• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. B

    آخرت کے موضوع پر کتب

    اگلے ہفتے تک کوشش کروں گا انشاءاللہ
  2. B

    آخرت کے موضوع پر کتب

    میں فوٹو کاپی آپ کو دے سکتا ہوں
  3. B

    کیا امام ابن الجوزی کی کتاب صفة الصفوة کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟

    السلام علیکم، کیا امام ابن الجوزی کی کتاب صفة الصفوة کا اردو یا انگریزی ترجمہ ہو چکا ہے؟ مہربانی کر کے بتا دیجئے۔
  4. B

    آخرت کے موضوع پر کتب

    جی ہاں۔ اس کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔ انور العولقی رحمہ اللہ کی The Hereafter Series بھی میری کار کے audio system میں موجود رہتی ہے اور اکثر سنتا ہوں۔
  5. B

    آخرت کے موضوع پر کتب

    السلام علیکم، مجھے آخرت کے موضوع پر کچھ book recommendations درکار ہیں۔ ایک درخواست ہے کہ آنکھیں بند کر کے اس موضوع پر چھپی ہوئی ہر کتاب کا نام یا محدث کی ویب سائٹ کا لنک نہ دیجیئے گا۔ مجھے مواد چاہیئے جیسے سید قطب رحمہ اللہ سمجھاتے ہیں کہ قیامت کا دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا تو تصور کیجئے ایک...
  6. B

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    معاف فرمائیے گا مگر جہاں شرک و بدعت کا توڑ ضروری ہے، وہیں اللہ کے حکم کو قائم کرنا بھی اسی طرح اہم ہے۔ اسی طرح دین کے تمام عناصر کے لیے سعی کرنا ہو گی۔ اگر کوئی دلوں کی اصلاح کا کام بہتر کر سکتا ہے تو وہ وہی کرے۔ اگر کوئی کسی کو حلال حرام کی تمیز سکھا سکتا ہے تو کرے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ کفار خلافت...
  7. B

    اقتباسات!

    مصنفہ امام ابن القیم اعْلَمُوا أَنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ ۖ ” خوب جان لو یہ دنیا کی زندگی اس کے سو ا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہر ی ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا...
  8. B

    صلاح الدین الجزائری

    میرے لیے اردو لکھنا خاصا پر اذیت کام ہے۔ اگر کسی کو ضرورت ہو تو مجھ سے فوٹو کاپی کروا لے۔ ڈاکٹر صلابی کی الفرقان والے ایڈیشن ہی بہتر ہیں گو کہ ترجمہ میں بعض جگہ مسائل ہیں۔ دارالسلام نے تو روافض سے متعلق کافی کچھ سنسر کردیا ہے۔
  9. B

    صلاح الدین الجزائری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی نہیں۔ جس طرح ڈاکٹر صلابی کی قدر کرنے میں ہمیں وقت لگا ہے، شاید صلاح الدین الجزائری کے لئے بھی درکار ہو۔
  10. B

    صلاح الدین الجزائری

    ابھی حال ہی میں ان کی تین نئی کتب مارکیٹ میں آئی ہیں۔ The Long War جو کہ عثمانی حکومت کے زوال کی داستان ہے (1911-1922) Decisive Victories: Gallipoli, Sakarya, Dumplupinar یہ کتاب عثمانی حکومت کی آخری چند فتوحات کی کہانی ہے۔ The Great Turks یہ ترکوں کے کارناموں پر مشتمل ہے اور بہت مفصل کام...
  11. B

    صلاح الدین الجزائری

    صلاح الدین الجزائری سے میرا پہلا تعارف آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک اسلامی کتب خانے میں ہوا جب میں نے ان کی کتاب The Myth of Muslim Barbarism and its Aims خریدی۔ یہ ایک شاندار کتاب ہے جس میں انتہائی سادگی اور روانی سے مسلمانوں کا بدنام کرنے کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ مثال کے طور پر 1874 میں اگر...
  12. B

    علامہ محمد اکرم ندوی

    محمد اکرم ندوی حدیث، فقہ، علم اسماء الرجال اور صرف و نحو کے موضوعات پر 25 کتابیں تصنیف و ترجمہ کر چکے ہیں۔ جن میں مشہور ترین کتابیں حسب ذیل ہیں: شيخ الإسلام إبن تيمية وتأثيره في آسيا الجنوبية از خلیق احمد نظامی، تعریب محمد اکرم ندوی نفحات الهند واليمن بأسانيد الشيخ أبي الحسن أصول الشاشي : مختصر...
  13. B

    کیا بد فعلی کرنے والے کی بخشش ہوسکتی ہے اورکیا وہ شادی کرسکتا ہے ؟

    جو بھی ہو اللہ کے اس عظیم نبی علیہ السلام کا اس نام سے کوئی لنک نہیں ہونا چاہئے۔
  14. B

    کیا بد فعلی کرنے والے کی بخشش ہوسکتی ہے اورکیا وہ شادی کرسکتا ہے ؟

    ہم جنس پرستی کا فعل خدائے بزرگ و برتر کے ایک برگزیدہ نبی (ان پر ان گنت درود و سلام ہو) کے نام سے منسوب کرنا تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے۔ کیا کسی نے کبھی نوحیت، ہودیت وغیرہ کا بھی سنا؟ بیمار ذہنیت۔
  15. B

    ریحانہ جباری اور ایرانی ٖ police state

    لنک یہ بات پوری طرح ثابت نہیں کہ یہ خاتون اہل سنت میں سے تھی۔ اگر نہ بھی ہو تو ایران کے بھیانک police state کے روپ کا ایک خوفناک ثبوت ہے۔
  16. B

    بدعتی کیلنڈر

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ سچی بات یہ ہے کہ میری نیت بھی ہتک بدعت کا ہی تھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔
  17. B

    سیرت سیدنا کمانڈر ولیم شیکسپیئر

  18. B

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عمر رضی اللہ عنہ کا stance دیکھئے اور بتا ئیے کہ کہاں انہوں نے اخلاقیات کا دامن چھوڑا۔ حافظ صاحب حفظہ اللہ کے معاملے میں اس طرح کا اسلوب ان کی روایت ہے۔ ان کی شرح ریاض الصالحین اٹھا کر دیکھ لیں۔ دونوں جلدوں کا سب سے لمبا پیراگراف شیخ البانی (اللہ کی ان پر بے شمار...
  19. B

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    معذرت کے ساتھ مگر حلالہ کے ساتھ "غیر نرم" ہونا اور اچھا اخلاق ایک دوسرے سے متصادم نہیں۔ اگر اتنے بڑے فتنے پر بحث ہو اوراس کا رخ اصل مسلے سے ہٹ کر اخلاقیات پر آ جائے، تو تمیز سے بات کر لینے میں کوئی مصائقہ نہیں۔ نہ جانے کیوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سمجھایا ہے کہ اعلیٰ اخلاق کے ساتھ تھوڑی...
  20. B

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    عمار خان ناصر صاحب کا تعلق جاوید غامدی صاھب کے گروہ سے ہے اور یہ گروہ اپنے مخصوص انداز میں جمہور اہلسنت سے دور ہے۔ جہاں تک حلالہ کا معاملہ ہے تو یہ ایک بہت بڑا فتنہ ہے۔ لیکن یہ بھی حق ہے کہ غامدی صاحب اور ان کے تلامذہ اس کے شدید مخالف ہیں۔ عمار صاحب نے جو بات لکھی ہے، وہ میری رائے میں درست ہے۔...
Top