• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    مذہبی اور سیکولر انتہا پسندی دونوں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ سینیٹر پروفیسر ساجد میر‎

    لاہور() امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پروفیسر ساجد میرنے کہا کہ دھماکے پیرس میں ہوں یا شام میں دونوں قابل مذمت ہیں، ناانصافی دہشت گردی کی بنیادی وجہ ہے۔ مذہبی اور سیکولر انتہا پسندی دونوں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اہانت قرآن اور اہانت مساجد نظریاتی دہشت گردی...
  2. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    عدم رفع الیدین پر نئی کاوش

    تحریر: جناب مولانا غلام مصطفی ظہیر امن پوری نماز شروع کرتے،رکوع کو جاتے، رکوع سے سر اٹھاتے اور تیسری رکعت کے آغاز میں رفع الیدین کرنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی متواتر سنت ہے،جس کا نسخ کسی معتبر حدیث سے ثابت نہیں۔ ہمارے دَور کے بعض لوگ،جو دلائل سے تہی دست ہیں، انہوں نے ایک جھوٹی، مردود...
  3. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    حضرت مولانا امان اللہ مجاہد … ایک بلند پایہ خطیب

    تحریر: جناب مولانا عبدالحنان جانباز پچھلے دنوں ہم اپنے عہد کے ایک اور قابل فخر عالم دین اور درویش طبع بلند پایہ خطیب حضرت مولانا امان اللہ مجاہد کے وجودِ مسعود سے محروم ہو گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ مولانا امان اللہ مجاہدؒ اپنے ایک مطبوعہ انٹر ویو (تذکرہ مساجد اہل حدیث...
  4. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    اسلام …. روا داری اور عفو ودرگذر کا دین

    ترجمہ: محمد ہاشم یزمانی / محمد عاطف الیاس 26 اپریل جمعۃ المبارک کا خطبہ امام کعبہ فضیلۃ الشیخ خالد علی الغامدی نے گرینڈ مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں ارشاد فرمایا۔ امام صاحب کا خطبہ جمعہ نہایت جامع ومؤثر تھا جو افادہ عام کے لیے قارئین کی نذر کیا جا رہا ہے۔ حمد وثناء اور درود و سلام کے بعد: اے...
  5. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    امام کعبہ شیخ خالد الغامدی حفظہ اللہ کی تشریف آوری

    تحریر: محمد ابرار ظہیر امام کعبہ، خطیب مسجد الحرام الشیخ خالد بن علی الغامدی کی پاکستان تشریف آوری کا شہرہ ہوا، تو ہمارے بھی دل میں تمنا جاگی کہ حضرت الامام کی زیارت کا شرف ملے۔ اس سے قبل ’’بڑے امام صاحب‘‘ (الشیخ عبد الرحمان السدیس)سے تو مصافحہ تک کا شرف ملا تھا ۔ بلکہ ان کا’’کیف...
  6. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    امام کعبہ کا دورہ پاکستان … ایک مفصل تحریر

    ڈاکٹر حافظ عبدالکریم (ایم این اے) ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیۃ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان سے محبتیں سمیٹ کے واپس حرمین شریفین پہنچ گئے ہیں۔امام کعبہ کواہل پاکستان سے جو محبت اور پیار ملا اور جس طرح انکا فقید المثال اور پرتباک استقبال کیا گیا اسکی نظیر نہیں ملتی۔لاہورکے فرزندان توحید کی حالت...
  7. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    تحریر: جناب رانا شفیق خاں پسروری پاکستان کے سیاسی و عسکری رہنماؤں نے بیک زبان سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تمام وسائل مہیا کرنے کا پُرزور عندیہ دیا ہے۔ اس پر پاکستان کی غالب ترین اکثریت نے خوشی کا اظہار کیا ہے، حتیٰ کہ حکومتی پارٹی کے ساتھ ساتھ بڑی اپوزیشن پارٹی نے بھی اس...
  8. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود … بین المذاہب مکالمے کا داعی

    تحریر: جناب سینیٹر پروفیسر ساجد میر شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز بن عبدالرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود، خادم الحرمین الشریفین 91 برس کی عمر گزار کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ وہ یکم اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ اگست 2005ء کو انہوں نے اپنے رضاعی بھائی شاہ فہد...
  9. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    علامہ احسان الٰہی ظہیرشہید رحمہ اللہ… ایک جرأت مند انسان

    تحریر: جناب محمد اشرف جاوید مولانا شہریار مرحوم: تاریخ نے لکھا ہے کہ جب احمد شاہ ابدالی نے میر معین الملک کو شکست دے کر لاہور پر قبضہ کر لیا اس وقت مولانا شہریار لاہور میں درس دیا کرتے تھے۔ وہ بڑے جید عالم تھے‘ ان کا مدرسہ چینیاں والی مسجد میں تھا۔ نہ صرف پنجاب کے طالبان علم ان کے درس میں...
  10. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    کدھر سے آیا کدھر گیا وہ! حضرت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ پر ایک تاثراتی تحریر

    تحریر: جناب رانا شفیق خاں پسروری گئے دنوں کا سراغ لے کر‘ کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب دل والا رہبر تھا‘ مجھے تو حیراں کر گیا وہ بس اِک موتی سی چھب دکھا کر‘ بس اک میٹھی سی دھن سنا کر ستارہ شام بن کے آیا‘ برنگ خواب سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم‘ نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا...
  11. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان … جہد مسلسل، کامیابیاں اور چندغلط فہمیوں کا ازالہ

    پروفیسر محمد عاصم حفیظ امیر مرکزیہ پروفیسر ساجد میر کی سینٹ انتخابات میں کامیابی کے بعد ان کے دفتر میں خوشی کا سماں تھا ۔ صحافتی ذمہ داریوں کے باعث مجھے بھی ان خوشگوار لمحات میں وہاں موجودگی موقعہ ملا ۔ اتنے میں امیرمحترم ناظم دفتر کو بلا کر چند ہدایات دیں ۔ پروفیسر صاحب کے یہ چند الفاظ انتہائی...
  12. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    جماعت اہلحدیث کے 23 ذی وقار علمائے کرام کا مختصر تعارف

    جاننے کےلیے کلک کریں http://www.ahlehadith.org/ze-waqar-ulamay-kiram
  13. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    ذرائع ابلاغ کا کرداروذمہ داری تعلیمات نبوی کی روشنی میں

    تحریر: جناب پروفیسر محمد یٰسین ظفر ارشاد باری تعالیٰ: ومن الناس من یشتری لھو الحدیث لیضل عن سبیل اللہ بغیر علم ویتخذھا ھزوا ، اولئک لھم عذاب مھین۔ جناب صدر وفضیلت مآب علماء کرام اللہ تعالیٰ نے کائنات کی تخلیق کے بعد ہر مخلوق کو وحی کے ذریعے ان کی ذمہ داریوں سے اگاہ کر دیا۔ جو قیامت تک اس کی...
  14. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے

    تحریر: جناب حکیم عبدالمجید اظہر اللہ رب العالمین کا ہمارے اوپر یہ احسان عظیم ہے کہ ہمیں اس پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے کا شرف بخشا ہے کہ جس کا اولاد آدم میں کوئی ثانی نہیں۔ اس لیے ہر مسلمان پر یہ فرض ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدس کے ساتھ تمام مخلوق سے بڑھ کر محبت کی...
  15. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    اوبامہ کے دورے، مودی کی چائے اور سعودی شاہ کی نماز

    تحریر: جناب پروفیسر محمد عاصم حفیظ سعودی عرب کے شاہی محل میں امریکی صدر اوبامہ کی استقبالیہ تقریب کے دوران عین اس وقت اذان کی آواز سنائی دینے لگی جب وہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر اعلی سعودی حکام سے مل رہے تھے ۔ آذان کی آواز آتے ہی شاہ سلمان اور وہاں موجود تمام سعودی حکام نماز کے لئے روانہ...
  16. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    انسانیت کے بادشاہ … عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود رحمہ اللہ

    تحریر: جناب حافظ شفیق کاشف پوری دنیا میں عمو ماً اورعا لم اسلام میں خصوصاً یہ خبر افسوس اور رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ سعو دی فرمانروا مختصر علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔ بانی مملکت سعودی عرب شاہ عبدا لعز یز مرحوم کے بارھویں بیٹے عبداللہ کو بچپن سے ہی دین اور عرب کلچر سے گہرا لگاؤ تھااور انہوں...
  17. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    عصر حاضر کا عظیم رہنما

    تحریر: جناب مولانا علی محمد ابوتراب ایک طرف مغربی دنیا کا اسلام پر یلغار اور آئے روز محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اور مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی تو دوسری طرف مسلمانوں کے مقدس مقام بیت المقدس پر صہینوں کا قبضہ اور اسلامی ممالک پاکستان، افغانستان، سوریا ،عراق ،یمن...
  18. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    شاہ عبداللہ کی وفاتِ حسرت آیات

    رات کے آخری پہر خادم الحرمین الشریفین کی وفات کی خبر نے کلیجہ چیر کر رکھ دیا‘ مگر اس کلیجے پر آری تو دو دن پہلے چل گئی تھی جب ہمارے ایک وفاقی وزیر سید ریاض حسین پیرزادہ نے الزام تراشی کی کہ سعودی پیسہ پاکستان میں فساد کا باعث بن رہا ہے۔ اس الزام کے بعد شاہ عبداللہ کو جینے کی کیا خواہش رہ گئی...
  19. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    خادمہ دین متین ام سعد رحمہا اللہ

    تحریر: جناب عبدالمنان شورش حضرت انسان کا وجود مستعار ہے ۔ بچپن، جوانی، بڑھاپا کے تمام مدارج ہر ایک دیکھے لازم نہیں ۔ بڑھاپے تک اگر پہنچ بھی جائے تو [وتسلمہ المنون الی انقطاع] موت سے مفر نہیں۔ انسان کو موت تو ہر حال میں آنی ہی ہے کمال یہ ہے کہ موت تو آجائے لیکن اس کا مشن زندہ رہے ،اس کا کام...
  20. مرکزی جمعیت اہلحدیث

    زبان کی حفاظت

    تحریر: جناب امیر افضل اعوان اسلام میں زبان کی حفاظت کرنے، سوچ سمجھ کر اور کم بولنے کی تلقین کی گئی ہے۔ بلکہ اس حوالہ سے یہاں تک روایات ہیں کہ خاموشی کو عبادت سے عبارت کیا گیا ہے تاکہ کسی مسلمان کی زبان سے ادا ہونے والے الفاظ کسی دوسرے شخص کی دل آزاری کا سبب نہ بنیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی طے شدہ...
Top