الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت بابرکت اور پُرخلوص مجلس رہی، ساتھیوں کا اخلاص اور حُب فی اللہ ایک منفرد نظارہ تھا،
مسکراہٹیں بکھیرتے داعیان دین کے پُر نور چہرے محفل کی رونق کو جلا بخش رھے تھے،
ٹولیوں کا مدھم انداز میں گفتگو کرنا اور اجتماعی مجلس میں انتہائی با سلیقہ تجاویز و مشاورت کرنا اخلاق کی بلندیوں کا عکاس تھا
ابتسام والی بات پر ابتسامے ھی ابتسامے
بالکل جدید لطیفہ ایجاد کیا ابتسام والے صاحب نے،
ابتسام صاحب نے ابتسامہ کیخلاف اگر دعوی دائر کردیا تو ھمیں تبسم کیساتھ سمائل کی طرف جانا پڑ سکتا ھے
کیونکہ
لامحالہ وہ ابتسام تبدیل کرنے سے تو رھے
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
2 گھنٹے پہلے
انیس سو اناسی میں جب کنگ فیصل فاؤنڈیشن نے سائنس، مذہب، فلسفے اور خدمات کے شعبوں میں اسلامی دنیا کے نوبیل پرائز کنگ فیصل ایوارڈ کا اجرا کیا تو خدمتِ اسلام کے شعبے میں پہلا فیصل ایوارڈ ( چوبیس قیراط دو سو گرام کا طلائی تمغہ مع دو لاکھ ڈالر )...
ماشاءاللہ،
عاصم بھائی آپ کا جذبہ قابل ستائش ھے، اللہ آپ کے علاقہ کے لوگوں میں دعوت حق کا قبول رکھ دے، اور ان لوگوں کو ہدایت پر گامزن فرما دے
یقینا مواحد بھائیوں اور خصوصا نعیم یونس جیسے فعال بھائی سے ملاقات کرنے کا اپنا ھی مزا اور سرور ھوتا ھے،
مشورہ میرے دوست کے لیئے تھا، جو کہ ایک سوفٹ وئیر ہاؤس کے مالک ہیں، اور کنٹریکٹ ایک موبائل فون ساز کمپنی کے ساتھ ان کے موبائل فونز کے لیئے گمیز سوفٹویر ڈویلپمنٹ کا کام تھا
جزاک اللہ خیر @خضر حیات بھائی
معاملہ جلدی والا تھا لہذا مختلف علماء و مفتیان سے بذریعہ موبائل فون تفصیلی گفتگو کر لی ھے، تقریباً سبھی کی رائے کیمطابق یہ کام درست نہیں ھے،
موسیقی، تصویر کشی، باطل کھیل، وقت کا ضیاع، بچوں و بڑوں کے لیئے لایعنی چیز وغیرہ وغیرہ یہ وہ اہم اعتراضات ھیں کہ جن کی بناء...
ان گیمز میں ایکشن گیمز ھوں گی، جیسا کہ جہازوں کی لڑائی، کاروں پر لڑائی، بندوں کی لڑائی، نشانہ بازی کی گیمز، اور اسی طرح کی ہی دیگر ایکشن فائٹنگ گیمز شامل ھیں، ایک تو ان میں بٹاوں کا سکیچ بھی ھو گا، اور دوسرا نیچرل آوازوں کا ساؤنڈ بھی ھوگا جیسا کہ کسی کے گرنے کی آواز، فائر کی آواز، گاڑی کے انجن...
السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکتہ،
میرے ایک دوست جو کہ سوفٹ وئیر کمپنی کو چلاتے ھیں، مختلف کاروباری سوفٹ وئیرز بنا چکے ھیں، انکو دبئی کی ایک موبائل کمپنی سے انکے موبائل کے لیئے ایکشن گمیز بنانے کا کنٹریکٹ مل رہا ھے، جو ایک سال کا پراجیکٹ ھے اور انکے لئیے معقول آمدن کا ذریعہ بھی بنے گا،
علماء سے...
عبرانی سال نو کے موقع پر صہیونیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا،
اس لنک میں مسجد اقصی میں آج کی تازہ جھڑپوں میں توڑ پھوڑ کی تصاویر دیکھی جا سکتی ھیں،
یہودیوں کا عبرانی سال نو مسجد میں منانے کی ضد
https://mobile.twitter.com/PhotoAqsa/status/642981074625298432
پورے سال کے ایام میں سب سے زیادہ فضیلت والے دس ایام آج سے شروع ھونے کو ھیں، ذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں کیا جانے والا ھر نیک عمل باقی پورے سال کے ایام میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ اجر و فضیلت کے حامل ھوتا ھے ،
ان دس دنوں کے پسندیدہ ترین اعمال یہ ھیں
1- حج وعمرہ
2- روزے
3- تلاوتِ قرآن...
و علیکم السلام و رحمۃاللہ
بھائی جان،
آپکی بات درست ھے کہ سہولت کاری فراہم کرنے والوں سے مختلف شعبوں میں کافی فائدہ بو جاتا ھے، عمومی طورپر ان سسہولت کاروں کو مڈل مین کی اصطلاح سے جانا جاتا ھے،
میرا مؤقف یہ ھے کہ،
مڈل مین نے جس مزدور کو سہولت کاری فراہم کی ھے وہ اس کے عوض اپنی کمیشن لے اور سائیڈ...
ایک خبر،
http://mbdinnews.com/20911
سعودی وزارت محنت نے سعودی عرب میں کام کرنیوالے تمام کارکنان سے کہا ہے کہ وہ استحصال پسندوں کفیلوں کو کسی بھی حالت میں کوئی رقم بالکل نہ دیں۔ وزارت محنت نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ سعودی عرب میں کام کرنیوالے کارکن وطن مخصوص حالات میں سابق کفیل سے رجوع...