• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان احمد

    کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کافروں اور شرک میں مبتلا لوگوں کی شفاعت کریں گے؟

    اور جو ناحق قتل کریں تنظیم بنا کر مسلمانوں کا قتل کر رہے ہوں ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ دوسرے ملکوں کو توڑنے کے لیے اسلام دشمن ممالک کے پیسوں اور ہتھیاروں سے ملک توڑنے کو اسلام کا لیبل لگا کر جائز قرار دیں؟ وہ کیا کفر اور شرک سے کچھ کم ہے، اس بارے میں نہ کبھی سعودی فتویٰ دے گا اور نہ پاکستانی...
  2. احسان احمد

    ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ

    اخوان یعنی مودودی اور خمینی کے بھائی، امریکہ سے امداد ملے تو سب جائز ہے ایسے لوگوں کے لیے، بے شک پھر حکومت پر چڑھائی ہو یا کسی دوسرے ملک جا کر کام کرنا پڑے، اخوان اور جماعت اسلامی والے تو ہیرو ہیں مریکہ کے اس لیے اسلام کو جہاں بدنام کروانا ہو تو مودودی کتابوں سے ہی پڑھایا جاتا ہے مغرب میں۔انہی...
  3. احسان احمد

    تحریر((ظفراقبال ظفر ))پاکستان کی دفاعی پالیسی اور ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کا حل!

    مضمون بظاہر تو اچھا ہے لیکن سعودی عرب خود امریکہ کی منظوری سے چل رہا ہے اور پاکستان تو چل ہی امریکہ کے قرضوں پر رہا ہے، پھر ایسے حالات میں انفرادی مضامین سے کیا ہوگا، مجموعی طور پر ہی بڑے بڑے فرقوں نے مسلح تنظیم بنانا جائز کر رکھا ہے اور پولیس تھانہ تو ایک معمولی سیاسی کارکن کے دائیں ہاتھ کا...
  4. احسان احمد

    مساجد پر حملہ کرنے کے پیچھے کیا سوچ شامل ہے؟ کیوں اس مسئلہ پر کبھی بات نہیں کی جاتی ؟

    مجھے انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ کسی بھی دہشتگردی کے واقعہ پر صرف رپورٹ دینے کی بجائے مختلف ایسی تنظیموں پر بات کیوں نہیں کی جاتی اور ایسے عقائدونظریات پر کیوں خاموشی ہے جو پاکستان میں ان حالات کی اصل وجہ ہے۔جن لوگوں کو خود ہی تیار کیا تھا کسی وقت اب وہی گلے پڑے ہوئے ہیں اس ملک کے اور ہر حکومت کے...
  5. احسان احمد

    الکامل فی التاریخ اردو ۔۔۔۔ کے متعلق بتایئے

    و علیکم السلام ، یہ انٹر نیٹ پر نہیں ہے ، اس کا خلافت راشدہ سے متعلق جلد کے مترجم حافظ رشید احمد رشید ہیں اور مرتب ڈاکٹر سید معین الحق اور شائع کراچی میں ہوئی تھی ۔، باقی جلدوں کو مجھے علم نہیں ہے فی الحال ۔
  6. احسان احمد

    اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل

    آپ کو ان باکس میں میسج کیا ہے دیکھیں ۔ اوپر بائیں طرف جہاں اطلاعات لکھا ہوتا ہے اس کے ساتھ ان باکس لکھا ہوگا وہاں ۔
  7. احسان احمد

    مولانا الیاس گھمن تنازع پر متاثرہ خاندان کا مؤقف – زین الصالحین

    یہ اصل معاملہ کیا ہے کیا ہوا ہے جو سب مولوی الیاس گھمن کے بارے میں لکھ رہے ہیں ۔
  8. احسان احمد

    اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل

    السلام علیکم ، بہت عرصہ بعد یہاں آنا ہوا اس لیے دیر سے جواب کے لیے معافی چاہوں گا ، ہفت روزہ مسلمان امرتسر ، یہ کبھی سنا یا دیکھا نہیں ، ماہنامہ مرقع قادیانی ، اس کا ذکر سنا ہے لیکن دستیاب نہیں نہ کبھی میں نے دیکھا ، مگر اس کے منتخب مضامین بعد میں کتابی صورت میں شائع ہوئے تھے وہ موجود ہے میرے...
  9. احسان احمد

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    فیضان صاحب نے نزول والی احادیث کا انکار صرف اس لیے کیا ہے کہ وہ بظاہر قرآن کے خلاف نظر آئیں ، حلانکہ احادیث کی تاویل قرآن کے مطابق کی جاسکتی ہے ، اس ضمن میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ بعض کو اعتراض ہے کہ حدیث کو پرکھنے کا معیار قرآن کیسے ہوگیا ، سورۃ الجاثیة میں اللہ فرماتا ہے ۔ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ...
  10. احسان احمد

    نزول عیسیٰ کے قائلین سے چند سوالات

    یہاں آج اچانک نظر پڑی اور میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ فیضان اکبر صاحب کے سوالات اور دلائل کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکا ، لیکن فیضان اکبر صاحب کے چند سوالات کے جوابات میں لکھنا چاہوں گا جس میں دوسروں کے اوہام کا بھی جواب آجائے گا انشاءاللہ ۔
  11. احسان احمد

    محدث فورم سے ایک گزارش اور تجویز

    السلام علیکم ، میں یہاں فورم کی انتظامیہ کے ناموں سے تو واقف نہیں ہوں اس لیے الگ سے یہاں لکھ کر مخاطب کر رہا ہوں ، ایک تو شکریہ ادا کرنا تھا کہ آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بلکہ کہنا چاہیے کہ قدیم کتب اور اردو تراجم ، اس کے علاوہ مشہور علماء کی کتب فراہم کرنے میں آپ سب سے آگے رہے ہیں ، دوسرا...
  12. احسان احمد

    نایاب کتب و رسائل کا تبادلہ

    السلام علیکم ، میرے پاس کچھ نایاب کتب اور رسائل سکین شدہ موجود ہیں ، اور کچھ مجھے درکار ہیں اگر کوئی تبادلہ کرنا چاہے تو ضرور بتائے ، رسائل میں عیسائی رسالہ نور افشاں کے کافی سال کے پڑے ہیں اور اخبار اہلحدیث کےے چند سالوں کے قدیم شمارہ جات بھی پی ڈی ایف میں ہیں ، ایسے ہی بہت سی کتب بھی سکین شدہ...
  13. احسان احمد

    نایاب کتب و رسائل کا تبادلہ

    السلام علیکم ، میرے پاس کچھ نایاب کتب اور رسائل سکین شدہ موجود ہیں ، ارو کچھ مجھے درکار ہیں اگر کوئی تبادلہ کرنا چاہے تو ضرور بتائے ، رسائل میں عیسائی رسالہ نور افشاں کے کافی سال کے پڑے ہیں اور اخبار اہلحدیث کےے چند سالوں کے قدیم شمارہ جات بھی پی ڈی ایف میں ہیں ، ایسے ہی بہت سی کتب بھی سکین شدہ...
  14. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    یہ مبشر شاہ عیسائی ہے اور فیس بک پر بھی شرک کے ثبوت اپنے دیتا رہا ہے اس سے اس کے عقائد پوچھ لو تو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔ یہ اس کی ایک پوسٹ جس میں اپنی والدہ کے لیے حضرت عیسی علیہ السلام کو پوجنے لگا ہوا ہے ۔
  15. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    پٹی ایک ٖقصبہ ہے جو اب امرتسر کے ضلع میں ہے ، پہلے وہ لاہور ضلع میں تھا ۔ پٹی یا پٹا جانا پنجابی میں ایک جگہ سے علیحدہ ہونا کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔
  16. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    اس حوالہ میں کہا ں لکھا ہے کہ مرزا صاحب نے پنشن چوری کر لی ؟ صاف عبارت ہے کہ مرزا امام الدین نے دھوکہ سے کیا سب ، اور شرم سے واپس گھر نہیں جانا یہ تو کمال ےتقویٰ اور حیاء کا ثبوت ہے کہ پیسے کسی اور نے اڑائے لیکن پھر بھی اس شخص کی شکایت نہیں کی اور خاموش رہے ۔ تمہارے بڑوں کی بھی عادت رہی ہے کہ جو...
  17. احسان احمد

    وہابی کے متعلق ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ

    عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ مقلدین بہت مخالفت کرتے ہیں حضرت محمد بن عبد الوھاب کی جنہیں عرب کے کافی علماء اور اہلحدیث سے تعلق رکھنے والے عزت دیتے ہیں ، مولوی ثناء اللہ امرتسری اس بارے میں کہتے ہیں کہ وہ حنبلی تھے اس لیے مقلد تھے غیر مقلد نہیں تھے ۔ اور ہندوستان مین جن لوگوں کا نام وہابی مشہور ہوا...
  18. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    چلو شکر ہے کہ جو میں آپ سے منوانا چاہتا تھا کہ مثنوی میں بازاری قسم کا کلام موجود ہے وہ تو آپ مان ہی گئے ۔ جس سے ثابت ہوا کہ آپ کے بڑے بازاری کلام کو جو مثنوی میں موجود ہے اللہ کی کتاب قرآن شریف اور حدیث کی کتاب بخاری کی طرح بے مثل مانتے ہیں ( معاذ اللہ ) اور اس طرح آپ نے مولانا جلال الدین...
  19. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    بیٹا پورا صفحہ پڑھ لیا کرو یہودی صفات کیوں دکھا رہے ، یہی تو بتایا جا رہا تھا کہ نبی کسی چوہڑے خاندان کا نہیں ہوتا اعلیٰ خاندان سے ہی اللہ تمام انبیاء اور اولیاء کو پیدا کرتا ہے ۔ تیرے جیسے جاہل کے لیے نشان بھی لگا دیتا ہوں کیونکہ لکیر کے فقیر کو صرف نشان لگائی عبارت نظر آتی ہے ۔
  20. احسان احمد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    اگر مثنوی کے کلام کی برکات کو آپ پر واپس لوٹا دینا گالی ہے تو یہ آپ نے کلام الٰہی (بقول آپ کے بڑوں ) کی بے عزت کی ہے ، جس کی آپ سب تلاوت کرتے ہو اسے قرآن اور بخاری کی طرح بے مثل مانتے ہو اسی کی توہین کرتے ہو گالی کہہ کر ؟ کیسی رہی ۔
Top