• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    دورہ اصول فقہ

    ریکارڈنگ تو ھے لیکن اوپن فورمز پر دستیاب نہیں ھے، البتہ متعلقہ افراد سے مل کر ذاتی پہچان و حیثیت سے لی جا سکتی ھے
  2. س

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    دین فروش اسلام کے ڈاکو درباری علماء بمعنی علماء سوء درحقیقت مفسدین فی الارض ھیں، مفسدین فی الارض زمین کی بدترین مخلوق ھیں، اور درباری علماء بد انہی مفسدین کی نسل سے ھوتے ھیں، علماء حق تو امت کا سب سے قیمتی سرمایہ ھیں، انہی علماء حق کے ذریعے ھی تو تعلیمات وحی کا سلسلہ جاری و ساری ھے، اور علماء...
  3. س

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    علماء سُوء کی ھی ایک قبیل درباری علماء ھیں، یا یوں کہہ لیں کہ علماء سُوء کا اردو ترجمہ درباری علماء کیا جاتا ھے
  4. س

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جواب تو علماء کرام ھی دیں گے، میں عامی کی حیثیت سے اپنے خیالات سامنے رکھ سکتا ھوں، سب سے پہلی بات تو یہ کہ معین حکمران کے طاغوت کا فتوی علماء حق کی کثیر جماعت دے تو ھی کسی حکمران کو طاغوت سمجھا جا سکتا ھے، لا تعداد علماء کی ایسی چین موجود ھے کہ جن کی تعلیم...
  5. س

    دورہ اصول فقہ

  6. س

    دورہ اصول فقہ

    *دورہ اصول فقہ* جس میں حنفی اصول فقہ کی مشہور کتاب *نورالانوار* کی تدریس کا اہتمام کیا گیا ہے تدریس کے فرائض: *حافظ ثناءاللہ زاہدی حفظہ اللہ تعالیٰ* مدیر جامعہ اسلامیہ صادق آباد سرانجام دیں گے *پہلا سیشن* : *8 دسمبر بروز ہفتہ تا 17 دسمبر ھو گا* ⏲اوقات : *بعد از نماز مغرب متصلاً 2 دو...
  7. س

    خودکشی کرنے والے کا نمازِ جنازہ

    جزاکم اللہ خیرا، حرم کے خودکشی والے واقعہ کے سبب اس تھریڈ کو پڑھنے کی ضرورت پڑی، گوگل نے اتنا پرانا تھریڈ نکال کر دے دیا، فائدہ ھو گیا اللہ بھائیوں و بہنوں کی محنتیں قبول فرمائے
  8. س

    آہ مولانا ابراہیم خلیل رحمہ اللہ

    اللهم اغفر له وارحمه و عافه واعف عنه
  9. س

    جادو یا آسیب

    جی نہیں ،مراسلوں کا ابھی وقت نہیں، ابھی ان پر یعنی اقبال سلفی صاحب پر اعتراضات سننے ھیں اور سمجھنے ھیں، جسکا شدت سے انتظار ھے
  10. س

    جادو یا آسیب

    یہ شیطان جنات کے ذریعے علاج کرتا ھے جو درحقیقت علاج نہیں بلکہ مریض کے جن یا جنات کے ساتھ وقتی سمجھوتہ/معاہدہ ھوتا ھے جس نے ایمان لٹانا ھو وہ ایسے شیطانی جناتی علاج کی طرف جائے، مومن بندہ ایسے شیطانی علاج کے قریب بھی نہیں گزرتا
  11. س

    جادو یا آسیب

    آپکا آپکا مشورہ بہت بہتر ھے بلکہ اس مشورہ میں جتنی بھی شدت کی جاسکتی ھے کریں، ایسے شیطانوں کے پاس بالکل بھی نہیں جانا چاھئیے، ان سے بچنا اپنا ایمان بچانے کے مترادف ھے، بلکہ یوں بھی کہہ لیا جائے کہ ایمان لٹانے سے بہتر ھے کہ بندہ صبر کرلے اور ایمان بچانے کے بدلے جان لٹانے کا سمجھوتہ کر لے،...
  12. س

    جادو یا آسیب

    آپکا جواب ناقابل قبول ھے، میرا سوال خاص سلفی صاحب کے حوالہ سے ھے اور جواب بھی ان سے متعلقہ مثال کیساتھ چاھئیے، اور جسکا واسطہ پڑا ھو وہی جواب دے تو قبول کیا جا سکتا وگرنہ سنی سنائی تو بہت ھوتی ھیں
  13. س

    جادو یا آسیب

    یہ آپکا ذاتی تجربہ واسطہ مشاہدہ ھے یا کسی سے سنی سنائی بات ھے، اگر آپ کا اپنا تجربہ ھے تو اسکا مطلب کہ آپ کا اپنا ایسے کافی زیادہ مریضوں سے واسطہ پڑ چکا ھے، کچھ مشاہدہ بیان کریں کمائی کرنے والے تو کمائی سب سے ھی کرتے ھیں چھوڑتے نہیں کسی کو بھی، جسکا علاج نہیں بھی کرنا ھوتا اس سے رقم بٹور لیتے...
  14. س

    جادو یا آسیب

    شرمندگی کا سبب کوئی شرعی خلاف ورزی تھی یا علاج کی عدم تکمیل؟
  15. س

    جادو یا آسیب

    یہ کوئی عیب تو نہیں، اگر معاوضہ لیکر علاج کرتے ھیں تو کیا یہ گناہ کا کام ھے، یا ایسا کام ھے کہ لوگوں کو اس معالج کے علاج سے بددل کیا جائے
  16. س

    جادو یا آسیب

    مذکورہ معالجین میں قاری شفیق صاحب کے بارے تحفظات ھیں انکے کچھ معاملات مشکوک ھیں جبکہ اقبال سلفی صاحب تسلی بخش ھیں
  17. س

    جادو یا آسیب

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، محترم بھائی، یہ سب اس بات کی علامات ھیں کہ گھر میں جنات کا خاندان قابض ھوا ھوا ھے، اور گھر کے کمزور افراد یعنی ذہنی طور پر خوف کو جلدی غالب کر لینے والے افراد کو یہ جنات خوفزدہ کر رھے ھیں تاکہ انکا گھر پر قبضہ پکا رہ سکے، اذکار و تلاوت سے چونکہ انکو اذیت...
  18. س

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    اس اہم موضوع پر کام کرنے والے تمام احباب کو اللہ رب العزت بہترین جزا دے، اللہ آپکے علم میں برکت دے عمل میں برکت دے زندگی میں برکت دے رزق میں برکت دے اخروی سفر کو برکات سے بھر دے جزاکم اللہ خیر الجزا و خیر الجزا الجنۃ و احسن الجنۃ، الجنۃ الفردوس الاعلی.
  19. س

    عاصمہ جہانگیر فوت ہوگئی

    #عاصمہ_جہانگر #اسلام_بیزار اسلام بیزار کے مرنے پر اظہار دکھ یا ہمدردی میں کوئی خاص اسلامی لفظ نہ بولا جائے، ساری عمر جو اسلامی الفاظ و کلمات سے چڑتی رہی، اسلامی شعار کی دشمن بن کر رہی، اسلامی معاشرت کی تضحیک اڑاتی رھی ایسی عورت کے لیئے اسلامی کلمات ادا کرکے اس کی روح کو اذیت نہ دیں کہ آپ کے اچھے...
  20. س

    تجویز دعوت طعام 2018

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ بھرپور ایمانی محفل تھی، پرنور روشن جوان چہرے سلیقئہ گفتگو سے سرشار دین کی تڑپ دل میں لیئے غلبہ اسلام کے لیئے فکر مند چہروں پر مسکراہٹ سجائے ایمان کے سپاہی بہت اچھے ساتھی پُر ایمان محفل سجائے ادارہ تحقیق الاسلامی کے میٹنگ روم میں بہت خوبصورت لگ رھے...
Top