۔ تاکہ کبھی نص عالم کی رائے کے مخالف سامنے آئےتو اس پر عمل کیاجائے۔
اس میں بھلا کیا شک ہے کہ تصوف و سلوک میں جہاں انسان کی باطنی طہارت ہوتی ہے وہاں ساتھ ساتھ قلب انسانی محبت الٰہی سے موجزن ہو جاتا ہے۔لیکن اس میں ان کیفیات اور وارفتگیوں کی قطعی گنجائش نہیں جو کتاب و سنت سے دیگر ہوں۔ بہر حال ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ یہ اشعار منہج سلف اور قرآن وسنت کے مطابق...
مجھے یہ ڈش بہت پسند ہے۔میں اسے بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ بلکہ کوئی دوست پارٹی کی آفر کرے تو اسی کی فرمائش کرتا ہوں۔اور ایسے ہی خود بھی اگر کسی کو آفرکروں تو اسی کی کرتا ہوں۔اب کافی دیر ہوچکی ہے کھا نہیں سکا۔ آج ہی گھر جاکر آپ کی بھابھی سے فرمائش کرکے بنواتا ہوں۔
ہم لوگوں کی عام پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ ہم خود پڑھتے نہیں دین کے معاملے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں لیتے۔ جوشخص بھی ایک حد تک دینی علم سے اگاہی رکھتا ہوگا وہ اس جواب کی علمی اہمیت و وقعت کو سمجھ جائے گا۔
مردوں کو شادی کرنے کے حوالےسے علماء کے ہاں چار آراء پائی جاتی ہیں۔ یعنی اس میں بنیادی طور پر دو چیزوں کا اعتبار کیاجائے گا۔پہلا یہ کہ مالی استطاعت اور دوسری جسمانی استطاعت ۔وہ شخص جس کے پاس مالی اور جسمانی دونوں طاقتیں ہوں اس پر شادی کرنا فرض ہے۔دوسرا وہ جس کے پاس دنوں ہی نہیں اس پر حرام ہے۔...
دیور یاجیٹھ کے حوالے سے متذکرہ بالا حدیث کا علماء نے دو طرح مفہوم لیا ہے ایک یہ ہے کہ دیور موت ہونے کا مطلب ہے کہ جیسے موت سے بچا جاتا ہے ویسے ہی دیور سے بھی بچنا چاہیے اور دوسرا یہ ہے کہ جیسے موت سے نہیں بچا جاسکتا ویسے دیور سے بھی نہیں بچا جا سکتا۔ یعنی دیورسے پردہ کرنا چاہیے یا نہیں اس ضمن...
یہ ایک حقیقت ہے کہ برصغیر میں بالخصوص اہل حدیث فکر نظریاتی اعتبار سےبرتری حاصل کرچکی ہے اسے بہر حال ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے۔ان کا نعرہ انتہائی زیادہ حقیقت کے مطابق ہے۔کہ اصل چیز قرآن و سنت ہے اور ائمہ کا احترام لازم لیکن ان کی رائے دلیل کے ساتھ مانی جائے گی۔دوسری طرف عالمی حالات کے تناظر میں...
امریکہ اور اہل یورپ کے اس طرح کے عالمی جھوٹ عام طور پر بولتے ہی رہتے ہیں۔اسی طرح یہ ثابت کرنے کے لئے کہ غیرجاندار خلیوں سے جاندار خلیے پیدا ہو جاتے ہیں اس کے لئے اس نے کئی دفقہ جھوٹ بولا تاکہ یہ ثابت ہو جائے کہ یہ کائنا ت کسی صاحب ارادہ ہستی نے نہیں بنائی۔ لیکن کفر خاب و خاسر ہوگیا۔ اور اس نے...
سبحان اللہ کیا ہی ایمان افروز حدیث ہے۔ آپ غور فرمائیں اسلامک آئیڈیالوجی اور اسلامی قانون کی روح اور تعلیمات یہ ہیں کہ خاندنی نظام کی بنیادیں پختہ اور صاف شفاف ہوں۔اس کے لئے وہ کس طریقے سے عمل درآمد کرواتا ہے۔
رسول اللہﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ جس نے میرے اوپر جان بوجھ کر جھوٹ بولا اس کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اللہ ہمیں دین کے بارے میں جھوٹ بولنے سے بچائے۔چنانچہ اسی خدشے کے سبب صحابہءکرامؓ کی حتی الوسع کوشش ہوتی تھی کہ ہم لوگوں کو مسائل بتانے اجتناب کریں۔اور مطلوبہ مسلہ کا حل کوئی دوسرا ہی بتا دئے۔
اسلام ایک عدل و انصاف پر مبنی دین ہے جس میں ہر کام کی جزا عمل کے مطابق ملتی ہے۔اگر کوئی کام زیادہ ذمہ داری کا تقاضہ کرتا ہے تو ا س کی جزا بھی زیادہ ہے۔ اور ایسے ہی کسی کام میں محنت کم لگتی ہے تو اس کی صلہ بھی اسی حساب سے ہے۔البتہ اللہ کی رحمت کی کوئی انتہاء نہیں۔اور کبھی کبھی ایسے بھی ہوتا ہے...
یہ تصویر نہیں بنانی چاہیے تھی ۔جس کم علم نے یہ بنائی ہے کیا اس نے اللہ کو ایسے دیکھاتھا؟؟؟ اگر نہیں تو پھر اس نے ایسے کیوں کیا؟؟اس تصویر سے درج ذیل خرابی لازم آتی ہے۔
1۔تشبیہ:اس تصویر سے اللہ کی ذات کو مخلوق کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے۔ یعنی آگ ایک مخلوق ہے اور خالق کو مخلوق کے ساتھ نہیں ملایا...
کبھی کبھی میں بہت حیران ہوتا ہوں کہ موجودہ دور سائنسی طرز فکر کا دور ہے۔ہر چیز کو ایک خاص نقطہء نظر اور زاویے سے دیکھا جاتا ہے۔جوچیز غیر معقول نظر آئے اسے رد کر دیا جاتا ہے۔لیکن جب اسلام یا مذہب کی باری آتی ہے تو لوگوں کی عقل و فہم کی صلاحیت پتا نہیں کہاں کھو جاتی ہے۔اور وہ ہر بےتکی چیز کو تسلیم...