الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پچھلی دعوت والے سارے ساتھی اگر حاضری کا عندیہ دیں تو کھانے کیساتھ بہترین قسم کا کھوئے والا زردہ کاجو اخروٹ بادام کشمش سے مسلح، بھائیوں کی خدمت میں پیش کیا جا سکتا ھے
کوئی گہما گہمی نہیں،
صرف پانچ بھائیوں نے عندیہ دیا، باقی ساتھی کہاں ھیں، نعیم بھائی آپ بھائیوں کو ٹیگ کریں، یا ذاتی فردا فردا رابطہ فرمائیں تاکہ ایک اچھی مجلس ھو سکے اور ایمانی ساتھیوں کے دیدار اور ملاقات نصیب ھو سکے
والدہ کانام. کیوں پوچھتے ھیں؟
دم سے قبل معالج والدہ کا نام کیوں پوچھتا ھے؟
میرے علم کے مطابق یہ ایک شیطانی عمل ھے اور معالج جو کہ اپنے آپ کو سلفی بھی کہلوائے اور یہ بھی کہے کہ میں جادوگر بھی نہیں ھوں لیکن پھر بھی مریض کا نام اور والدہ کا نام جانے بغیر علاج کرنے سے قاصر رہتا ھو، تو ایسے شخص کو...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نعیم بھائی سسٹم لینگویج آف کر دیں، تو جی کی بورڈ لینگوئج آپشن این ایبل ھو جائے گی،اس سے پھر آپ مطلوبہ زبان منتخب کر وائس آپشن استعمال کر سکتے ھیں
اللہ رب العزت آپ کے لیئے آسانی و بہتری والا معاملہ بنائے، الجھے معاملات کو سلجھا دے، دلوں کو نرم کردے، آپس کی غلط فہمیوں اور رنجشوں کو دور کردے، آپکے گھرانے کو شیطان کے شر سے محفوظ کر دے
آپ یہ دعا کثرت سے پڑھا کریں
اللَّهُمَّ لا سَهْلَ إِلاَّ ما جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وأنْتَ تَجْعَلُ الحَزْنَ...
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.miftahulquran
گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے اردو ترجمہ قرآن سیکھنے کا انتہائی منفرد و جدید و آسان انداز
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.iroshni.masbhaulquran
*قرآن فہمی کے خواہشمند حضرات و خواتین کے لئے انتہائی سود مند اورآسان فہم کتاب* ،
پروفیسر عبدالرحمن طاہر اور انکی ٹیم کی انتھک محنت و کاوش
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quran.labs.androidquran
قرآن ایپ
اردو، انگلش اور دیگر بے شمار زبانوں میں تراجم کیساتھ،
اردو تراجم میں جوناگڑھی اور مولانا مودودی کا ترجمہ دستیاب ھے
عربی زبان میں تفسیر قرطبی، بغوی،سعدی، طبری وغیرہ دستیاب ہیں
آیت سرچ کرنے کے لیئے ورڈ سرچ انجن...
اگر پارسل ڈیجیٹل فائل سروس کی طرح ھوتا بھی تو اس کے لیئے معدہ بھی ڈیجیٹل ڈائجیسٹو ھونا چاھیئے تھا، اور اگر معدہ بھی ڈیجیٹل ڈائجیسٹِو ھوتا تو پھر وائرلیس کنیکٹویٹی کے ذریعے ھی پارسل شدہ خوراک معدہ میں ٹرانسفر ھو جاتی ،، یعنی کہ اس کے لیئے ایک بندہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل بندے چاہیئے ھوتا
ابتسامہ